جیش کے ٹھکانے تباہ کرنے پر فوج کو راہل گاندھی ممتا بنرجی شردپوار و دیگر کی جانب سے مبارکباد
راہل گاندھی نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دہشت گردانہ ٹھکانوں پر کاروائی کرنے کے لیے فضائیہ کے پائلٹوں کو سلام کیا ہے۔ سابق وزیر دفاع اے کے انٹونی نے کہا کہ اس سے پاکستان کو سخت پیغام جائے گا.
نئی دہلی: مختلف سیاسی پارٹیوں، ریاستوں…