پسماندہ طبقات کے اقامتی اسکولوں میں 1698 جائیدادوں پر تقررات

حکومت کے احکامات، جلد اعلامیہ کی اجرائی حیدرآباد۔/12 جولائی، ( سیاست نیوز) حکومت نے پسماندہ طبقات کیلئے قائم کردہ اقامتی اسکولوں میں 1698 جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دی ہے۔سکریٹری فینانس کے رام کرشنا راؤ کی جانب سے جاری کردہ جی او ایم ایس 52 کے مطابق مہاتما جیوتی باپھولے تلنگانہ بیاک ورڈ کلاسیس ویلفیر … Read more

’چراغ ہی سے چراغ جلتے ہیں ‘۔مستقبل میں غریب طلبا کی مدد کا عزم

روزنامہ سیاست کے زیر اہتمام ملت فنڈ کی مدد سے مفت میڈیکل نشست پانے والے نلگنڈہ کے محمد مناظر کے تاثرات حیدرآباد 12 جولائی ( سیاست نیوز) نلگنڈہ سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم محمد مناظر حسین نے میڈیکل میں مفت نشست حاصل کی ہے اور وہ مستقبل میں غریب و ضرورتمند طلبا کی … Read more

حکومت عوامی مسائل حل کرنے سنجیدہ : پرکاش گوڑ

شمس آباد ۔ /12 جولائی (سیاست نیوز) شمس آباد منڈل آفس میں راجندرا نگر رکن اسمبلی پرکاش گوڑ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے شادی مبارک و لکشمی کلیانم کے چیکس تقسیم کرتے ہوئے اپنی مخاطبت میں کہا کہ شمس آباد منڈل میں شادی مبارک کے تحت 27 اور کلیانہ لکشمی کے … Read more

انسداد ڈینگی ، سوائن فلو اور ملیریا کے لیے جی ایچ ایم سی کے ہیلتھ کیمپس

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : مانسون کے دوران پھیلنے والے وبائی امراض سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے جی ایچ ایم سی حیدرآباد کے تمام اربن پبلک ہیلتھ سنٹرس ( یو پی ایچ سی ) اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹرس ( سی ایچ سی ) مراکز پر ڈینگی ، … Read more

صفائی کے انتظامات میں چالان کے بعد دوبارہ غلطی پر اداروں کو مہر بند کرنے کی تجویز

صاف حیدرآباد ۔ شاندار حیدرآباد کو شرمندہ تعبیر بنانے کا منصوبہ ، کمشنر جی ایچ ایم سی کی عہدیداروں کو ہدایت حیدرآباد۔12جولائی (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآبادکی جانب سے کی جانے والی سخت کاروائیوں کے سبب رونما ہونے والی تبدیلیوں کو بھی عہدیدار … Read more

چراغ ہی سے چراغ جلتے ہیں۔ نلگنڈہ کے نوجوان کو مفت میڈیکل سیٹ حاصل ہوئی ہے‘ دیگر غریب طلبہ کی مدد کا بھی کیاوعدہ

حیدرآباد۔مایوسی کے عالم میں گھیرے ہوئے اپنی جدوجہد کو مسلسل جاری رکھنے کے دوران کسی حصہ جب غیرمتوقع مدد حاصل ہوجاتی ہے یہ کہانی اسی واقعہ پر مشتمل ہے۔ ضلع نلگنڈہ کے حاضری گوڑہ میں رہنے والے ایک 22سالہ نوجوان محمد مناظر حسین نے میڈیکل سیٹ کے لئے تین مرتبہ قومی اہلیت اور مسابقتی ٹسٹ) … Read more

ایرم منزل کے انہدام پر ہائیکورٹ کا زبانی حکم التواء برقرار

تاریخی علاقوں کی فہرست تبدیل کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے قبول حیدرآباد۔11جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایرم منزل کے انہدام پر لگائی گئی زبانی روک کو برقرار رکھتے ہوئے حکومت تلنگانہ کی جانب سے تاریخی عمارتوں کی فہرست کو تبدیل کرنے اور اس کے متعلق جاری کردہ سرکاری احکامات جو کہ 2015 … Read more

امرآباد ٹائیگر ریزرو میں یورینیم ذخیرہ کیلئے سروے

حیدرآباد۔11 جولائی (سیاست نیوز) وزارت جنگلات و ماحولیات نے اٹامک منرلس ڈائریکٹوریٹ (اے ایم ڈی) کو امرآباد ٹائیگر ریزرو میں یورینیم کے ذخائر کیلئے سروے کرانے کی منظوری حاصل ہوئی ہے۔ 22 مئی کو ٹائیگر ریزرو میں سروے کرانے کیلئے وزارت جنگلات کے مشاورتی بورڈس سے اجازت حاصل ہونے کے بعد اے ایم ڈی ٹائیگر … Read more

معمولی بات پر خون خرابہ، قتل کے واقعات، سماج ، پولیس و علماء کیلئے لمحہ فکر

اِسلامی تعلیمات سے دُوری پر قوم تباہی کا شکار ، خطبہ جمعہ میں اخلاقیات ، اُخوت ، رواداری پر خطبات کی ضرورت حیدرآباد۔ 11 جولائی (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد میں آئے دن قتل کے واقعات خطرناک رجحان کی طرف اشارہ کررہے ہیں، معمولی بات پر ذاتی دشمنی اور پرانی خصومت کے سبب ایک دوسرے کا … Read more

۔4,000 اسکولس بند کردینے حکومت کے اقدام کی مخالفت

حیدرآباد۔ 11 جولائی (سیاست نیوز) ریاست میں تقریباً 4,000 اسکولوں کو بند کردینے حکومت کے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے بی سی ویلفیر سنگم نے کہا کہ حکومت طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ کررہی ہے۔ حکومت نے ان اسکولوں میں طلبہ کی تعداد کم ہونے کے پیش نظر اسکولوں کو بند کردینے کا فیصلہ کیا … Read more

بنڈلہ گوڑہ کے کالج انتظامیہ کیخلاف طلباء کی پولیس میں شکایت

حیدرآباد۔/11 جولائی ، ( سیاست نیوز) ال عارف یونانی میڈیکل کالج بنڈلہ گوڑہ کے طلباء نے کالج انتظامیہ کے خلاف فرضی داخلے فراہم کرنے پر دھوکہ دہی کی پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔ طلباء کے ایک گروپ نے العزیزیہ ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی کے سکریٹری ڈاکٹر محمد احسان الحق ، کالج پرنسپل مسٹر حمید الدین … Read more

جی ایچ ایم سی کے 275 مفت میڈیکل کیمپس

حیدرآباد۔ 11 جولائی (سیاست نیوز) جی ایچ ایم سی کمشنر دانا کشور نے آج شہر میں 275 مفت میڈیکل کیمپس کا آغاز کیا۔ ان کیمپس میں گریٹر حیدرآباد علاقہ میں پھیلنے والی بیماریوں کو روکنے کی دوا دی جائے گی۔ یہ کیمپس ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسرس، ڈسٹرکٹ ملیریا آفیسرس، جی ایچ ایم سی میڈیکل … Read more

حیدرآباد میں میزائل کٹس کی تیاری، 100ملین ڈالر کا آرڈر

اسرائیلی کمپنی رافیل اور کلیانی گروپ کا مشترکہ وینچر، اسرائیلی عہدیدار یونگ مین کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔11 جولائی (سیاست نیوز) دفاعی ٹکنالوجی سے متعلق اسرائیلی کمپنی رافیل نے حیدرآباد کے ادارۂ کلیانی گروپ کے ساتھ مشترکہ ونچر میں میزائلس کٹس کی تیاری کے سلسلہ میں 100 ملین ڈالر کا آرڈر دیا ہے۔ رافیل اسرائیل کے … Read more

غزہ کے عوام امن چاہتے ہیں، امن معاہدہ ضرور ہوگا

اسرائیل اپنے دفاع میں زیادہ حساس، اسرائیلی دفاعی عہدیدار سے بات چیت حیدرآباد۔11 جولائی (سیاست نیوز) اسرائیل کی دفاعی تحقیق کے ادارے رافیل کے اعلی عہدیدار بریگیڈیئر جنرل پینی یونگ مین امید ظاہر کی کہ غزہ میں عوام امن چاہتے ہیں اور ایک نا ایک دن ضرور اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے … Read more

