ناندیڑ:عید سے قبل پولس کاروائی تیز، گاڑیوں سے بڑے پیمانے پر جانور ضبط
ناندیڑ:23مئی ( ورق تازہ نیوز) پولیس سپرنٹنڈنٹ سری کرشنا کوکاٹے کی رہنمائی میں اردھا پور پولس نے آج علی الصبح تعاقب کرتے ہوئے ٹرک سے 22 بیل برآمد کئے اور انہیں پکڑ لیا۔ ان میں سے 3 مر چکے تھے۔پولیس کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق آج اردھا پور پولیس انسپکٹر چندر شیکھر … Read more