ایم او ایس سنجے دھتری نے ادھو ٹھاکرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

بدھ کے روز ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (ایچ آر ڈی) کے وزیر مملکت (ایم او ایس) سنجے دھوتری نے شیوسینا کے سربراہ ادھوو ٹھاکرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جو کل کل مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لینے جارہے ہیں۔ شیوسینا-این سی پی اور کانگریس کی حکومت بننے کے لئے تیار … Read more

ہماری پارٹی فرقہ پرستی کو ختم کرنا چاہتی ہے، بی جے پی اراکین اسمبلی کی خرید وفروخت کرتی ہے:ابوعاصم اعظمی

سماج وادی پارٹی کا اصول ہے کہ کسی بھی طرح سے فرقہ پرستی کو ختم کیا جائے، اور بی جے پی کو ختم کرنے والی جو بھی پارٹی ہو ہم چاہتے ہیں وہی پارٹی سرکار میں آجائیں، ان خیالات کا اظہار سماج وادی پارٹی کے مہاراشٹر کےصدر ابو عاصم اعظمی نے میڈیا سے بات کرتے … Read more

اندھیرے میں بنی فڈنویس کی حکومت دن کے اجالے میں ختم ہو جائے گی:ایڈوکیٹ مجید میمن

مہارشٹرا میں حکومت سازی کی ہنگامی اور غیر قانونی حلف برداری سے لوگ گورنر پر اور حکومت پر چو طرفہ الزامات ڈال رہے ہیں۔  راجیہ سبھا کے رکن اور این سی پی کے جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ مجید میمن نے کہا کہ یہ کام غیر آئینی ہے ریاست کی عوام یہ جاننا چاہتی کہ انکو اتنی … Read more

مہاراشٹر سے صدر راج ختم ہوگیا، رام ناتھ کونند کی لگی مہر

ریاست میں نئی ​​حکومت کے قیام کے بعد مہاراشٹر میں صدر کے حکمرانی کو ہفتہ کے روز منسوخ کردیا گیا ہے۔  آئین کے آرٹیکل 356 کی شق (2) کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کے استعمال میں ہندوستان کے صدر جمھوریہ رام ناتھ کووند نے کہا کہ اس طرح اس سلسلے میں 12 نومبر 2019 کو … Read more

اجیت پوار نے مہاراشٹر کی عوام سے دھوکہ کیا ہے : سنجے راؤت کی ہنگامی پریس کانفرنس

سنجے راؤت نے مہاراشٹر میں نئے سیاسی ماحول کے پیش نظر ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے کہا کہ اجیت پوار نے بی جے پی سے ہاتھ ملا کر شرد پوار، ریاستی عوام اور چھترپتی شیواجی مہاراج کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔  سنجے راؤت نے کہا کہ رات تک اجیت پوار میٹنگ … Read more

مہاراشٹر کے سیاسی گھمسان کے بیچ شرد پوار کی آج وزیراعظم سے ہوگی ملاقات

مہاراشٹر میں جاری سیاسی گھمسان کے بیچ ایک اہم خبر آ رہی ہے، این سی پی سربراہ شرد پوار آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ذرائع کے مطابق پوار وزیراعظم سے سیاسی صورتحال پر کوئی بات چیت نہیں کریں گے بلکہ مہاراشٹر کے کسانوں کی مانگ لے کر وزیراعظم سے ملیں گے۔  ملی اطلاع کے … Read more

مہاراشٹر میں صدر راج لاگو ہونے کے بعد بھی سیاسی ڈرامہ جاری، شیوسینا کے سامنے این سی پی نےرکھی شرطیں

مہارشٹرا میں سیاسی گھمسان کے درمیان صدر راج نافذ ہوگیا ہے، مگر اسکے باوجود سیاست میں کافی ہلچل نظر آرہی ہے، اور شیوسینا چاہتی ہے کہ این سی پی سے گفتگو کرکے کوئی حل نکالا جائے، اطلاعات کے مطابق این سی پی نے وہی 50-50 کا فارمولا رکھا ہے جو شیوسینا نے بی جے پی … Read more

بی جے پی کو چاہیے کہ وہ شیوسینا اگے جھکے، وزیر اعلیٰ کا عہد شیوسینا کو ہی ملنا چاہیے:شرد پوار

مہاراشٹر کا سیاسی گھمسان رکنے کا ہی نام نہیں لے رہا ہے، بی جے پی اپنے کیے ہوئے وعدے سے حسب معمول ہٹ چکی ہے، اور انکی طرف یہ بیان آ رہا ہے کہ ہم دونوں کے بیچ سب کچھ ٹھیک ہے۔ مگر شیوسینا کی طرف یکے بعد دیگرے ایسے بیانات آ رہے ہیں ایسا … Read more