ریلوے پٹری بری طرح ناقص، ڈرائیور کی حاضر دماغی سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔
نئی دہلی: آج دو پاسنجر ٹرینیں بڑے حادثوں سے محفوظ رہ گئیں۔ ان ٹرینوں میں دہلی۔ ہوڑا راجدھانی ایکسپریس اور اسلام پور۔ دہلی ماگدھ ایکسپریس شامل ہیں۔ اسلامپور۔ دہلی ماگدھ ایکسپریس کے ڈرائیورنے منگل کی صبح 7.30بجے پٹری پر دیکھا کہ 14انچ ٹوٹی ہوئی ہے۔ ڈرائیور نے فوری ایمرجنسی بریک لگادیا اور ٹنڈلا کنٹرول روم … Read more