آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا اہتمام

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 8 مئی بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے .

اور مستورات کے لئے پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغباں اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا۔

آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کیساتھ تشریف لائیں ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading