ویڈیو: پاکستانی ڈرون کے حملہ میں پنجاب میں واقع ایک ہی کنبہ کے 3 افراد زخمی، ایک کی حالت سنگین

فیروز پور:پاکستان کے ذریعہ آج بھی مستقل ہندوستان کے کئی علاقوں میں ڈرون سے حملہ کیے جانے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے فیروز پور میں آج پاکستانی ڈرون حملے میں ایک ہی کنبہ کے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ڈاکٹر کمل باگی نے ایک خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’’ڈرون بم کی وجہ سے 3 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک خاتون کی حالت سنگین ہے، وہ بری طرح جل گئی ہے۔

باقی 2 لوگ کم جلے ہیں۔ ہم نے فوراً ان کا علاج شروع کر دیا ہے۔ وہ ایک ہی کنبہ کے ہیں۔‘‘

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading