آئی این ایکس میڈیا معاملہ میں سی بی آئی کی جانب سے درج معاملہ میں پی چدمبرم کو عدالت عظمیٰ کی طرف سے ضمانت

سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور سینئر کانگریسی لیڈر پی چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا کرپشن معاملہ میں سی بی آئی کی جانب سے درج کیس میں ضمانت دے دی ہے۔ چدمبرم اس کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے کیونکہ وہ اس میڈیا گروپ سے متعلق کالے دھن کو سفید بنانے (منی … Read more

کم نہیں ہور ہی ہے سابق وزیر مالیت پی چدمبرم کی مشکلات ، سی بی آئی نے پھر کی ضمانت کی عرضی کی مخالفت

کانگریس کے قدااور لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں ۔ قومی راجدھانی دہلی میں واقع تہاڑ جیل میں بند چدمبرم نے دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت کی عرضی داخل کی تھی ۔ چدمبرم کی اس عرضی کی سی بی آئی نے مخالفت کی … Read more

بابری مسجد انہدام کیس: کلیان سنگھ کے خلاف سی بی آئی پہنچی عدالت، سمن جاری کرنے کی درخواست

راجستھان کے سابق گورنر کلیان سنگھ مشکلات میں گھرتے نظر آرہے ہیں ۔ بابری مسجد انہدام کیس معاملہ میں کلیان سنگھ کو سمن جاری کرنے کیلئے سی بی آئی نے پیر کو اسپیشل جج اجودھیا معاملہ سی بی آئی کورٹ لکھنو کی عدالت میں درخواست داخل کی ہے ۔ کلیان سنگھ بابری مسجد انہدام کیس … Read more

کانگریس کے لیڈر اور سابق مرکزی وزیر چدمبرم کی عرضی پر آج عدالت عالیہ میں ہوگی سماعت

سابق مرکزی وزیر چدمبرم کو بدعنوانی کے معاملے میں21اگسٹ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر آج سپریم کورٹ سنوائی ہونا طی پایا ہے۔ واضح رہے آئی این ایکس معاملہ میں چدمبرم کو دہلی ہائی کورٹ نے ضمانت دینے … Read more

کانگریس کے سنیئر لیڈر اور سابق وزیر مالیات اور موجودہ رکن راجیہ سبھا سی بی ای کے حوالے۔

آئی این ایکس میڈیا معاملے میں الزامات کا سامنا کررہےسابق وزیرمالیات پی چدمبرم کو سی بی آئی نے ان کی رہائش گاہ سےاپنی حراست میں لے لیا ہے۔ پی چدمبرم نےآل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفترمیں پارٹی کے سینئرلیڈروں کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس کے بعد پی چدمبرم جورباغ واقع اپنی رہائش گاہ پرپہنچےتھے۔ … Read more