خبردار!ناندیڑ میں کورونا وائرس کے 2 پازیٹیو کیس

ناندیڑ:27ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز): کورونا وائرس ایک بار پھر نئے روپ میں داخل ہوا ہے اور ضلع ناندیڑ میں ڈیڑھ ہزار لوگوں کی جانچ کی گئی ہے۔ جس میںصرف دو افراد کی رپورٹ پازیٹیوآئی ہے تاہم ان دونوں کی حالت بہترہے اورانہیں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔تین سال پہلے کورونا نے پوری دنیا کو … Read more

مسلم لڑکی سے شادی کرنے کیلئے نائب تحصیلدار آشیش گپتا نے مذہب تبدیل کرلیا، مقدمہ درج

ہمیر پور:27/ ڈسمبر ـ( ایجنسیز) اترپردیش کے ضلع ہمیر پور کے مودہا علاقے میں مذہب تبدیل کرکے مسلم لڑکی سے شادی کرنے والے نائب تحصیلدار کے خلاف بیوی کی شکایت پر چہارشنبہ کو رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔پولیس کے مطابق مودہا تحصیل میں نائب تحصیلدار کے عہدے پر تعینات آشیش گپتا مسکرا سرکل میں تعینات … Read more

مسلم لیگ جموں و کشمیر پر ’یو اے پی اے‘ کے تحت پابندی عائد، امت شاہ نے سوشل میڈیا پر دی جانکاری

مرکزی حکومت نے مسلم لیگ جموں و کشمیر پر پابندی لگا دی ہے۔ سامنے آ رہی خبروں کے مطابق یو اے پی اے کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مرکز نے مسلم لیگ جموں و کشمیر (مسرت عالم گروپ) پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے خود اپنے آفیشیل … Read more

MPCC Urdu News 27 Dec 23

ناگپور کی سرزمین سے تبدیلی کا پیغام دینے کے لیے آج کانگریس کی عظیم الشان ریلی: نانا پٹولے جس طرح ظالم انگریزوں کو بھارت چھوڑنے پرمجبورکیا اسی طرح بی جے پی کوبھی اقتدارسے بے دخل کریں گے جمہوریت اور آئین کے تحفظ کے لیے کانگریس کی یلغار ملک بھر کے کانگریسی لیڈران ناگپور میں۔ مہنگائی، … Read more

اسرائیلی فوج نے یحییٰ السنوار کےٹھکانےکا پتا چلا لیا "، سکیورٹی ذرائع کا انکشاف

ایک اسرائیلی سکیورٹی ذریعے نے کل منگل کو انکشاف کیا کہ فوج خان یونس شہر میں زیر زمین تنصیبات پر چھاپے مار رہی ہے اور غزہ کی پٹی میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار کے ٹھکانے کے بارے میں پہلے سے ہی معلومات موجود ہیں۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے "ایم کے این” نے … Read more

11 ماہ قبل امریکہ روانہ ہونے والے 9 گجرات کے نوجوان، جن کی گمشدگی متعدد ممالک کے لیے ایک معمہ ہے

تقریباً ایک سال ہو گیا ہے لیکن ہمیں اپنے بھائی کے بارے میں کوئی خبر نہیں۔ جب سے ہمارا اس سے رابطہ ٹوٹا ہے ہم رات کو سو نہیں پاتے۔ اُن کے انتظار میں ہر روز گِن گِن کر کاٹ رہے ہیں۔‘ انڈین ریاست گجرات کے ضلع سابر کانٹھا کے گاؤں واگھ پورہ کے رہنے … Read more

ممبئی سے سناتنی مسلم بھگت شبنم شیخ ایودھیا کیلئے پیدل روانہ

ممبئی:27/ دسمبر۔( ورقِ تازہ نیوز)۔ ایودھیا میں شری رام مندر کے افتتاح کو لے کر تجسس عروج پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح بھگوان شری رام کی بھکت شبنم شیخ ممبئی سے پیدل ایودھیا جا رہی ہیں۔ اس نے اپنے ساتھ پیٹھ پر بیگ پر شری رام جی کی تصویر کا بینر لگا رکھا ہے، … Read more

14جنوری سے راہول گاندھی کی ‘بھارت نیائے یاترا’کا آغاز ،ان ریاستوں سے گزرے گی

دہلی: سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس پارٹی ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہے۔ کانگریس 14 جنوری سے 20 مارچ تک ‘بھارت نیائے یاترا’ منعقد کرنے جا رہی ہے۔ یہ سفر منی پور سے شروع ہو کر ممبئی تک جائے گا۔ یہ جانکاری کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی نے … Read more

سات ریاستوں میں پھیلا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ، 24 گھنٹے میں 529 نئے مریضوں کی تصدیق، 3 کی موت

نئی دہلی: ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق بدھ (27 دسمبر) کو ہندوستان میں ایک ہی دن میں کورونا کے 529 نئے کیسز سامنے آئے، جس سے فعال کیسوں کی کل تعداد 4093 ہو گئی۔ تین متاثرہ افراد کی موت بھی … Read more

ہند ۔ پاک کے بیچ کون سی ’’ سیما‘‘ ہے، امتحانی پرچہ میں سوال؟ طالبعلم کا مزاحیہ جواب

نئی دہلی: ہندوستان اور پاکستان کی سرحد سے متعلق امتحان کے ایک سوال پر طالب علم کا مزاحیہ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ راجستھان کے دھول پور ضلع کے ایک سکول میں پولیٹیکل سائنس کے پیپر میں ہندوستان اور پاکستان کی سرحد اور اس کی لمبائی کے بارے میں سوال پوچھا گیا … Read more

ناندیڑ:آیوشمان گولڈن کارڈ کے لیے 28 دسمبر کو ضلع بھر میں خصوصی مہم

ناندیڑ:26ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)آیوشمان بھارت یوجنا کو عام آدمی کے لیے طبی علاج کے لیے ایک بہت ہی فائدہ مند اسکیم کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے مستفیدین کے پاس آیوشمان گولڈن کارڈ کا ہونا ضروری ہے۔ ضلع بھر میں ان لوگوں کے لیے خصوصی مہم چلائی … Read more

پاکستان: عمران خان کی پارٹی ’پی ٹی آئی‘ نے لی راحت کی سانس، انتخابی نشان واپس ملا

پاکستان میں آئندہ سال فروری ماہ میں عام انتخابات ہونے ہیں۔ سبھی پارٹیاں اس انتخاب کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اس درمیان گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا انتخابی نشان ’بلا‘ واپس لے لیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو پی … Read more

علیگڑھ میں مسجد کی دیوار پر اشتعال انگیزنعرے تحریر کرتے ہوئے ویڈیو جاری)

علیگڑھ: علیگڑھ پولیس نے پیر کے روز کہا کہ اس نے پرانے شہر کی مسجد کی ایک دیوار پر لکھے ہوئے قابل اعتراض نعروں کے سلسلہ میں ایک کیس درج کرلیا ہے اور اس کے ذمہ داروں کو تلاش کررہی ہے۔ یہ مسجد دہلی گیٹ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک حساس علاقہ میں واقع … Read more

دہلی میں 350 سالہ سنہری مسجد کے انہدام کی سازش

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک بیان میں واضح کیا کہ نئی دہلی‘ رفیع مارگ پر واقع ساڑھے تین سو سالہ سنہری مسجد کو شہید کر نے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان … Read more

آج اورنگ آباد میں”موجودہ حالات اورہماری ذمہ دایاں“ موضوع پرتبادلہ خیال

اورنگ آباد:26ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)فیڈریشن آف آل مائناریٹی ایجوکیشنل آرگنائزیشن ( فیم ) کے زیرسرپرستی اور مسلم گریجویٹس فورم مہاراشٹر کے زیراہتمام ” موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاںں “ کے موضوع پرڈاکٹر مخدوم فاروقی ‘ پرنسپل ڈاکٹررفیق ذکریا کالج فارویمن اورنگ آباد کی صدارت میںتبادلہ خیال رکھاگیا ہے ۔ جناب حافظ محمدعرفان (انجینئر) … Read more

عنقریب یکساں سیول کوڈ کا نفاذ : دھامی

دہرادون: چیف منسٹر اترکھنڈ پشکر سنگھ دھامی نے آج کہا کہ ریاست کیلئے یکساں سول کوڈ کا مسودہ تیار ہے اور ماہرین کی کمیٹی اسے عنقریب ریاستی حکومت کے حوالے کرے گی۔دھامی نے ہریدوار میں سادھوؤں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے یکساں سول کوڈ کامسودہ تیار کرنے ماہرین کی ایک … Read more

بھگوا ڈوپٹہ والی مسلم خاتون کو بھائیوں نے گھر سے نکال دیا(ویڈیو)

کانپور: اترپردیش کے کانپور کی ایک مسلم خاتون کو نقاب پر زعفرانی ڈوپٹہ اوڑھنے پر اس کے گھر والوں اور برادری کی طرف سے ہراسانی کا سامنا ہے۔ خاتون نے جو بھگوا ڈوپٹہ اوڑھ کر پولیس کمشنر کے دفتر گئی تھی‘ میڈیا نمائندوں سے کہا کہ میں ہراسانی اور جائیداد کے جھگڑے کے تعلق سے … Read more

بریکینگ نیوز:دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ کے پیچھے دھماکہ کی خبر، پولیس تحقیقات میں مصروف

دہلی کے چانکیہ پوری علاقہ واقع اسرائیلی سفارتخانہ کے پیچھے دھماکہ کی خبر موصول ہو رہی ہے۔ یہ خبر ملنے کے بعد دہلی پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف ہو گئی ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ دہلی پولیس کو منگل کی شام کو نئی دہلی ضلع واقع اسرائیلی سفارتخانہ کے پاس دھماکہ کی خبر … Read more

MPCC Urdu News 26 Dec 23

ناگپور کی تاریخی سرزمین 28 دسمبر کی مہاریلی کے لیے تیار: نانا پٹولے کانگریس کے یوم تاسیس کی ریلی کے لیے’بھارت جوڑو میدان‘ اور’ہیں تیار ہم‘ کے نعرے مہاریلی میں ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی سمیت ملک بھر سے کانگریس لیڈران شریک ہونگے ناگپور:کانگریس پارٹی کا یوم تاسیس اس سال 28 دسمبر … Read more

، ویڈیو : ناندیڑریلوے اسٹیشن پرکھڑی بوگی میں آتشزدگی ٗتحقیقات کاآٖغاز

ناندیڑ:26/ ڈسمبر ـورق تازہ نیوز)ناندیڑ ریلوے اسٹیشن کے یارڈ میں پورنا-پرلی پیسنجر ٹرین میں آج صبح شدید آگ لگ گئی۔ اچھی بات یہ رہی کہ جس وقت ٹرین میں آگ لگی وہ رکھ رکھاؤ یارڈ میں کھڑی تھی اور کوچ خالی تھی۔ آگ لگنے کے بعد فوراً اس کی اطلاع فائر بریگیڈ محکمہ کو دی … Read more

ناندیڑ کے حسین صاحب  کا  ناندیڑ سے دہلی سائیکل پر سفر کا عزم۔  وزیر اعظم نریندر مودی سےملاقات کرینگے

ناندیڑ:26/دسمبر(راست) 26 جنوری 2024 کو یوم جمہوریہ کے امرت مہوتسو کے موقع پر ناندیڑ ضلع کے مکھيڑ کے حسین صاحب ابراہیم نچلکر مُلک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے مُلاقات کا عزم کرتے ہوئے سے سائیکل کے سفر سے وہ ناندیڑ ضلع کے مکھیڑ سے نئی دہلی (پارلیمنٹ بھون) … Read more

ہماچل پردیش: سیاحوں کے لیے وزیر اعلیٰ کا بڑا اعلان، 5 جنوری تک 24 گھنٹے کھلے رہیں گے ہوٹل و ریستوراں

ہماچل پردیش میں سیاح لگاتار بڑی تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے ریاست کی کانگریس حکومت نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ ہماچل گھومنے پہنچنے والے سیاحوں کو رات کے وقت کھانے پینے یا ٹھہرنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو، اس لیے حکومت نے ہوٹل اور ریستوراں 24 گھنٹے کھلے … Read more

مسلمان 18 فیصد ،ہم صرف سکھ 2 فیصد لیکن ،،،،سکھبیر سنگھ بادل کا بڑا بیان!‘

نئی دہلی: شرومنی اکالی دل کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل نے پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں سکھ نہیں مانتے کیونکہ وہ سکھوں کی تاریخ نہیں جانتے۔ دریں اثنا، انہوں نے کہا کہ ملک میں مسلمان 18 فیصد ہیں اور سکھ صرف 2 فیصد ہیں پھر بھی سکھوں … Read more

راجستھان کی بی جے پی حکومت نے ریاست کے ہزاروں نوجوانوں کو دیا جھٹکا!

جے پور: راجستھان میں حکومت بنتے ہی ریاست کی نئی بی جے پی حکومت نے نوجوانوں کو جھٹکا دیتے ہوئے ‘راجیو گاندھی یووا مترا انٹرنشپ پروگرام’ کو بند کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت کے جاری کردہ حکم کے مطابق، یہ اسکیم 31 دسمبر 2023 کے بعد مکمل طور پر بند ہو جائے گی۔ اس اسکیم … Read more

ایم آئی ایم لیڈرکو گولی مارکر ہلاک کردیا گیا، اسداویسی کا اظہار تعزیت (ویڈیو)

پٹنہ: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) لیڈر عارف جمال کو بہار کے ضلع سیوان میں کل نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔جمال سیوان میں پارٹی کے ضلع صدر بھی تھے۔ انہیں فوری ہاسپٹل لے جایا گیا لیکن وہ علاج کے دوران جانبرنہ ہوسکے۔ پولیس اس معاملہ کی تحقیقات … Read more

غزہ جنگ: آنے والے دنوں میں لڑائی میں شدت آئے گی اور یہ جلد ختم نہیں ہوگی، بنیامن نتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل آنے والے دنوں میں حماس کے خلاف اپنی لڑائی میں شدت لائے گا۔انھوں نے اپنی جماعت کے ارکان کو بتایا کہ انھوں نے پیر کی صبح غزہ کا دورہ کیا تھا اور وہاں جاری اسرائیل کی فوجی کی کارروائیاں ختم نہیں کی جائیں گی۔ان … Read more

اسرائیلی فوج کا وادی غزہ کے قریب البریج کیمپ فوری خالی کرنے کا حکم

جنگ سے تباہ ہونے والے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے وادی غزہ کے قریب البریج پناہ گزین کیمپ کو فوری طور پر خالی کرنےکا حکم دیا ہے۔العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے غزہ کی پٹی کے ارد گرد کی بستیوں پر دوبارہ راکٹ حملوں کی بمباری کی … Read more

کے ۔سی ۔آر کاناندیڑحلقہ لوک سبھا سے چناو لڑنے پرغور

حیدرآباد۔25۔ڈسمبر(سیاست نیوز) تلنگانہ میں بی آر ایس قائدین اور کارکنوں کی مایوسی میں اضافہ ہونے لگا ہے اور وہ اب حکومت کے اقلیت میں آجانے کی حقیقت سے خود کو دلاسہ دینے سے عاجز آچکے ہیں کیونکہ خود بی آر ایس سربراہ کے فیصلوں سے یہ بات واضح ہونے لگی ہے کہ تلنگانہ میں بی … Read more