جنتادل (یو) رکن اسمبلی نے ایک شخص کو تھپڑ مارا (ویڈیو)

پٹنہ: جنتا دل (یو) رکن اسمبلی گوپال منڈل نے بہار کے ضلع بھاگلپور میں ہفتہ کے دن ایک شخص کو مبینہ طور پر تھپڑ مار دیا جو سڑک حادثہ میں اپنے ایک رکن خاندان کی موت پر احتجاج کررہا تھا اور معاوضہ کا مطالبہ کررہا تھا۔کیلے بیچنے والے ایک شخص کی سڑک حادثہ میں موت … Read more

سعودی عرب میں شدید برفباری

اسلام آباد:30 / ڈسمبر ( ایجنسیز) سعودی عرب کے تبوک ریجن میں ہونے والی شدید برف باری کے باعث اللوز پہاڑ نے برف کی چادر کو اوڑھ لیا ہے جس کے باعث یہاں کا منظر انتہائی حسین ہوگیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد برفباری دیکھنے اور موسم سے … Read more

ناندیڑ:ائیرپورٹ پولس نے چھ موٹرسائیکلیں ضبط کیں

ناندیڑ:30ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) ایرپورٹ پولیس نے ایک چور سے 4 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کی چھ چوری شدہ دو پہیہ گاڑیاں برآمد کی ہیں۔ہوائی اڈے کے انچارج پولیس افسر اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر وجے جادھو کی قیادت میں کرائم انویسٹی گیشن ٹیم کے پولیس سب انسپکٹر جادھو، داراسنگھ راٹھوڑ، پٹھان، جاوید، بھیسے، کلتھے، … Read more

ناندیڑضلع میں چوری کی وارداتوں میں ملوث, نوجوان گرفتار‘مسروقہ مال بھی برآمد

ناندیڑ:30ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ابیناش کمار نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ناندیڑ علاقہ میں گزشتہ کچھ دنوں سے گھرمیں چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزم کو لوکل کرائم برانچ کی ٹیم نے ہنگولی کے کلمنوری تعلقہ کے دھنورا سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم شری کانت سرجے راو¿ چوہان … Read more

ناندیڑ:دوسرے دن جے سی بی مشین کے ذریعہ قبضہ جات کو ہٹایاگیا

ناندیڑ:30ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)آج دوسرے دن 30 دسمبر کو ناندیڑواگھالہ شہرمیونسپل کارپوریشن کی جانب سے قدیم شہر کے چوک بازار ‘منیار گلی ‘صرافہ ‘ دربار مسجد علاقوںمیں آج تک کی سب سے بڑی کاروائی انجام دیتے ہوئے غیر مجازقبضہ جات کو جے سی بی مشین کی مدد سے توڑاگیا۔ جس کی وجہہ سے شام … Read more

سعودی عرب میں اسلام مخالف ہندوستانی جاسوس بلاگر ضحاک تنویر گرفتار

ریاض: سعودی سیکورٹی فورسز نے بلاگر ضحاک تنویر کو 18 دسمبر کو اسلام مخالف مواد شائع کرنے اورمملکت کے مفادات کو نقصاندہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا۔ضحاک ہندوستانی صحافی ہے جو آر ایس ایس اور مودی کے حامی خیالات کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ ضحاک نے اپنے سوشل میڈیا پر غزہ میں جنگ بندی … Read more

سادھو-سَنتوں سے متعلق متنازعہ بیان دینے والے اوشو کے بھائی سرسوتی نے مانگی معافی

مدھیہ پردیش کے برہان پور میں آچاریہ رجنیش اوشو کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر شیلندر سرسوتی نے سادھو-سَنتوں سے متعلق گزشتہ دنوں ایک متنازعہ بیان دے دیا تھا، جس پر انھوں نے اب معافی مانگی ہے۔ دراصل شیلندر سرسوتی نے ’جینا اسی کا نام ہے‘ عنوان سے تین روزہ کیمپ کا انعقاد کیا تھا۔ اس دوران … Read more

صرف ایک غلطی سے ڈیلیٹ ہو سکتا ہے آپ کا فیس بک، انسٹاگرام اکاؤنٹ، حکومت کا نیا اصول نافذ!

سوشل میڈیا کا استعمال کرنے والے اشخاص کے لیے حکومت نیا اصول لے کر آئی ہے۔ اس نئے اصول کے مطابق آپ نے اگر ایک غلطی کر دی تو پھر فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔ اگر آپ ایسا نہیں چاہتے تو پھر آپ کو غلطی … Read more

فلسطینیوں کی نسل کشی؛ جنوبی افریقہ کا اسرائیل پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ

عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔ ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی کو ملزم بنایا گیا ہے۔ … Read more

جالنا – ممبئی وندے بھارت ایکسپریس کو پی ایم مودی نے ہری جھنڈی دکھائی : ویڈیو دیکھیں

اورنگ آباد: جالنا – ممبئی وندے بھارت ایکسپریس کو عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ ہری جھنڈی دکھائی۔ Exchanging of Signals between Loco Pilot and Assistant Loco Pilot of Jalna – Mumbai Vande Bharat Express inaugural service on run.@RailMinIndia#VandeBharat#AmritBharatTrain#AyodhyaDham @SCRailwayIndia pic.twitter.com/cVQ29Mu5Gg — DRM Nanded (@drmned) December 30, 2023 مرکز … Read more

ہندوستان نے کینیڈا کے گینگسٹر لکھبیر سنگھ لانڈا کو دہشت گرد قرار دیا

نئی دہلی: ہندوستان نے کینیڈین گینگسٹر لکھبیر سنگھ لانڈا کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے 33 سالہ گینگسٹر لکھبیر کو انسداد دہشت گردی کے سخت قانون یو اے پی اے کے تحت دہشت گرد نامزد کیا ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) کے مطابق لانڈا دیگر دہشت گرد سرگرمیوں کے … Read more

آر ایس ایس قائد کی گرفتاری پر کرناٹک ہائی کورٹ کی روک

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ آر ایس ایس قائد کے پربھاکر بھات کے خلاف اُس کی 24 دسمبر کی سری رنگاپٹنا تقریر کے لئے کوئی سخت کارروائی نہ کی جائے۔آر ایس ایس قائد پر مسلم خواتین کی توہین کا الزام ہے۔ جسٹس راجیش رائے کی ویکیشن بنچ نے … Read more

ناندیڑ:غیر مجاز قبضہ جات کے خلاف بڑی کاروائی

ناندیڑ:29ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) ناندیڑواگھالہ شہرمیونسپل کارپوریشن نے آج 29 ڈسمبر کو شام کے وقت قدیم شہر کے اتوارہ علاقہ ‘ منیار گلی‘ چکن مارکیٹ‘ برقی چوک‘ محمدعلی روڈ پر واقع غیر مجاز قبضہ جات کے خلاف زبردست کاروائی کی ہے۔کارپوریشن کے محکمہ تجاوزات ہٹاو دستہ کے ذمہ دار شری مورے ‘ملازم شنگے اوردیگر … Read more

ایک ایسا واقعہ ہے جو بہت ہی ناانصافی اور ظلم پر مبنی ہے

مسلمانوں میں تقسیمِ ترکہ احکامِ الٰہی کا پابند ہے جس کی صاف صاف اور واضح طور پر ہدایت کی گئی ہے۔ اور یہ بھی حکم ہے کہ جو بھی اللہ تبارک تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کے ان حدود کی خلاف ورزی کرے گا اس کی سزا دائمی عذابِ جہنم ہے۔ قرآنِ کریم میں دائمی … Read more

مراٹھا ریزرویشن: شندے حکومت کو جرانگے پاٹل نے پھر للکارا، ممبئی میں اکٹھا ہوں گے 3 کروڑ مراٹھا

