تلنگانہ حج کیمپ کا آغاز ، پہلے قافلہ کے عازمین کی آمد

کل صبح پہلی پرواز،26 جولائی سے مزید قافلوں کی روانگی عمل میں آئے گی حیدرآباد۔16 ۔ جولائی (سیاست نیوز) حج 2019 ء کا پہلا قافلہ 18 جولائی کو صبح 7.20 بجے حیدرآباد ایرپورٹ سے مدینہ منورہ روانہ ہوگا۔ قافلہ کے عازمین حج کی حج ہاؤز نامپلی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اس طرح تلنگانہ … Read more

سیاست کی خبر کا اثر حج کمیٹی کو ایک کروڑ کی منظوری

حیدرآباد 16 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے حج کیمپ 2019 ء کے اخراجات کے طور پر ایک کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔ حج کمیٹی میں رقومات کی کمی سے متعلق روزنامہ سیاست نے آج خبر شائع کی تھی جس کا فوری اثر ہوا اور حکومت نے ایک کروڑ روپئے کی منظوری دیتے ہوئے احکامات … Read more

ریاست میں 32 ہزار 8 سو ڈبل بیڈ روم مکانات مکمل

۔91 ہزار سے زائد مکانات کا 90 فیصد سے زیادہ کام مکمل ۔ ہاوزنگ کارپوریشن کا اعلامیہ حیدرآباد۔16 جولائی (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے ریاست میں بے گھر غریب خاندانوں کو ڈبل بیڈ روم مکانات کی فراہمی کے سلسلہ میں اقدامات کے متعلق تلنگانہ اسٹیٹ ہاؤزنگ کارپوریشن نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے … Read more

اقلیتی بہبود کے تعلیمی اداروں میں فائر سیفٹی اقدامات پر زور : وزیر

حیدرآباد۔16 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی حکومت کے محکمہ بہبود کی جانب سے چلائے جانے والے تعلیمی اداروں اور ہاسٹل کے علاوہ اقامتی اسکولوں میں فائر سیفٹی انتظامات کو یقینی بنایاجائے۔ وزیر بہبود کے ایشور نے محکمہ فائر سیفٹی‘ برقی اور دیگر محکمہ جات کے عہدیداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اندرون 15یوم تمام … Read more

اننت پور میں انسانی قربانی کا شبہ مندر میں تین نعشیں برآمد

اننت پور 16 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام )آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع میں ایک زیر تعمیر مندر کے احاطہ میں تین افراد کی نعشیں دستیاب ہوئی ہیں جن کے گلے کٹے ہوئے پائے گئے۔ شبہ کیا جا رہا ہے کہ یہاں مندر میں انسانی قربانی پیش کی گئی تھی ۔کہا گیا ہے کہ … Read more

حیدرآباد: سڑک کنارہ خاتون نے بچہ جنم دیا۔

حیدرآباد: لنگرحوض باپو گھاٹ علاقہ میں ایک عورت نے سڑک کے کنارہ بچہ جنم دیا۔ اس موقع پر 108ایمبولنس اسٹاف نے مدد کی۔ بعد ازاں خاتون نے ایک بچہ کوجنم دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنس ایمبولنس کے ذریعہ متاثرہ خاتون کے پاس پہنچ گئے اور انہیں دواخانہ لیجایا جارہا تھا۔ راستہ میں ہی … Read more

تلنگانہ: کھمم بلدیہ عہدیدار دفتر میں ٹک ٹاک پر ناچنے گانے والی ویڈیوز بنانے میں مصروف

کھمم: بلدیہ عہدیدار دفتری اوقات میں دفترمیں ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے دیکھے گئے۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میں میڈیا پر گشت کررہی ہے۔ جس سے ریاست بھر کی عوام ان پر اپنے غصہ کا اظہار کررہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلدیہ عہدیدار جن میں مرد و خواتین کو شامل … Read more

