نوح تشدد، مسلم ملزمین پر جیل میں پولیس کا ظلم وستم

نئی دہلی: ہریانہ کے ضلع نوح میں جاریہ سال کے اوائل میں پھوٹ پڑے فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلہ میں گرفتار ایک شخص کے رشتہ دار نے الزام لگایا ہے کہ جیل حکام نے 11 دسمبر کو 7 مسلم قیدیوں پر حملہ کیا تھا۔ اخبار ’دی انڈین ایکسپریس‘ نے یہ اطلاع دی۔ اس رشتہ دار … Read more

ایم آئی ایم خود کو مسلمانو ں کا نمائندہ نہ کہے،وزیر اعلی تلنگانہ اور اکبر اویسی میں لفظی جھڑپ

تلنگانہ اسمبلی میں وزیر اعلی ریونت ریڈی اور اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبر الدین اویسی کے درمیان لفظوں کی شدید جنگ دیکھنے میں آئی۔ اویسی نے الزام لگایا کہ کانگریس مسلمانوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس پر وزیر اعلی ریڈی کا غصہ بڑھ گیا اور انہوں نے اویسی … Read more

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں ہلاک تین اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں چونکا دینےوالی خبر

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں غلطی سے تین اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کے اعتراف کے بعد اس حوالے سے نئی معلومات سامنے آئے ہیں۔یہ تفصیلات فوجی کتے پر نصب GoPro کیمرہ کی فوٹیج سے متعلق ہیں جسے اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے الشجاعیہ محلے میں چھوڑا تھا۔ اس میں تین قیدیوں میں … Read more

دل چیر دینے والی تصاویر: غزہ میں پانچ لاکھ سے زائد افراد فاقوں کا شکار

غزہ کے پانچ لاکھ سے زائد افراد یعنی ایک چوتھائی آبادی فاقوں کا شکار ہے۔ اس امر کا اظہار اقوام متحدہ اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے جمعرات کو ایک نئی رپورٹ پیش کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے جس میں غزہ میں پیدا شدہ انسانی بحران کو اجاگر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں پیش … Read more

دارلعلوم محمدیہ حمایت نگر(ناندیڑ) میں ”محمدیہ کیریئر اکیڈمی“ کاعنقریب آغاز

حمایت نگر:22ڈسمبر: (پریس ریلیز)برباد ہوتی جوانیاں،تباہ ہوتی زندگیاں، ٹوٹتے رشتے، بکھرتے خاندان، نشے میں ڈوبتی نسل، پریشان حال والدین،بے کاری اور خام خیالی.،جہالت اور کم علمی سے دستک دیتا ارتداد۔ معاشرے کی اس بگڑتی صورت حال پر غور کرنے سےکئی وجوہات نکل کر سامنے آتی ہیں جن میں سے ایک بڑی وجہ غربت وافلاس. تنگدستی … Read more

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے غزہ کو بڑی تعداد میں انسانی امداد کی فراہمی تیز کرنے سے متعلق ایک نیم مردہ کوشش کی منظوری دیتے محاصرہ زدہ علاقے میں جنگ کے خاتمے کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غزہ کے لیے امداد سے متعلق جمعہ کے روز منظور کی جانے والی قرارداد سے … Read more

معذور افرادکوحکومت کی جانب سے کاروبارکیلئے ای رکشا دینے کی اسکیم

ناندیڑ:22ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر اسٹیٹ ڈس ایبلٹی فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ذریعے معذور افراد کو خود انحصاری کے لیے مفت سبز توانائی سے چلنے والے ماحول دوست موبائل شاپ (ای-وہیکل پر موبائل شاپ) فراہم کرنے کے لیے ایک اسکیم نافذ کی گئی ہے۔ درخواست دہندگان کے لیے حال ہی میں ایک پورٹل … Read more

کرناٹک میں ’حجاب‘ سے پابندی ہٹ گئی، کانگریس حکومت نے وعدہ کیا پورا

بنگلورو:22/ ڈسمبر (ایجنسیز)کرناٹک کی کانگریس حکومت نے اسمبلی انتخاب سے قبل کیے گئے ایک ایک اور وعدے کو پورا کیا ہے۔ ریاست کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے جمعہ کے روز واضح لفظوں میں کہا کہ … Read more

مہاراشٹرا میں حلال فوڈ پر پابندی کا مطالبہ

ممبئی: مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رُکنِ اسمبلی نے ’حلال فوڈ‘ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مہاراشٹر اسمبلی میں بی جے پی کے اسمبلی رکن نتیش رانے نے جمعرات کو کہا کہ ’حلال، جہاد، لَو جہاد ہمارے لیے باعثِ تشویش ہیں۔ حلال فوڈ کی سرٹیفیکیشن کے نام سے جمع … Read more

4 راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے انتخاب کی تاریخ کا اعلان، 2 جنوری کو جاری ہوگا نوٹیفکیشن

انتخابی کمیشن نے 4 راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابی کمیشن نے جمعہ کے روز جانکاری دی کہ دہلی سے 3 اور سکم سے 1 راجیہ سبھا سیٹ پر 19 جنوری کو الیکشن ہوگا۔ دراصل سنجے سنگھ، سشیل کمار گپتا اور نارائن داس گپتا کی 6 سالہ … Read more

کورونا کے نیا ویرینٹ پر انگلینڈ سے خوفناک رپورٹ! ہندوستان سمیت دنیا بھر میں تشویش

نئی دہلی: کورونا وائرس کے نئی ویرینٹ جے این.1 نے ہندوستان سمیت دنیا بھر کے ممالک میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس قسم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہندوستان میں اس قسم کے 26 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی مریض اپنی جان بھی گنوا چکے ہیں۔ … Read more

پارلیمنٹ میں دراندازی ہوئی تو بی جے پی ممبران اسمبلی بھاگ گئے، راہل نے ویڈیو شوٹ پر بھی دیا جواب

نئی دہلی: انڈیا اتحاد کے 146 ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے فیصلے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں نے جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ اس دوران راہل گاندھی نے مرکز کی مودی حکومت پر سخت نشانہ لگایا۔ راہل نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی اور ویڈیو شوٹنگ جیسے مسائل پر بھی مرکزی حکومت کو گھیرا۔ انہوں نے … Read more

مراٹھواڑہ سے ممبئی کیلئےروزانہ چلے گی وندے بھارت ٹرین، دیکھیں کتنا ہوگا کرایہ؟

جالنہ:22/ ڈسمبر ۔ (ورق تازہ نیوز)وندے بھارت ایکسپریس، جو ملک بھر میں اپنی رفتار کے لیے مشہور ہے، جلد ہی مراٹھواڑہ سے بھی گزرے گی۔ ‘وندے بھارت’ ممبئی سے جالنہ روٹ پر شروع کی جائے گی۔ افتتاح کا وقت بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس ٹرین سے ممبئی سے جالنا اور جالنا سے ممبئی … Read more

"سالار” نے پٹھان، جوان اور ڈنکی کو پیچھے چھوڑ دیا، پہلے دن کی شاندار شروعات

پربھاس کی بہت منتظر فلم ‘سالار’ بالآخر باکس آفس پر ریلیز ہو گئی ہے۔ فلم نے ریلیز ہوتے ہی کئی بڑے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ پربھاس کی فلم سالار نے باکس آفس پر طوفانی شروعات کی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سالار نے پہلے دن باکس آفس پر 70 سے 80 کروڑ کے درمیان کا … Read more

اسرائیلی وزیر نے جنگی کابینہ کو ناکام قرار دے کر اسے تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے غزہ کی پٹی میں حماس کے ساتھ جنگ کو منظم کرنے میں ناکامی کی وجہ سے اسرائیل میں تشکیل دی گئی ہنگامی جنگی کابینہ کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے "ایکس” پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ پر آج جمعرات کو ایک ٹویٹ میں کہا … Read more

ملک میں کورونا کی تشویشناک صورتحال،ایک دن میں چھ اموات

کورونا نے ایک بار پھر لوگوں کو ڈرانا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا انفیکشن سے 6 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ ان میں تنہا کیرالہ سے ہی 3 اموات کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ کرناٹک میں 2 اور پنجاب میں 1 کورونا مریض کی … Read more

بھیونڈی سے مویشی چوری کرکے ناندیڑمیں فروخت کرنیوالی ٹولی کاپردہ فاش‘چھ ملزمین گرفتار

ناندیڑ:21ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) بھیونڈی کے کچھ جانور چور ناندیڑ کے کچھ جانور چوروں کے ساتھ مل کر مویشی کی منتقل کررہے تھے جس کی اطلاع ملنے کے بعد ناندیڑ کی لوکل کرائم برانچ نے 6 افراد کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے 2 لاکھ 40 ہزار روپے نقد اور چار پہیہ … Read more

ناندیڑ:ہوٹلوں، ریسٹورنٹس، ڈھابوں پرچھاپہ ، شراب کی غیر قانونی فروخت ‘ مقدمات درج

ناندیڑ:21ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے نمسکار چوک علاقے میں ہوٹلوں، ریستورانوں اور ڈھابوں پر بغیر لائسنس کے شراب فروخت کرنے پر چھاپہ مار کر قانونی کارروائی کی گئی۔ ریاستی ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ اتل کندے کی قیادت میں گشتی ٹیم نے 19 اور 20 دسمبر کو شراب کے گوداموں پر چھاپے مارے گئے۔راناجی … Read more

ارباز خان دوسری شادی کریں گے

ممبئی: بالی وڈ کے اداکار ارباز خان کی دوسری شادی عنقریب بالی وڈ کی میک اپ آرٹسٹ سے ہوگی۔میڈیا کے مطابق ارباز کی سابقہ گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی سے بریک اَپ کے بعد وہ رواں ماہ 24 دسمبر کو میک اپ آرٹسٹ شورہ خان سے دوسری شادی کررہے ہیں۔میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار ارباز … Read more

تلنگانہ میں تبلیغی اجتماع کیلئے حکومت کی جانب سے فنڈز کی اجرائی

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی نے تبلیغی جماعت کے اجتماع جو آئندہ ماہ ضلع وقار آباد میں منعقد شدنی ہے، کیلئے بنیادی انفراسٹرکچر کی فراہمی کیلئے 2.45 کروڑ روپے فنڈ منظور کرنے پر ریاست کی کانگریس حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بی جے پی کے جنرل سکریٹری بنڈی سنجے کمار نے کانگریس حکومت … Read more

حج فارم داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع

ناندیڑ:۱۲ دسمبر (حیدر علی):حج2024کی درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔حج فارم جمع کرانے کی تاریخ۰۲ دسمبر سے بڑھا کر اب۵۱ جنوری کردی گئی ہے ۔فارم بھرنے کی تاریخ میں توسیع کیلئے ریاستی حج کمیٹیوں اور دیگر تنظیموںنے حج کمیٹی آف انڈیا سے اپیل کی تھی ۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے … Read more

شادی کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل ٗویڈیو تیزی سے وائرل

دہلی: دہلی میں شادی کی تقریب کے دوران دلہے اور دلہن والوں میں جھگڑا ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران کھانے میں پنیر نہ ہونے پر مہمانوں کو غصہ آگیا اور شادی کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ دلہا اور دلہن والوں نے ایک … Read more

پریس اینڈ میگزین رجسٹریشن بل لوک سبھا میں منظور. کئی اہم ترامیم

نئی دہلی: لوک سبھا نے اخبارات، میگزین وغیرہ شائع کرنے والے لوگوں کے لیے رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے والے ‘پریس اور میگزین رجسٹریشن بل 2023’ جمعرات کو صوتی ووٹ سےمنظور کر دیا راجیہ سبھا مانسون سیشن میں ہی اس بل کو پاس کرچکی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ نے پریس … Read more

ٹیلی کام بل راجیہ سبھا سے پاس، فراڈ کرنے والوں کو 3 سال کی سزا اور 50 لاکھ جرمانہ کا التزام

راجیہ سبھا میں جمعرات کو ٹیلی کام بل 2023 صوتی ووٹ سے پاس کر دیا گیا۔ اس بل میں التزام کیا گیا ہے کہ موبائل کے ذریعہ فراڈ کرنے والے شرارتی عناصر کو 3 سال کی جیل اور 50 لاکھ روپے تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔ بل پر بحث کے دوران مرکزی وزیر مواصلات … Read more

شمع اردو اسکول میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ یافتہ نکہت شیخ کو تہنیت ۔۔

سولاپور(محمد مسلم کبیر)شمع شکشن پرسارک منڈل اور نذیر منشی توصیفی کمیٹی کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر سولاپور کے شمع اردو پرائمری اسکول مجریواڑی میں انٹر کلاس سپورٹس ویک کا، ہوا میں غبارے چھوڑ کر، مہمانان خصوصی اور نور ٹرسٹ کے چیئرمین نذیر منشی کے ہاتھوں افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر نذیر منشی توصیفی … Read more

چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تقرری والا بل لوک سبھا سے پاس

نئی دہلی:چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز (تقرری، سروس کی شرائط اور دفتر کی مدت کار) بل 2023 آج (جمعرات، 21 دسمبر) لوک سبھا سے پاس ہو گیا۔ اس بل کا مقصد الیکشن کمیشن آف انڈیا کے تین اراکین تقرری کے لیے طریقہ کار قائم کرنا ہے۔ یہ بل سیدھے طور پر سپریم کورٹ … Read more

یہ ہے داؤد ابراہیم کی بیٹی، مادھوری-ایشوریہ سے خوبصورتی میں کم نہیں، تصویر دیکھ کر لوگوں نے کہا- کمال ہے!

نئی دہلی: بھارت کئی سالوں سے داؤد ابراہیم کو تلاش کر رہا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 1993 کے بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد پاکستان میں چھپا ہوا ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی … Read more

74 سال تک الیکٹرانکس کی صنعت کا بڑا نام ’توشیبا‘ جو اب زوال کا شکار ہے

ایک وقت تھا جب آپ کے گھر میں موجود ٹی وی، کمپیوٹر، سپیکر سسٹمز یا دیگر الیکٹرانک آلات میں سے کچھ نہ کچھ توشیبا کمپنی کا ضرور ہوتا تھا۔ ماضی میں توشیبا ’جاپان انک‘ کے نام سے جانی جاتی تھی اور یہ کئی سال تک جاپان کی الیکٹرانکس کی صنعت پر چھائی رہی۔ لیکن 74 … Read more