مراٹھا ریزرویشن معاملہ پر مہاراشٹر میں سیاست ایک بار پھر تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ مراٹھا ریزرویشن تحریک کے روح رواں منوج جرانگے پاٹل نے تقریباً دو ماہ کی مہلت مہاراشٹر حکومت کو دی تھی، لیکن اب یہ مہلت ختم ہونے والی ہے اور یہی وجہ ہے کہ انھوں نے ایک بار پھر احتجاجی … Read more

رام مندر افتتاح میں سونیاگاندھی کی شرکت کا مناسب وقت پر فیصلہ

نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کے دن کہا کہ وہ مناسب وقت پر فیصلہ کرے گی کہ آیاپارٹی صدر ملیکارجن کھرگے اور کانگریس پارلیمانی پارٹی سربراہ سونیا گاندھی کو 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح میں شرکت کرنا چاہئے یا نہیں۔ کانگریس جنرل سکریٹری انچارج کمیونیکیشنس جئے رام رمیش نے جمعہ کے … Read more

مشروم سے ماخوذ بایو ایکٹیو مرکبات میں کووڈ۔19 اور دیگر وائرل انفیکشن کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت

نئی دلی۔ 29؍ دسمبر۔ ایم این این۔ایک نئے مقالے کے مطابق، قدرتی اینٹی انفیکٹیو، اینٹی وائرل، اینٹی انفلامیٹری، اور اینٹی تھرمبوٹک مصنوعات جو آسانی سے حاصل کیے جانے والے مشروم اور ان کے بائیو ایکٹیو مالیکیولز کی ایک وسیع رینج سے حاصل کی گئی ہیں، کووِڈ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔کووڈ-19 وبائی مرض … Read more

آیوشمان گولڈن کارڈ خصوصی مہم کا مثبت ردعمل

ایک دن میں 21 ہزار 714 اندراجناندیڑ:29ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) آیوشمان بھارت یوجنا کو عام آدمی کے لیے طبی علاج کے لیے ایک بہت ہی فائدہ مند اسکیم کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے مستفیدین کے پاس آیوشمان گولڈن کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔ ضلع کلکٹر ابھیجیت … Read more

پیسے پر کیا غرور‘: 90 سالہ رکشہ ڈرائیور جو لاکھوں کی لاٹری جیتنے کے باوجود آج بھی رکشہ ہی چلاتے ہیں

انڈیا کی ریاست پنجاب کے ضلع موگا کے گردیو سنگھ کروڑ پتی ہونے کے باوجود 90 سال کی عمر میں رکشہ چلاتے ہیں۔رواں سال اپریل میں گردیو سنگھ کی ڈھائی کروڑ روپے کی بمپر لاٹری لگی تھی۔ انھوں نے اپنی زندگی رکشہ چلانے کر روزی کمانے میں بسر کی ہے اور اب بھی وہ یہی … Read more

اتر پردیش سے 10 ہزار مزدور اسرائیل جائیںگے

نئی دہلی:اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے دونوں فریقین کو نقصان پہنچایا ہے۔ ایک طرف غزہ پٹی میں ہزاروں معصوم شہریوں کی جان گئی ہے، تو دوسری طرف اسرائیل میں بھی کئی شعبے اس جنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔ خاص طور سے فلسطینی مزدور جو اسرائیل میں کام کرتے تھے، ان کا اب … Read more

حج 2024 کے ایکشن پلان کو حکومت ہند کی منظوری

ممبئی ،29،دسمبر(ایجنسیز)حکومت ہند وزرات اقلیتی امور کی جانب سے حج 2024 کے ایکشن پلان کو باقاعدہ منظور کیا گیا ہے۔ ایکشن پلان میں تواریخ‘ ریاستی /مرکزی زیر انتظام علاقوں کے علاوہ تمام متعلقہ ایجنسیوں کو اس پر عمل میں لانے کی ضرورت پر زور دیاگیا ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کے مطابق حج کیلنڈر میں … Read more

انڈیااتحاد میں ونچت کے شامل ہونے کے خوف سے گمراہ کرنے کی کوشش

جیسے جیسے انڈیا اتحاد مضبوط ہو رہی ہے، بی جے پی کے پیٹ کا مروڑ تیز ہوتا جارہا ہے کیا کوئی لیڈر اتحاد کا فیصلہ کسی صحافی کے سامنے کرے گا؟ ممبئی:ملک کی جمہوریت مشکل دور سے گزر رہی ہے، ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کا دیا ہوا آئین خطرے میں ہے، اس پس منظر میں قومی … Read more

مقدس پیشہ تدریس پامال:اسکول اسٹڈی ٹورکے دوران خاتون ٹیچر اور طالب علم کا رومانٹک فوٹو شوٹ، تصاویروائرل

بنگلورو: ہم نے محبت کرنے والوں اور میاں بیوی کو فوٹو شوٹ میں حصہ لیتے ہوئے دیکھا۔ جوڑے رومانٹک تصاویر کھینچتے ہیں اور اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ لیکن ایک ٹیچر نے اپنے طالب علم کے ساتھ فوٹو شوٹ کروا کر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرادی۔ عاشق جوڑوں کی طرح عشق میں … Read more

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ انڈیا (ایف آئی یو آئی این ڈی) نے 9 ساحل سمندر سے دورورچوئل ڈیجیٹل اثاثہ جات سروس پرووائیڈرز (وی ڈی ا ے ایس پیز) کو تعمیل کے شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں

ایف آئی یو آئی این ڈی نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کو خط لکھا ہے کہ ہندوستان میں پی ایم ایل ایکٹ کی دفعات کی تعمیل کیے بغیر غیر قانونی طور پر کام کرنے والے نو اداروں کے یوآر ایل ایس کو بلاک کیا جائے ورچوئل ڈیجیٹل اثاثہ جات کی خدمات فراہم کرنے … Read more

جالنہ ممبئی وندے بھارت ایکسپریس کی پہلی جھلک

View this post on Instagram A post shared by Arbaz Khan (@arbazykhan) اورنگ آباد (ورق تازہ نیوز)وندے بھارت ایکسپریس، جو ملک بھر میں اپنی رفتار کے لیے مشہور ہے، جلد ہی مراٹھواڑہ سے بھی گزرے گی۔ ‘وندے بھارت’ ممبئی سے جالنہ روٹ پر شروع کی جائے گی۔ افتتاح کا وقت بھی مقرر کر دیا گیا … Read more

گجرات فسادات: سابق جج، وکلاء اور گواہوں کی سیکورٹی ہٹا دی گئی، ریاستی حکومت کے فیصلے پر تشویش

گاندھی نگر: حکومت نے گجرات فسادات سے متعلق نرودا پاٹیا کیس میں 32 لوگوں کو مجرم قرار دینے والے سابق جج کی سیکورٹی واپس لے لی ہے۔ یہی نہیں گجرات حکومت نے اس معاملے میں گواہوں اور ان کے وکلاء سے پولیس تحفظ بھی واپس لے لیا ہے۔ پولیس کی حفاظت سے محروم ہونے والوں … Read more

نتیش کی پارٹی میں بحران، للن سنگھ نے جے ڈی یو کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا

نئی دہلی: جنتا دل یو کے قومی صدر للن سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پارٹی کے نئے صدر ہوں گے۔ للن سنگھ نے جمعہ کو یہاں پارٹی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ کے دوران صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی۔ انہوں نے … Read more

مدھیہ پردیش میں بی جے پی جیت کے بعد بھی الجھن میں، ایک ماہ بعد بھی وزراء کو قلمدانوں کا انتظار

بھوپال: تین دسمبر کو اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی مدھیہ پردیش کے کابینہ وزراء کو قلمدانوں کی تقسیم کا انتظار ہے۔ خیال رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 230 میں سے 163 اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی اور 11 دسمبر کو 3 بار کے … Read more