سابق رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے ٹی آر ایس رکنیت حاصل کی

سابق رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے ٹی آر ایس رکنیت حاصل کی

حیدرآباد:10 ؍ جولائی( سیاست نیوز)سابق رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے آج ٹی آرایس پارٹی کی رکنیت حاصل کی ۔ ٹی آرایس پارٹی کی جانب سے ریاست گیر سطح پر رکنیت سازی مہم چلارہی ہے اسی کے تحت وزیر ٹرانسپورٹ پرشانت ریڈی نے آج حیدرآباد میں ہائی ٹیک سٹی میں واقع کے کویتا کے قیام گاہ پہنچ کر رکنیت کروائی ۔اس موقع پر کے کویتا نے پرشانت ریڈی سے رکنیت سازی حاصل کی ۔ تلنگانہ حکومت کی جانب سے انجام دئیے جانے والے فلاحی کاموں سے عوام بے حد مطمئن ہے ریاست گیر سطح پر پارٹی کی رکنیت بڑے پیمانے پر انجام دی جارہی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading