امراوتی: وائی ایس جگن موہن ریڈی پر نازیبا تبصرہ کرنے پر دو افراد گرفتار

امراوتی (آندھراپردیش): وائی ایس آر کانگریس پارٹی صدر اور وزیر اعلیٰ آندھراپردیش وائی جگن موہن ریڈی پر نازیبا تبصرہ کرنے پر پولیس نے ایک افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ اس تبصرہ کو شیئر کرنے والے شخص کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جگییا پیٹ پولیس سرکل انسپکٹر ناگیندر کمار نے بتایا کہ دونوں ملزمین کو … Read more

زوماٹو معاملے کے مرکز توجہہ شخص کا بھانڈا تسلیمہ نسرین نے پھوڑا

نئی دہلی۔ امیت شکلا جس نے ”غیر ہندو“ ڈیلیوری مین روانہ کرنے پر زوماٹو سے اپنا آرڈر منسوخ کرنے کے بعد سرخیو ں میں آیاتھا جب وہ ایک او رٹوئٹر طوفان کی زد میں آگیاہے۔ اس مرتبہ شکلاکے نشانے پر متنازعہ مصنفہ تسلیم نسرین کا 2013کے وہ ٹوئٹ ہے جس کو انہوں نے شیئر کیاتھا۔ … Read more