ایمسیٹ 2019 ء کے پہلے مرحلہ کی داخلہ کونسلنگ مکمل ‘ 25 فیصد نشستیں مخلوعہ

کمپیوٹر انجینئرنگ میں امیدواروں کی عدم دلچسپی ، فارمیسی میں داخلے مایوس کن حیدرآباد ۔ /11 جولائی (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں انجنیئرنگ کورسیس و بی فارمیسی کورسیس وغیرہ کے داخلوں سے متعلق پہلے مرحلہ کی کونسلنگ کا عمل مکمل ہونے پر کونسلنگ میں جملہ (49012) طلباء و طالبات کو بی ٹیک کورسیس میں داخلے … Read more

انجینئرنگ کے نئے کورسس میں داخلے

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : انجینئرنگ شعبے اور کالجوں کے متعلق آئے دن سنسنی خیز خبریں ہی آرہی ہیں لیکن اس مرتبہ ایک مثبت اور حوصلہ افزاء خبر بھی آئی ہے کہ انجینئرنگ کے نئے کورسس کے تئیں طلبہ اور اولیائے طلبہ کا ردعمل صد فیصد مثبت رہا جیسا … Read more

حیدرآباد: پانچ سالہ لڑکی کا اغواء

حیدرآباد: لنگر حوض پولیس اسٹیشن حدود میں ایک پانچ سالہ لڑکی کا نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے۔ پولیس لڑکی پکا پتہ لگانے کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کے والدین نے اپنی بیٹی جس کی عمر پانچ سال بتائی جاتی ہے اور اس کا نام ٹی ویشنوی ہے اس کے … Read more

محکمہ ریونیو میں رشوت کا بازار گرم، بھاری رقم کی وصولی کی شکایت

شاد نگر کندورگ منڈل میں وی آر او گرفتار،تحصیلدار کے گھر پر اے سی بی کا دھاوا،بھاری رقم ضبط حیدرآباد۔/10 جولائی، ( سیاست نیوز)محکمہ ریونیو میں رشوت کا بازار گرم ہے۔ اے سی بی نے تحصیلدار کیشم پیٹ کے مکان پر دھاوا کرتے ہوئے تلاشی لی تو ان کے قبضہ سے تقریباً ایک کروڑ روپئے … Read more

شہر میں قتل کے بڑھتے واقعات، عوام میں خوف و تشویش

رہزنی، ڈکیتی، ڈرگس کی اسمگلنگ بڑھ رہی ہے۔ پولیس مجرمانہ غفلت کا شکار حیدرآباد ۔ /10 جولائی (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد ایک زمانے میں وضع داری پاسداری امن سکون اور ہمدردی میں اپنا مقام رکھتا تھا مگر ایسا معلوم ہوتاہے کہ اس شہر کو وقت کے ساتھ ساتھ نظر لگتی جارہی ہے ۔ ایک جانب … Read more

نئے صدر کے انتخاب کیلئے سونیا گاندھی سے مساعی کی اپیل

پارٹی نازک دور سے گذر رہی ہے، ورکنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے جی نرنجن کا مکتوب حیدرآباد۔10 ۔ جولائی (سیاست نیوز) پردیش کانگریس الیکشن کمیشن کوآرڈینیشن کمیٹی کے کنوینر اور اے آئی سی سی رکن جی نرنجن نے سونیا گاندھی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے کانگریس … Read more

کالیشورم پراجکٹ میں ایک ہزار کروڑ کی بے قاعدگیاں

سابق رکن پارلیمنٹ جتیندر ریڈی کا الزام، تلنگانہ میں بی جے پی کا موقف مستحکم حیدرآباد۔10 ۔ جولائی (سیاست نیوز) بی جے پی قائد اور سابق رکن پارلیمنٹ جتیندر ریڈی نے الزام عائد کیا کہ کالیشورم پراجکٹ کے نام پر چیف منسٹر کے سی آر نے ایک ہزار کروڑ روپئے کی بے قاعدگیاں کی ہیں۔ … Read more

کے کویتا نے پارٹی سرگرمیوں سے دوری اختیار کرلی

حیدرآباد۔/10 جولائی، ( سیاست نیوز) صدر ٹی آر ایس و چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کی دختر کے کویتا نے نظام آباد لوک سبھا انتخابات میں اپنی شکست کے بعد سے پارٹی سرگرمیوں سے دوری اختیار کرلی ہے۔ نظام آبادمیں ٹی آر ایس کو لوک سبھا انتخابات میں شدید دھکا لگا تھا۔ ٹی … Read more

ٹی آر ایس حکومت زرعی قرض معافی کے وعدہ سے منحرف

جیون ریڈی کا کے سی آر کو مکتوب، انتخابی وعدہ پر عمل آوری کا مطالبہ حیدرآباد۔10 ۔ جولائی (سیاست نیوز) کانگریس رکن کونسل جیون ریڈی نے الزام عائد کیا کہ کسانوں کے قرض معافی کے مسئلہ پر ٹی آر ایس حکومت نے موقف واضح نہیں کیا ہے۔ جیون ریڈی نے آج چیف منسٹر کو کھلا … Read more

سابق رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے ٹی آر ایس رکنیت حاصل کی

حیدرآباد:10 ؍ جولائی( سیاست نیوز)سابق رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے آج ٹی آرایس پارٹی کی رکنیت حاصل کی ۔ ٹی آرایس پارٹی کی جانب سے ریاست گیر سطح پر رکنیت سازی مہم چلارہی ہے اسی کے تحت وزیر ٹرانسپورٹ پرشانت ریڈی نے آج حیدرآباد میں ہائی ٹیک سٹی میں واقع کے کویتا کے قیام گاہ … Read more

راجندر نگر میں قمار بازی کا ٹھکانہ بے نقاب

حیدرآباد۔/10 جولائی، ( سیاست نیوز) اسپیشل آپریشن ٹیم شمس آباد نے راجندر نگر کے علاقہ 9 نمبر میں دھاوا کرتے ہوئے قمار بازی کے ایک ٹھکانہ کو بے نقاب کردیا۔ پولیس نے اس کارروائی میں 5 افراد کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ اصل آرگنائزر مفرور بتایا گیا ہے۔ ایس آر ٹی شمس آباد ذرائع … Read more

بلدی انتخابات مقررہ وقت پر منعقد کرنے کے اقدامات

مقدمات کے باعث انتخابات میں تاخیر ، ناگی ریڈی اسٹیٹ الیکشن کمشنر کا اجلاس سے خطاب حیدرآباد ۔ 10 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ریاستی الیکشن کمشنر تلنگانہ مسٹر ناگی ریڈی نے کہا کہ عدالتوں میں زیر تصفیہ بعض کیسیس کی وجہ سے ریاست میں بلدی انتخابات منعقد کرنے میں کسی قدر … Read more

حیدرآباد: معشوقہ کا گلا کاٹنے کے بعد عاشق کا اقدام خودکشی

حیدرآباد: دلسکھ نگر کے علاقہ میں ایک عاشق نے معشوقہ کا گلا کاٹ کر خو دبھی خودکشی کوشش کی۔ دونو ں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں لڑکی کی حالت نہایت تشویش ناک بتائی گئی جبکہ لڑکا بھی دواخانہ میں زیرعلا ج ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ونکیٹیش اور مانسی نے دلسکھ نگر کے علاقہ … Read more

چیف منسٹر جگن کا سرکاری ملازمین سے دھوکہ

عبوری راحت کی اپریل کی بجائے جولائی سے فراہمی : ایم ایل سی اشوک بابو حیدرآباد 9 جولائی (سیاست نیوز) تلگودیشم رکن آندھراپردیش قانون ساز کونسل مسٹر اشوک بابو نے چیف منسٹر جگن موہن ریڈی پر سرکاری ملازمین کے ساتھ دھوکہ کا الزام عائد کیا اور کہاکہ جگن موہن ریڈی نے ماہ اپریل سے سرکاری … Read more