کیا آپ نے اتنا بڑا ہجوم کبھی دیکھا ہے؟ ٹرمپ کو ظریف کا ٹوئٹ

کیا آپ نے اتنا بڑا ہجوم کبھی دیکھا ہے؟ ٹرمپ کو ظریف کا ٹوئٹ

٭ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جلوس جنازہ سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے سوال کیا ہے کہ آیا انہوں نے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت کا کبھی کوئی منظر دیکھا ہے؟ کیا اب بھی آپ ہمارے خطے سے متعلق اپنے مسخرے مشیروں کی بات مانیں گے؟ کیا آپ اب بھی ایسا سمجھتے ہیں کہ آپ ایران جیسے بڑے ملک اور عوام کی خواہشات کو کچل دیں گے؟

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading