جب چدمبرم سے کسی صحافی نے پوچھا آپ کچھ کہیں گے؟ دیکھیں چدمبرم نے کیا کہا۔؟

جب چدمبرم سے کسی صحافی نے پوچھا آپ کچھ کہیں گے؟ دیکھیں چدمبرم نے کیا کہا۔؟

ہندوستان معاشی بحران سے گزر رہا ہے۔ اور یہاں تک کہ پانچ فیصد تک آ پہونچا ہے جو آزادی کے بعد ہندوستان کی تاریخ میں کبھی بھی نہیں ہوا۔

جب سابق وزیر مالیاتی امور چدمبرم سے کسی صحافی نے پوچھا کہ آپ کچھ کہنا چاہیں گے تو انکا جواب تھا، پانچ فیصد , تو صحافی نے پوچھا کیا پانچ فیصد؟ تو انہوں نے کہا بس پانچ فیصد یاد رکھیں۔

واضح رہے کہ چدمبرم میڈیا کے ذریعے مودی سرکار کو معاشی بحران کے بارے میں طعنہ دے رہے تھے۔ اور میڈیا کو بھی اس بارے آگاہ کر رہے تھے۔

اپ کو بتادیں کہ جب میڈیا یہ سوال کر رہے تھے وہ سی بی آئی کی حراست میں تھے

۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading