ایران سے آنے والے ڈرون نے انڈیا کے ساحل کے قریب کیمیکل ٹینکر کو نشانہ بنایا: امریکہ

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ سنیچر کے روز ایران سے چھوڑے گئے ڈرون نے بحر ہند میں ایک کیمیائی ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ کیم پلوٹو نامی جہاز پر ‘انڈین ساحل سے 200 ناٹیکل میل (یعنی 370 کلومیٹر) دور مقامی وقت کے مطابق 10:00 بجے ڈرون سے … Read more

غزہ:معصوم بچے دودھ کے بجائے پانی پینے پر مجبورٗ دل دہلادینے والا ویڈیو

غزہ: اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے دل دہلا دینے والے مناظر دیکھنے کو مل رہےہیں۔ شہری خوراک کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں غزہ میں صرف چند ہفتے کے بچے کو دودھ کے بجائے پانی پیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ غزہ کی … Read more

’’اپنے آپ کو فلسطینیوں کی جگہ پر رکھ کر دیکھو‘‘ اوباما

واشنگٹن: سوشل میڈیا صارفین نے سابق امریکی صدر براک اوباما کی فلسطینیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک ویڈیو کلپ کو بڑے پیمانے پر شیئر کیا۔صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ غزہ کے موجودہ واقعات کے پس منظر میں ایک حالیہ بیان ہے۔ مختلف ذرائع کے مطابق تاہم یہ دعویٰ گمراہ کن ہے اور … Read more

مجلس اتحادالمسلمین لیڈر عارف جمال کا گولی مار کر قتل

سیہوان :بہار کے سیوان میں مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) لیڈر عارف جمال کا برسرعام قتل کر دیا گیا ہے۔ 23 دسمبر کی دیر شام سیوان میں بدمعاشوں نے مجلس اتحادالمسلمین ضلع صدر عارف جمال کو گولی مار دی جس سے ان کا انتقال ہو گیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں … Read more

ناندیڑپولس نے مال ٹیکڑی اووربریج کے پاس روپوش تین نوجوانوں کی تحویل سے ایک دیسی پستول کارتوس ضبط کئے

ناندیڑ:23ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ لوکل کرائم برانچ پولس نے ایک کاروائی کرتے ہوئے تین نوجوانوں کی تحویل سے ایک دیسی پستول اور دو زندہ کارتوس ضبط کئے گئے ۔اس طرح پولس نے تینوں کی تحویل 69 ہزار کا مال برآمد کیاہے۔ 23ڈسمبر کو ایل سی بی کو خفیہ اطلاع ملی کہ مال ٹیکڑی اووربریج … Read more

رکن پارلیمنٹ ہیمنت پاٹل کو لندن سے خالصتان کے دہشت گرد کی دھمکی آمیز کال

ناندیڑ:23ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)ہنگولی کے رکن پارلیمنٹ ہیمنت پاٹل کو بین الاقوامی دہشت گرد خالصتان نے ایک دہشت گرد ”پنو“ نے لندن سے فون کرکے دھمکی دی ہے کہ26 جنوری کو رونما ہونے والی یوم جمہوریہ تقریب کو ناکام بنادیں گے۔ اس دھمکی آمیز فون کے بعد پولس نے جمعہ کی رات سے ہی … Read more

اہم خبر: یوپی حکومت کی رہنما ہدایات جاری، کووڈ ٹیسٹ کرانا لازمی

لکھنؤ: اتر پردیش کی یوگی حکومت نے کورونا کے نئے ویرینٹ کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔ کہا گیا ہے کہ کھانسی، بخار اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو کووڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ہوٹلوں، ریستورانوں اور مالز میں لوگوں کا ہجوم جمع ہوگا … Read more

سعودی عرب سے خام تیل لے کر بھارت آرہے بحری جہاز پرڈرون حملہ

پوربندر:بحر عرب میں ایک تجارتی جہاز پر ڈرون حملے کے بعد آگ لگنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اس تعلق سے ہندوستانی بحریہ الرٹ ہو گئی ہے۔ ہندوستانی بحریہ کے افسران نے بتایا کہ پوربندر ساحل سے 217 سمندری میل دور بحر عرب میں ایک تجارتی جہاز ایم وی کیم پلوٹو میں ڈرون حملے … Read more

کورونا کے پس منظر میں الگ ٹیم بنا کر سرکاری دواخانوں میں موجود اشیاء کا جائزہ لیا جائے

یاست کے وزیر سنجے بنسوڑے۔۔ کورونا کے نئے ویرینٹ کے پس منظر میں محکمہ صحت کا جائزہ۔۔۔ لاتور (محمد مسلم کبیر)کچھ ریاستوں میں کورونا کے نئے قسم کے مریضوں کا پتہ چلا ہے۔اگرچہ فی الحال لاتور ضلع میں اس قسم کا کوئی مریض نہیں ہے، تاہم صحت کے نظام کو احتیاطی تدابیر کے طور پر … Read more

