ویڈیو: تحریک سے نکلی پارٹی جس نے عوام کو ٹھگ لیا


اروند کیجریوال بھاری اکثریت کے ساتھ وزیر اعلیٰ تو منتخب ہو گئے لیکن گزشتہ ایک مہینے میں ان کی مقبولیت میں گراوٹ آئی ہے، اس کی وجہ آخر کیا ہے؟ دیکھیں ظفر آغا کے ساتھ خرم رضا کی گفتگو:

’’عین ایک مہینہ قبل عام آدمی پارٹی دوبارہ سے دہلی کے اقتدار میں آئی اور آج اروند کیجروال سے عوام نالاں ہے کہ انہوں نے ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔ ہندوستان میں جتنی بھی بدعنوانی مخالف تحریکیں چلائی گئیں ان کے پیچھے آر ایس ایس کا ہاتھ رہا ہے۔ ان تحریکوں کا مقصد سیاسی ہوتا ہے اور ہر بار اس کا فائدہ بی جے پی کو پہنچتا ہے۔‘‘

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading