پربھنی:موظف نائب صدر مدرس عقیل سر کا انتقال

پربھنی:10/ نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہر پربھنی کی مشہور اور معروف تعلیمی شخصیت جناب عقیل سر سابقہ نائب صدر مدرس ڈاکٹر ذاکر حسین اسکول پربھنی کا انتقال ہو گیا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

نماز جنازہ بعد نماز جمعہ2/30بجے قادر آباد مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین قادر آباد قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔ روزنامہ ورق تازہ کے مدیر اعلیٰ جناب محمد تقی نے عقیل سر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

اور آللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading