بریکینگ نیوز:سیز فائر کے چند ہی گھنٹوں بعد جموں و کشمیر میں ڈرون حملہ، پاکستان کی جانب سے شدید فائرنگ؛ سرحدی علاقوں میں بلیک آؤٹ کا اعلان

سیز فائر کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد جموں و کشمیر میں ایک بار پھر ڈرون حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھی پاکستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ اس صورتحال کے پیش نظر پاکستان سے متصل کئی سرحدی شہروں میں بلیک آؤٹ (روشنی بند کرنے) … Read more

ہندوستان نے جنگ بندی کے باوجود ’سندھو آبی معاہدہ‘ معطل رکھنے کا کیا فیصلہ، پاکستان نے ایئر اسپیس کھولنے کا کیا اعلان

نئی دہلی:ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آج شام سے جنگ بندی ہو گئی۔ حالانکہ وزارت خارجہ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود ’سندھو آبی معاہدہ‘ معطل رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعہ ہندوستان سے رابطہ کیے جانے کے بعد … Read more

بریکینگ نیوز:پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا فوری اور مکمل جنگ بندی کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر یہ اعلان کیا جس کا سکرین شاٹ انھوں نے بعد میں ایکس پر بھی پوسٹ کیا ہے۔ انھوں نے … Read more

جنگی حالات میں ضلعی انتظامیہ تیار! ضلع کلکٹر کا حکم: محفوظ پنا ہ گاہوں سمیت تمام نظام کو تازہ ترین رکھا جائے

جنگی حالات میں ضلعی انتظامیہ تیار! ضلع کلکٹر کا حکم: محفوظ پناہ گاہوں سمیت تمام نظام کو تازہ ترین رکھا جائے تھانے (آفتاب شیخ) ملک میں موجودہ جنگ جیسی صورتحال کے تناظر میں ضلعی انتظامیہ نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ضلع میں تمام حفاظتی اور ہنگامی نظام کو مستعد … Read more

ضلع انتظامیہ کی اہم اپیل سماجی تنظیمیں، تربیتی ادارے اور ساب ق فوجی تین دن میں معلومات فراہم کریں ضلع انتظامیہ کی اہم اپیل سماج ی تنظیمیں، تربیتی ادارے اور سابق فوجی تین دن میں معلومات فراہم کری ں تھانے، 10 مئی (آفتاب شیخ) تھانے ضلع کی ضلعی انتظامیہ نے سماجی تنظی موں، تربیتی اداروں اور سابق فوجیوں کی انجمنوں سے ایک اہم اپیل کرت ے ہوئے کہا ہے کہ وہ آئندہ تین دنوں میں اپنی تنظیموں سے متعلق تفصیلی معلومات جمع کرائیں، تاکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے مؤثر انداز می ں نمٹا جا سکے۔ ضلع کلکٹر اشوک شنگارے، چیف ایگزیکٹیو آفیسر روہن گھ ُوگے، جوائنٹ کمشنر آف پولیس

آپریشن سندور: کرنل صوفیہ اور ونگ کمانڈر ویومیکا نے پاکستان کے جھوٹ کا تصویری ثبوتوں سے کیا پردہ چاک

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی گشتہ شب اس وقت شدید ہو گئی جب پاکستان نے جموں و کشمیر سے گجرات تک کم از کم 26 مقامات پر ڈرون اور میزائل حملے کیے۔ تاہم، ہندوستانی افواج کی تیز رفتار اور منظم کارروائیوں کی بدولت کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔ پریس بریفنگ میں کرنل صوفیہ قریشی … Read more

دہلی میں زندگی رواں دواں لیکن پاکستان اور انڈیا کے درمیان جھڑپیں اور غلط معلومات بے چینی کا سبب

,انبراسن ایتھراجن، ایڈیٹر برائے جنوبی ایشیا، بی بی سی اردو ڈاٹ کام ۔ آج صبح جب میں اپنے ہوٹل سے بی بی سی بیورو کی طرف جا رہا تھا تو ٹیکسی ڈرائیور یہ جاننے کے لیے بے چین نظر آیا کہ کیا انڈیا کا پاکستان کے ساتھ کوئی تنازع شروع ہو جائے گا۔ اپنے فون … Read more

ملک میں اناج کا وافر ذخیرہ موجود، گھبرانے کی ضرورت نہیں: شیوراج سنگھ چوہان

نئی دہلی: زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے جمعہ کے روز کہا کہ ملک میں اناج اور دیگر غذائی اشیاء کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔شیوراج سنگھ چوہان نے آج یہاں جائزہ میٹنگ کے بعد کہا کہ ملک میں گیہوں‘ چاول‘ دال‘ تیل اور … Read more

’آپریشن سندور‘ کے بعد کرنل صوفیہ قریشی پر پورا ملک کر رہا فخر، بہو کی تعریف میں سسر کا جذباتی بیان آیا سامنے

نئی دہلی: جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو دہشت گردوں نے 26 بے قصوروں کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ اس دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہی ہندوستانی باشندوں میں کافی غصہ تھا۔ ’آپریشن سندور‘ چلا کر ہندوستانی فوج نے 7 اور 8 مئی کی شب پاکستان اور پاکستان مقبوضہ … Read more

امرتسر، پٹھان کوٹ اور سری نگر میں متعدد دھماکوں کی اطلاعات، جموں اور پونچھ سیکٹر میں حالات مذید کشیدہ ملک میں 32 ائیر پورٹس مسافر پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند

انڈین فوج کی کرنل صوفیہ قریشی نے دعویٰ کیا کہ ’پاکستان نے گذشتہ رات 300 سے 400 ڈرونز کے ذریعے دراندازی کی کوشش کی جن میں ترک ساختہ ڈرون بھی شامل تھے۔‘ انڈیا اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ کے میچز ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیے گئے … Read more

ویڈیو: پاکستانی ڈرون کے حملہ میں پنجاب میں واقع ایک ہی کنبہ کے 3 افراد زخمی، ایک کی حالت سنگین

فیروز پور:پاکستان کے ذریعہ آج بھی مستقل ہندوستان کے کئی علاقوں میں ڈرون سے حملہ کیے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے فیروز پور میں آج پاکستانی ڈرون حملے میں ایک ہی کنبہ کے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر کمل باگی نے ایک خبر رساں ایجنسی سے … Read more

MPCC Urdu News 9 May 25

جمہوریت اور آئینی اقدار کے تحفظ کی حمایتی پارٹیوں کے ساتھ مل کر کانگریس بی جے پی کے خلاف برسرپیکار رہے گی: ہرش وردھن سپکال نیشنلسٹ کانگریس کے دونوں دھڑے اگر متحد ہو رہے ہوں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، کانگریس کی پالیسی ’بھارت جوڑو‘ کی ہے پاکستان پر حملے کے پس منظر میں تمام … Read more

ایس ٹی بسوں کا مستقبل ہائبرڈ ایندھن پر مبنی ہوگا آلودگی میں کم ی اور ایندھن پر خرچ میں بچت کا منصوبہ: وزیر ٹرانسپورٹ

ایس ٹی بسوں کا مستقبل ہائبرڈ ایندھن پر مبنی ہوگا آلودگی میں کمی اور ایندھن پر خرچ میں بچت کا منصوبہ: وزیر ٹرانسپورٹ ممبئی (آفتاب شیخ) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ اور ایس ٹی کارپوریشن کے چیئرمین پرتاپ سرنائیک نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال سے ایس ٹی کی نئی بسیں ہائبرڈ ایندھن پر چلیں گی، … Read more

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان آئی پی ایل غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے بقیہ میچوں کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ لکھنؤ سے موصولہ اطلاع کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان ہونے … Read more

امتحانات ملتوی ہو رہے ہیں، اسکول بند ہو رہے ہیں، بھارت-پاکستان کشیدگی کے دوران کیا CUET UG اور UGC NET کے امتحانات منسوخ ہو جائیں گے؟

نئی دہلی:بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر، سیکیورٹی کے نقطۂ نظر سے ICAI نے CA کے کچھ امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے۔ وہیں چند دنوں بعد CUET UG کا امتحان ہونا ہے اور جون میں UGC NET کا امتحان بھی منعقد ہونا ہے۔ یہ دونوں امتحانات NTA کی جانب … Read more

پاکستان پر بھارت کا شدید حملہ: جانیے کہاں کہاں نقصان ہوا — مکمل فہرست

بھارت کی جانب سے کیے گئے **”آپریشن سندور”** کے بعد پاکستان بدحواس ہو کر مسلسل جوابی حملے کرنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن چوکنا بھارتی فوج اسے ہر بار منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ بھارت کی بری، بحری اور فضائی افواج کے بھرپور وار سے پاکستان کو شدید نقصان ہوا ہے۔ نیچے تفصیل … Read more

پاک فوج حماس طرز پر راکٹس داغ رہی ہے ، بھارت کا منہ توڑ جواب

نئی دہلی:پاکستان نے آج رات بھارتی سرحد سے ملحقہ کئی ریاستوں پر حملہ کیا ہے۔ یہ حملے جموں سے لے کر گجرات تک کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جموں میں کیا گیا حملہ حماس کے انداز میں کیا گیا تھا، جسے بھارتی فوج نے ناکام بنادیا۔ اس دوران بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر … Read more

آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا اہتمام

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 8 مئی بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے . اور مستورات کے لئے پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا۔ آپ … Read more

بھارت کے 15 شہروں پر پاکستان کے میزائل اور ڈرون حملوں کی ناپاک کوشش ناکام

نئی دہلی (ایجنسی) – آپریشن سندور کے بعد بھی پاکستان اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا۔ بھارتی فوج کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق، پاکستان نے بدھ کی رات شمالی اور مغربی بھارت کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملے کی کوشش کی، جسے بھارتی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا۔ … Read more

ہندوستانی فوج نے لاہور میں تباہ کیا پاکستان کا ایئر ڈیفنس سسٹم، ڈرونز کے ذریعے کارروائی

نئی دہلی: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسلسل کشیدگی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ہندوستانی فوج کی جانب سے پاکستان پر فضائی حملہ کرتے ہوئے ’آپریشن سندور‘ شروع کیے جانے کے بعد پاکستان مسلسل جوابی کارروائی کی دھمکی دے رہا ہے۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سیالکوٹ، لاہور … Read more

انڈیا کے فضائی حملوں کا پاکستان کیسے جواب دے گا اور کیا جوابی کارروائی اب ناگزیر ہو چکی؟

منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہونے والی ڈرامائی کارروائی کے بعد انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’قابلِ اعتماد انٹیلیجنس‘ کی بنیاد پر میزائل اور فضائی حملے کیے ہیں جن کا ہدف ’شدت پسندوں کے ٹھکانے‘ تھے۔ حکام کے مطابق یہ حملے 25 منٹ … Read more

کرنل صوفیہ قریشی کون ہیں؟

نئی دہلی: آپریشن سندور پر نئی دہلی میں آج میڈیا بریفنگ دینے والی کرنل صوفیہ قریشی بھارتی فوج کے کور آف سگنلز کی تجربہ کار افسر ہیں۔وہ وہ پہلی خاتون افسر ہیں جنہوں نے پونے میں ہونے والی کثیر الملکی فوجی مشق میں بھارتی فوجی دستے کی قیادت کی جو بھارت میں ہونے والی بڑی … Read more

معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا: پاکستانی فوج کے ترجمان

پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا۔‘ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ’انڈیا نے جارحیت کر کے جو فاش غلطی کی اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا۔‘ … Read more

دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل، سائرن بجنے کے بعد بلیک آؤٹ کا نظارہ

پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہندوستانی فوج نے نہ صرف ’آپریشن سندور‘ کے ذریعہ معصوم جانوں کا بدلہ دہشت گردوں سے لے لیا ہے، بلکہ دشمن ملک کے ساتھ جنگ کی صورت میں ان کے دانت کھٹے کرنے کی پوری تیاری بھی کر لی ہے۔ آج مرکزی وزارت داخلہ کی ہدایت پر راجدھانی دہلی … Read more

آپریشن سندور‘ کے بعد پورے ملک میں الرٹ، 200 سے زائد پروازیں منسوخ، 18 ہوائی اڈے عارضی طور پر بند

نئی دہلی:ہندوستانی فوج نے جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کا سخت جواب ’آپریشن سندور‘ کے ذریعہ دیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے کسی بھی حماقت کی صورت میں ہندوستانی فوج جواب دینے کے لیے پوری … Read more

ضلع پریشد تھانے’ کی شاندار کامیابی ریاست بھر میں ‘آفس ایویلیوا یشن’ مہم میں پہلا مقام، وزیر اعلیٰ و نائب وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں اعز از

‘ضلع پریشد تھانے’ کی شاندار کامیابیریاست بھر میں ‘آفس ایویلیوایشن’ مہم میں پہلا مقام، وزیر اعلیٰ و نائب وزیر اعلیٰ کے ہاتھوں اعزاز تھانے، 7 مئی (آفتاب شیخ) مہاراشٹر حکومت اور کوالٹی کونسل آف انڈیا کی مشترکہ ’آفس ایویلیوایشن – 100 دن ایکشن پروگرام‘ مہم میں ضلع پریشد تھانے نے ریاست بھر میں پہلا مقام … Read more

تھانے میں درخت گرنے کا المناک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی رونوَال نگر میں آٹو رکشا پر گل مہر کا درخت گرا،  27 سالہ مسافر جاں ب حق

تھانے میں درخت گرنے کا المناک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی رونوَال نگر میں آٹو رکشا پر گل مہر کا درخت گرا، 27 سالہ مسافر جاں بحق تھانے (آفتاب شیخ) تھانے (ویسٹ) کے رون وَال نگر، فلاور ویلی علاقے میں آج شام تقریباً 6 بجے گل مہر کا ایک بڑا درخت اچانک ایک … Read more

NCP Urdu News 7 May 25

’آپریشن سندور‘ کی کامیابی پر اجیت پوار کا بھارتی افواج کو مبارکباد دہشت گردی کے خلاف عزم، قومی اتحاد اور مضبوط قیادت کا مظاہرہ ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے بھارتی افواج کی جانب سے پاکستان اور پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (POK) میں دہشت گردی کے اڈوں کو نشانہ بنا کر … Read more