بنگال میں موب لنچنگ، گائے چوری کے الزام میں 2 افراد کا پیٹ پیٹ کر قتل

کولکتہ:مرکزی حکومت کے ذریعہ کریمنل لاء میں ترمیم کے دو دن کے اندر ہی مغربی بنگال میں موب لنچنگ کا بڑا واقعہ پیش آیا ہے۔ مغربی بنگال کے وردھمان ضلع واقع جمال پور میں گائے چوری کرنے کے الزام میں مشتعل بھیڑ نے دو لوگوں کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ قابل ذکر ہے … Read more

نوح تشدد، مسلم ملزمین پر جیل میں پولیس کا ظلم وستم

نئی دہلی: ہریانہ کے ضلع نوح میں جاریہ سال کے اوائل میں پھوٹ پڑے فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلہ میں گرفتار ایک شخص کے رشتہ دار نے الزام لگایا ہے کہ جیل حکام نے 11 دسمبر کو 7 مسلم قیدیوں پر حملہ کیا تھا۔ اخبار ’دی انڈین ایکسپریس‘ نے یہ اطلاع دی۔ اس رشتہ دار … Read more

ایم آئی ایم خود کو مسلمانو ں کا نمائندہ نہ کہے،وزیر اعلی تلنگانہ اور اکبر اویسی میں لفظی جھڑپ

تلنگانہ اسمبلی میں وزیر اعلی ریونت ریڈی اور اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبر الدین اویسی کے درمیان لفظوں کی شدید جنگ دیکھنے میں آئی۔ اویسی نے الزام لگایا کہ کانگریس مسلمانوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس پر وزیر اعلی ریڈی کا غصہ بڑھ گیا اور انہوں نے اویسی … Read more

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں ہلاک تین اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں چونکا دینےوالی خبر

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں غلطی سے تین اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کے اعتراف کے بعد اس حوالے سے نئی معلومات سامنے آئے ہیں۔یہ تفصیلات فوجی کتے پر نصب GoPro کیمرہ کی فوٹیج سے متعلق ہیں جسے اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے الشجاعیہ محلے میں چھوڑا تھا۔ اس میں تین قیدیوں میں … Read more

دل چیر دینے والی تصاویر: غزہ میں پانچ لاکھ سے زائد افراد فاقوں کا شکار

غزہ کے پانچ لاکھ سے زائد افراد یعنی ایک چوتھائی آبادی فاقوں کا شکار ہے۔ اس امر کا اظہار اقوام متحدہ اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے جمعرات کو ایک نئی رپورٹ پیش کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے جس میں غزہ میں پیدا شدہ انسانی بحران کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں پیش … Read more

دارلعلوم محمدیہ حمایت نگر(ناندیڑ) میں ”محمدیہ کیریئر اکیڈمی“ کاعنقریب آغاز

حمایت نگر:22ڈسمبر: (پریس ریلیز)برباد ہوتی جوانیاں،تباہ ہوتی زندگیاں، ٹوٹتے رشتے، بکھرتے خاندان، نشے میں ڈوبتی نسل، پریشان حال والدین،بے کاری اور خام خیالی.،جہالت اور کم علمی سے دستک دیتا ارتداد۔ معاشرے کی اس بگڑتی صورت حال پر غور کرنے سےکئی وجوہات نکل کر سامنے آتی ہیں جن میں سے ایک بڑی وجہ غربت وافلاس. تنگدستی … Read more

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے غزہ کو بڑی تعداد میں انسانی امداد کی فراہمی تیز کرنے سے متعلق ایک نیم مردہ کوشش کی منظوری دیتے محاصرہ زدہ علاقے میں جنگ کے خاتمے کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غزہ کے لیے امداد سے متعلق جمعہ کے روز منظور کی جانے والی قرارداد سے … Read more

معذور افرادکوحکومت کی جانب سے کاروبارکیلئے ای رکشا دینے کی اسکیم

ناندیڑ:22ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسٹیٹ ڈس ایبلٹی فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ذریعے معذور افراد کو خود انحصاری کے لیے مفت سبز توانائی سے چلنے والے ماحول دوست موبائل شاپ (ای-وہیکل پر موبائل شاپ) فراہم کرنے کے لیے ایک اسکیم نافذ کی گئی ہے۔ درخواست دہندگان کے لیے حال ہی میں ایک پورٹل … Read more

کرناٹک میں ’حجاب‘ سے پابندی ہٹ گئی، کانگریس حکومت نے وعدہ کیا پورا

بنگلورو:22/ ڈسمبر (ایجنسیز)کرناٹک کی کانگریس حکومت نے اسمبلی انتخاب سے قبل کیے گئے ایک ایک اور وعدے کو پورا کیا ہے۔ ریاست کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے جمعہ کے روز واضح لفظوں میں کہا کہ … Read more

مہاراشٹرا میں حلال فوڈ پر پابندی کا مطالبہ

ممبئی: مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رُکنِ اسمبلی نے ’حلال فوڈ‘ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مہاراشٹر اسمبلی میں بی جے پی کے اسمبلی رکن نتیش رانے نے جمعرات کو کہا کہ ’حلال، جہاد، لَو جہاد ہمارے لیے باعثِ تشویش ہیں۔ حلال فوڈ کی سرٹیفیکیشن کے نام سے جمع … Read more

4 راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے انتخاب کی تاریخ کا اعلان، 2 جنوری کو جاری ہوگا نوٹیفکیشن

انتخابی کمیشن نے 4 راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابی کمیشن نے جمعہ کے روز جانکاری دی کہ دہلی سے 3 اور سکم سے 1 راجیہ سبھا سیٹ پر 19 جنوری کو الیکشن ہوگا۔ دراصل سنجے سنگھ، سشیل کمار گپتا اور نارائن داس گپتا کی 6 سالہ … Read more

کورونا کے نیا ویرینٹ پر انگلینڈ سے خوفناک رپورٹ! ہندوستان سمیت دنیا بھر میں تشویش

نئی دہلی: کورونا وائرس کے نئی ویرینٹ جے این.1 نے ہندوستان سمیت دنیا بھر کے ممالک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس قسم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہندوستان میں اس قسم کے 26 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی مریض اپنی جان بھی گنوا چکے ہیں۔ … Read more

پارلیمنٹ میں دراندازی ہوئی تو بی جے پی ممبران اسمبلی بھاگ گئے، راہل نے ویڈیو شوٹ پر بھی دیا جواب

نئی دہلی: انڈیا اتحاد کے 146 ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے فیصلے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ اس دوران راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت پر سخت نشانہ لگایا۔ راہل نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی اور ویڈیو شوٹنگ جیسے مسائل پر بھی مرکزی حکومت کو گھیرا۔ انہوں نے … Read more

مراٹھواڑہ سے ممبئی کیلئےروزانہ چلے گی وندے بھارت ٹرین، دیکھیں کتنا ہوگا کرایہ؟

جالنہ:22/ ڈسمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)وندے بھارت ایکسپریس، جو ملک بھر میں اپنی رفتار کے لیے مشہور ہے، جلد ہی مراٹھواڑہ سے بھی گزرے گی۔ ‘وندے بھارت’ ممبئی سے جالنہ روٹ پر شروع کی جائے گی۔ افتتاح کا وقت بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس ٹرین سے ممبئی سے جالنا اور جالنا سے ممبئی … Read more

"سالار” نے پٹھان، جوان اور ڈنکی کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے دن کی شاندار شروعات

پربھاس کی بہت منتظر فلم ‘سالار’ بالآخر باکس آفس پر ریلیز ہو گئی ہے۔ فلم نے ریلیز ہوتے ہی کئی بڑے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ پربھاس کی فلم سالار نے باکس آفس پر طوفانی شروعات کی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سالار نے پہلے دن باکس آفس پر 70 سے 80 کروڑ کے درمیان کا … Read more

اسرائیلی وزیر نے جنگی کابینہ کو ناکام قرار دے کر اسے تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے غزہ کی پٹی میں حماس کے ساتھ جنگ کو منظم کرنے میں ناکامی کی وجہ سے اسرائیل میں تشکیل دی گئی ہنگامی جنگی کابینہ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے "ایکس” پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ پر آج جمعرات کو ایک ٹویٹ میں کہا … Read more

ملک میں کورونا کی تشویشناک صورتحال،ایک دن میں چھ اموات

کورونا نے ایک بار پھر لوگوں کو ڈرانا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا انفیکشن سے 6 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ ان میں تنہا کیرالہ سے ہی 3 اموات کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ کرناٹک میں 2 اور پنجاب میں 1 کورونا مریض کی … Read more

بھیونڈی سے مویشی چوری کرکے ناندیڑمیں فروخت کرنیوالی ٹولی کاپردہ فاش‘چھ ملزمین گرفتار

ناندیڑ:21ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) بھیونڈی کے کچھ جانور چور ناندیڑ کے کچھ جانور چوروں کے ساتھ مل کر مویشی کی منتقل کررہے تھے جس کی اطلاع ملنے کے بعد ناندیڑ کی لوکل کرائم برانچ نے 6 افراد کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے 2 لاکھ 40 ہزار روپے نقد اور چار پہیہ … Read more

ناندیڑ:ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، ڈھابوں پرچھاپہ ، شراب کی غیر قانونی فروخت ‘ مقدمات درج

ناندیڑ:21ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے نمسکار چوک علاقے میں ہوٹلوں، ریستورانوں اور ڈھابوں پر بغیر لائسنس کے شراب فروخت کرنے پر چھاپہ مار کر قانونی کارروائی کی گئی۔ ریاستی ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ اتل کندے کی قیادت میں گشتی ٹیم نے 19 اور 20 دسمبر کو شراب کے گوداموں پر چھاپے مارے گئے۔راناجی … Read more