نوہیرا شیخ کی رپورٹ ایک ہفتہ میں داخل کرنے ہائی کورٹ کی ہدایت

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے محکمہ پولیس سے استفسار کیا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ہیرا گروپ کی چیرمین نوہیرا شیخ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔ حالانکہ ان کے خلاف 2012 ء میں پہلا ایف آئی آر درج کیاجاچکا ہے۔ ہائی کورٹ نے حکام کو ہدایت دی کہ نوہیرا شیخ کے … Read more

سیول سرویسز پریلمس میں تلنگانہ کے 3 مسلم امیدوار کوالیفائی

حیدرآباد، نارائن پیٹ اور سنگاریڈی سے تعلق، تلنگانہ سے تاحال پانچ مسلم طلبہ کی کامیابی حیدرآباد۔15 ۔ جولائی (سیاست نیوز) یونین پبلک سرویس کمیشن کے سیول سرویسز امتحانات میں جاریہ سال تلنگانہ سے اقلیتی امیدواروں کا شاندار مظاہرہ رہا۔ 8 لاکھ امیدواروں نے اگرچہ امتحان کیلئے درخواست دی تھی اور جون میں منعقدہ پریلمس امتحان … Read more

سیارہ’عطارد‘ کی مغرب سے مشرق کی طرف اُلٹی گردش

کرۂ ارض پر غیر معمولی اثرات ، ترسیل و مواصلات نظام میں خرابی، تجارتی سمجھوتوں کی ناکامی کے اندیشے ، انسان بھی محفوظ نہیں حیدرآباد ۔15جولائی ( سیاست نیوز) سال میں تین یا چار مرتبہ سیارہ عطارد کی گردش کرہ ارض کی مخالف سمت لوٹتی ہے ۔ سورج کے اطراف تمام سیارے مشرق سے مغرب … Read more

سالارجنگ میوزیم گیٹ پر مندر کی توسیع کی کوشش ناکام

جی ایچ ایم سی کی شکایت پر پولیس کی بروقت مداخلت اور موثر کارروائی حیدرآباد۔15جولائی (سیاست نیوز) سالارجنگ میوزیم کے باب الداخلہ کے قریب واقع چھوٹی سے مندر کو دیوار اٹھاکر توسیع دینے کی کوششوں کو محکمہ پولیس کی مستعدی نے ناکام بنا دیا اور اس مقام پر تعمیری کام انجام دینے والے مزدور پولیس … Read more

عمارتوں کے انہدام کو روکنے گورنر نرسمہن سے مداخلت کی اپیل

کل جماعتی قائدین کی راج بھون میں ملاقات، تغلق طرز حکمرانی کو روکنے کا مطالبہ حیدرآباد۔15 ۔ جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ کی اپوزیشن جماعتوں کے کل جماعتی وفد نے آج گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرتے ہوئے یادداشت پیش کی۔ قائدین نے اسمبلی اور سکریٹریٹ کی تعمیر کیلئے موجودہ عمارتوں کے انہدام کو … Read more

ماڈل ریزیڈنشیل اسکول میں بھوت ، لڑکیوں نے آناً فاناً ہاسٹل کو تخلیہ کردیا

نصف شب ڈراونی اور رونے کی آوازیں ، طالبات نے افواہ پھیلائی ، پرنسپل بی کشور کا بیان حیدرآباد،15جولائی(یواین آئی) آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے سی بیلاگل گاوں کے نواح میں واقع اے پی ماڈل ریزیڈنشل اسکول میں خوفناک ماحول پایا جاتا ہے کیونکہ اسکول میں بھوت ہونے کی افواہ جنگل کی آگ کی طرح … Read more

راہول گاندھی کے خلاف شیوراج سنگھ چوہان کے بیان کی مذمت

بی جے پی راہول گاندھی سے خوفزدہ، کانگریس ترجمان نرنجن کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔15 ۔ جولائی (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے سابق چیف منسٹر بی جے پی شیوراج سنگھ چوہان کی جانب سے راہول گاندھی پر کی گئی تنقیدوں کی مذمت کی ہے۔ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان جی نرنجن نے میڈیا کے نمائندوں سے … Read more

کالا پتھر میں مختار قتل کیس کے ملزمین گرفتار

حیدرآباد 15 جولائی (سیاست نیوز) کالاپتھر کے سید مختار کے قتل کیس کے 6 خاطیوں کو گرفتار کرتے ہوئے اُن کے قبضہ سے قتل میں استعمال کئے گئے ہتھیار اور دیگر اشیاء ضبط کرلئے۔ اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس چارمینار بی انجیا نے بتایا کہ 21 سالہ سید مختار علی ساکن پھول باغ کالاپتھر کا اُس … Read more

حیدرآباد: امتحان ناکام ہونے پر انٹرمیڈیٹ طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد: انٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام ہونے سے دلبرداشتہ ہوکر ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بالانگر کے ساکن 19سالہ دیپک طالبعلم جو انٹرمیڈیٹ سال دوم میں زیر تعلیم تھا۔ وہ سپلیمنٹری امتحانات میں ایک پرچہ میں ناکام ہوگیا۔ جس سے وہ دلبرادشتہ ہوکر اپنے ہی مکان میں پھانسی سے خودکشی کرلی۔ پولیس … Read more

کانگریس کے نئے صدر کے انتخاب کا عمل تیز کرنے کی ضرورت

قیادت کے خلاء سے کارکنوں میں بے چینی ، عبوری صدر مقرر کرنا بہتر : ششی دھر ریڈی حیدرآباد۔ 14 جولائی (پی ٹی آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق رکن اسمبلی سری ششی دھر ریڈی نے راہول گاندھی کے استعفی کے فیصلے کے پیش نظر کانگریس کے نئے صدر کے انتخاب کے عمل میں … Read more

رنگاریڈی کی 16میونسپلٹیز میں کانگریس کا بہتر مظاہرہ یقینی

سینئر قائدین کا اجلاس، ملو روی،وشویشور ریڈی، مال ریڈی رنگاریڈی اور دوسروں کی شرکت حیدرآباد۔/13 جولائی، ( سیاست نیوز)رنگاریڈی ضلع میں مجوزہ بلدی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے سینئر کانگریس قائدین کا اجلاس صدرضلع کانگریس نرسمہا ریڈی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پردیش کانگریس کے نائب صدر و انچارج ضلع رنگاریڈی، … Read more

حیدرآباد: عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر بھاری چالانات کا منصوبہ

حیدرآباد: بر سر عام سگریٹ پینے والوں کی اب خیر نہیں۔ ان پر بھاری چالانات عائد کئے جائیں گے۔ مجلس عظیم تر بلدیہ حیدرآباد اور سٹی پولیس کی مشترکہ ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔ جو عوام مقامات پر سگریٹ پینے والوں کو پکڑکر ان پر 200روپے کا جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ او … Read more

حیدرآباد: نیپال کا متوطن ہوٹل ملازم نے کی خودکشی

حیدرآباد: عابڈس پر واقع تاج محل ہوٹل سے ایک ملازم نے ہوٹل کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ جمعرات کی شب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ملازم معاشی حالات سے دوچار تھا۔ متوفی کی شناخت موتی سپوٹا کی حیثیت سے کی گئی او راس کا تعلق نیپال سے بتایا گیا ہے۔ … Read more

حیدرآباد: ویڈیو بنانے کے دوران نوجوان پانی میں غرقاب

حیدرآباد: ویڈیو بنانے کے دوران ایک نوجوان لڑکا پانی میں غرقاب ہوگیا۔ یہ واقعہ دولاپلی کے تھومار میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق سنگاریڈی کا ساکن بیگاری نرسملواپنے رشتہ کے بھائی کیساتھ دولا پلی کے تالاب میں نہانے کی غرض سے گیا تھا۔ نرسملو کا بھائی پانی میں تیررہاتھا نرسملو اس کی ویڈیو گرافی کررہا … Read more

