غازی آباد۔بچے چوری کی افواہیں ’پھیلانے‘ کے بعد عورت او ربیٹے پرمقدمہ درج۔

غازی آباد۔علاقہ میں 55سالہ بچی چوری کرنے والی عورت گھومنے پر مشتمل مبینہ افواہیں پھیلانے والی وجئے نگر کی ایک عورت اور اس کے بیٹے پر پولیس نے جمعہ کے روز ایک مقدمہ درج کیاہے۔ بعدزاں مذکورہ25سالہ عورت کو گرفتار کرلیاگیاتھا۔ بہار کی رہنے والی شالیمون خاتون کو سڑک پر پہلے روکا گیا اور پھر … Read more

پاکستان میں۔خواتین کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والی کے لئے پریشانیوں کا دور شروع

نئی دہلی۔ گلالائی اسماعیل جوپاکستان میں خواتین کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والوں میں مقبول ہیں‘ اس کے علاوہ وہ جبری شادیوں‘ اجتماعی عصمت ریزی کے واقعات اور ٹوٹی خوابوں کے متعلق بات کرتی ہیں۔ دنیا بھر میں ان کا زمینی کام چل رہا ہے‘ کئی ایوارڈ جیتے ہیں اور بااثر خواتین جیسے مشل … Read more