جالنا – ممبئی وندے بھارت ایکسپریس کو پی ایم مودی نے ہری جھنڈی دکھائی : ویڈیو دیکھیں

اورنگ آباد: جالنا – ممبئی وندے بھارت ایکسپریس کو عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ ہری جھنڈی دکھائی۔

مرکز کی مودی حکومت کے اشارے پر ساؤتھ سینٹرل ریلوے کی فرقہ پرستی کا الزام۔ ایم پی امتیاز جلیل کا نام غائب ریلوے اسٹیشن پر مظاہرہ

وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی افتتاحی تقریب کے دعوت نامے کی اورنگ آباد ضلع کے رکن جلیل پارلیمنٹ امتیاز جلیل کا نام جان بوجھ کر نہیں ڈالا گیا۔ یہ سازش ساؤتھ سینٹرل ریلوے اور مرکزی حکومت کی ہے۔ مرکزی حکومت کے اشارے پر ہی ساؤتھ سینٹرل ریلوے نے فرقہ پرستی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جس کے خلاف آج بھی ریلوے اسٹیشن پر ایم آئی ایم کی جانب سے مظاہرے کئے گئے اور افتتاحی تقریب کے دوران بھی مظاہرہ کیا۔

اس طرح کی کے معلومات برکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران دی۔ واضح رہے کہ کے مرکزی حکومت کی جانب سے ملک کے مختلف سے کے ریاستوں میں وندے بھارت ایکسپریس ٹرین لئے شروع کی جارہی ہے۔ رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے پارلیمنٹ اجلاس میں کئی مرتبہ مراٹھواڑہ کے ریلوے مسائل کو اٹھایا تھا۔ جس کے بعد جالنہ سے ممبئی وندے بھارت ٹرین شروع کی جارہی ہے۔ جس کا افتتاح کل ملک وزیر اعظم نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا۔ اس افتتاحی تقریب کے دعوت نامے تیار کئے گئے جس میں رکن کریں گے۔ اس افتتاحی تقریب کے پارلیمنٹ امتیاز جلیل کا نام جان بوجھ کر نہیں گیا۔ اور مرکز کی بی جے پی حکوت کے اشارے پر ساؤتھ سینٹرل ریلوے کے فرقہ

پرست افسران نے یہ سازش رچی بعد ازیم دعوت نامہ میں امتیاز جلیل کا نام ڈالا گیا۔ اورنگ آباد کے ممبر آف پارلیمنٹ امتیاز جلیل کا نام دعوت نامے پر نہ ڈالے جانے پر آج شارق نقشبندی کی رہنمائی میں اورنگ آباد ریلوے اسٹیشن پر پارٹی عہدیدران ورکرس نے جم کر مظاہرہ کیا تھا۔