تلنگانہ میں ہر سال 1000 گورنمنٹ پرائمری اسکولس بند

تعلیم کا بجٹ ملک میں سب سے کم، کانگریس ترجمان نظام الدین کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔/12 جولائی، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے الزام عائد کیا کہ ٹی آر ایس حکومت ہر سال تلنگانہ میں ایک ہزار سے زائد گورنمنٹ پرائمری اسکولس بند کررہی ہے۔ پارٹی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے یہ سلسلہ جاری … Read more

فائر اسٹیشنوں کو عصری آلات سے لیس کرنے حکومت سنجیدہ

سکندرآباد اور کنٹونمنٹ میں فائر اسٹیشنوں کا افتتاح ، وزیر داخلہ محمود علی کا خطاب حیدرآباد۔/12 جولائی، ( سیاست نیوز) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے کہا کہ تلنگانہ کے قیام کے بعد سے ٹی آر ایس حکومت نے فائر اسٹیشنوں کو جدید و عصری آلات فراہم کئے ہیں تاکہ حادثات پر فوری قابو پایا … Read more

حج 2019 کیمپ، 16 جولائی کو پہلے قافلہ کے عازمین کی حج ہاؤز آمد

ایک ہفتہ بعد 26 جولائی سے 22 پروازیں، ایس ایم ایس کے ذریعہ عازمین کو سفر کے پروگرام کی تفصیلات حیدرآباد۔/12 جولائی،( سیاست نیوز) حج 2019 کیمپ کی تیاریاں تقریباً مکمل کرلی گئی ہیں۔ 16 جولائی کو کرناٹک کے420 عازمین حج ہاوز پہنچ جائیں گے جن کی روانگی 18 جولائی کی شام 7بجکر 15 منٹ … Read more

ڈی سرینواس کی بی جے پی میں شمولیت کی قیاس آرائیاں تیز

امیت شاہ سے ملاقات کے بعد ٹی آر ایس حلقوں میں ناراضگی، پارلیمانی پارٹی اجلاس سے غیر حاضر حیدرآباد۔/12 جولائی، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے رکن راجیہ سبھا ڈی سرینواس کی بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کے بعد بی جے پی میں شمولیت کی … Read more

برسرعام سگریٹ نوشی پر بھاری چالانات کرنے کی منصوبہ بندی

حیدرآباد۔12جولائی (سیاست نیوز) برسر عام سگریٹ پینے پر بھی اب کئے جائیں گے چالان! بلدی قوانین کی موجودگی کے باوجود ان پر عدم عمل آوری کے سبب اب تک عام مقامات سڑکوں‘ ہوٹلوں‘ ریستوراں اور بازاروں میں کھلے عام سگریٹ نوشی کی جاتی رہی ہے لیکن اب ایسا کرنا آپ کو مشکل میں ڈال سکتا … Read more

مرکز اور ریاست پر تلنگانہ کے ساتھ دھوکہ دہی کا الزام

کالیشورم پراجکٹ کی رپورٹ مرکز کو نہیں بھیجی گئی، جیون ریڈی کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔/12 جولائی، ( سیاست نیوز)کانگریس رکن قانون ساز کونسل ٹی جیون ریڈی نے مرکز اور ریاستی حکومت پر تلنگانہ کے مسائل کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کیا۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جیون ریڈی نے کہا کہ تشکیل … Read more

ڈائیٹ نریڈمیٹ میں گیسٹ لکچررس

کے تقرر کے لیے درخواستوں کی طلبی حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : (پریس نوٹ) : گورنمنٹ ڈائیٹ نریڈمیٹ حیدرآباد میں گیسٹ لکچررس کے تقررات کے لیے وظیفہ یاب لکچررس یا اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ ایک اطلاع میں ڈاکٹر سید اشفاق الحسن ہاشمی پرنسپال کالج ہذا نے یہ بتایا کہ تلگو ، … Read more