ناندیڑ:22مئی ( ورق تازہ نیوز)مدینتہ العلوم ہائی اسکول کے سابق صدرمدرس سید اعظم ہاشمی کا مختصر علالت کے بعد آج بروزبدھ22 مئی 2024 کوبعد نماز عصر اُن کی رہائش گاہ حیدرباغ نمبر2 ناندیڑ میں انتقال ہوگیا۔
ان کے پسماندگان میںتین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں ۔انکی عمر 75 سال تھی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت و بخشش فرمائے،
ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے ۔