آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کا مطالبہ ، آج ’’چلو اسمبلی‘‘ پروگرام

حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ آر ٹی سی ایمپلائیز یونین نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کردیا جائے۔ اپنے مطالبہ کی تائید میں آر ٹی سی ملازمین نے کل بروز جمعہ ’’چلو اسمبلی‘‘ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں پوسٹر بھی جاری کئے … Read more

ارم منزل کے بشمول تاریخی عمارتوں کا تحفظ ضروری

حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) بی جے پی لیڈر سریدھر ریڈی نے کہا کہ ارم منزل کے بشمول تاریخی عمارتوں کے تحفظ کیلئے کے سی آر اقدامات کریں۔ ٹی آر ایس حکومت کی عدالت کی جانب سے سرزنش کی گئی ، اس کے باوجود حکومت پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ Read More – … Read more

میونسپل ایکٹ 2019ء بل اسمبلی میں پیش ،بلدی وارڈس کی تعداد کی منظوری

حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے دو روزہ خصوصی اجلاس کا آج آغاز ہوا۔ اسپیکر تلنگانہ اسمبلی بی سرینواس ریڈی کی صدارت میں آج 11 بجے دن اجلاس شروع ہوا۔ کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی کے سی آر نے ریاستی میونسپل ایکٹ 2019ء سے متعلق بل کو ایوان میں پیش … Read more

ڈرونس کے ذریعہ خون اور ٹیکے سربراہ کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) ورلڈ اکنامک فورم سنٹر برائے فورتھ انڈسٹریل ریولیوشن نیٹ ورک اور تلنگانہ حکومت نے اعلان کیا کہ مشترکہ طور پر ڈرونس کے ذریعہ ایمرجنسی میڈیکل خدمات انجام دی جائیں گی۔ اس خصوص میں جہاں کہیں فوری خون اور ٹیکوں کی ضرورت پڑتی ہے تو ڈرونس کی مدد سے خون اور … Read more

اللہ رب العزت کی نعمتوں کو شمار نہیں کرسکتے

سیاست دینی انعامی مقابلہ قرآنی تعلیمات کو سمجھنے کا ایک بہترین ذریعہ ، میر شجاعت علی و مولانا سید زبیر ہاشمی کا خطاب حیدرآباد ۔ 18 جولائی۔ ( سیاست نیوز) برادران اسلام میں دینی جذبہ پیدا کرنے و دینی علم میں پختگی پیدا کرنے کے خیال سے ادارہ سیاست اور ریاض سعودی عرب میں مقیم … Read more

12 منحرف ارکان میں سبیتا اندرا ریڈی کو وزارت کا امکان

سکیولرازم کا مطلب صرف مسلمانوں کو ترجیح دینا نہیں، سدھیر ریڈی کا بیان حیدرآباد۔18 جولائی (سیاست نیوز) کانگریس سے ٹی آر ایس میں انحراف کرنے والے رکن سدھیر ریڈی نے کہا کہ ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے 12 ارکان اسمبلی میں کسی ایک کو بھی وزارت میں شامل کئے جانے کا امکان نہیں … Read more

کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران لندن کی سڑکوں پر ہجومی تشدد کے خلاف مہم۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ ہجومی تشدد ملک کے لئے ایک بدنما داغ بن گیا ہے۔ عالمی سطح پر ہندوستان کو شبہہ اس سے متاثر ہورہی ہے۔ انسانی حقوق کی حفاظت کے لئے کوشاں اداروں اور تنظیمیں اس پر تشویش ظاہر کررہی ہیں۔ ہجومی تشدد(ماب لینچنگ) کا شکار ہونے والوں میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ جنھیں گائے‘ بیف‘ بچے … Read more

حج کیمپ 2019 ء کا آغاز، پہلے قافلہ کی آج روانگی

کرناٹک کے 423 عازمین ایر انڈیا سے پرواز کریں گے، 26 جولائی سے دیگر قافلوں کی وداعی حیدرآباد۔17 ۔ جولائی (سیاست نیوز) کرناٹک کے عازمین حج کی آمد کے ساتھ ہی حج 2019 کیمپ کا آج آغاز ہوا۔ کرناٹک کے 423 عازمین حج کا پہلا قافلہ کل 18 جولائی کی صبح 7.20 بجے شمس آباد … Read more

سونیا گاندھی سے ’ وقت کی مسیحا ‘ کارول ادا کرنے کی درخواست

کانگریس لائلسٹس فورم کا قیام ، قیادت کو مکتوب حیدرآباد۔/17 جولائی، ( پی ٹی آئی) کانگریس کے قائدین نے اپنے صدر راہول گاندھی کے استعفی کے بعد کانگریس پارلیمانی پارٹی ( سی پی پی ) کی سربراہ سونیا گاندھی سے درخواست کی ہے کہ وہ ’ وقت کی مسیحا ‘ کے طور پر آگے آئیں۔ … Read more

چیف منسٹر سے ملاقات میں سیاسی قیادت ناکام

یونائٹیڈ مسلم فورم ذرائع ابلاغ کا سہارا لینے پر مجبور، اقلیتی اداروں کی کارکردگی ٹھپ وقف بورڈ میں ملازمین کی قلت، ائمہ و مؤذنین اعزازیہ سے محروم۔ سید شاہ اکبر نظام الدین حسینی کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔17جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤسے ملاقات میں سیاسی قیادت کی ناکامیوں نے یونائٹیڈ مسلم … Read more

تلنگانہ اسمبلی کے دو روزہ اجلاس کا آج سے آغاز، کونسل کی کل نشست

حیدرآباد۔/17جولائی، ( پی ٹی آئی) تلنگانہ اسمبلی کا دو روزہ اجلاس جمعرات سے شروع ہوگا جس میں پہلے دن ریاستی حکومت کی طرف سے مجوزہ نیا بلدی قانون پیش کیا جائے گا اور دوسرے دن اس کی منظوری عمل میں آئے گی۔ذرائع نے کہا کہ دو روزہ اجلاس کا مقصد صرف مجوزہ بل منظور کرنا … Read more

اے پی کے نامزد گورنر کو نرسمہن کی مبارکباد

حیدرآباد۔/17 جولائی، ( این ایس ایس ) آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے بسوا بھوشن ہری چندن کو فون پر مبارکباد دی جنہیں آندھرا پردیش کے گورنر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئے گورنر کی رہنمائی میں آندھرا … Read more

ارم منزل کے انہدام کا فیصلہ ہائی کورٹ میں مسترد

حیدرآباد۔ /17 جولائی ، ( این ایس ایس ) حیدرآباد ہائی کورٹ نے تہذیبی ورثہ کی حامل عمارت ارم منزل کو منہدم کرنے اور وہاں اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر کیلئے ریاستی حکومت کے فیصلہ کو نامنظور کردیا۔ اس عمارت کو منہدم کرنے چیف منسٹر کی ہدایت کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران … Read more

تلنگانہ بلدی قانون کو کابینہ کی منظوری، آج اسمبلی میں پیشکشی

وظائف کی رقومات میں اضافہ، ہفتہ سے اضلاع میں تقسیم،کابینہ اجلاس کے فیصلے حیدرآباد۔17 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی کابینہ نے مجوزہ بلدی قانون کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے 18 جولائی کو تلنگانہ اسمبلی میں پیش کئے جانے والے نئے بلدی قانون کو آج 5گھنٹے طویل کابینہ کے اجلاس میں مشاورت … Read more

اے پی کیلئے نئے گورنر کی نامزدگی ، نرسمہن کے مستقبل پر قیاس آرائیاں

تلنگانہ کے بعض بی جے پی قائدین،سنگھ پریوار کے کسی قائد کے تقرر کے حامی حیدرآباد۔/17جولائی، ( این ایس ایس ) بی جے پی کے سینئر لیڈر بسوا بھوشن ہری چندن کو صدر جمہوریہ کی جانب سے گورنر آندھرا پردیش مقرر کئے جانے کے بعد تلنگانہ کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے مستقبل کے … Read more

اضلاع تلنگانہ میں بارش

حیدرآباد۔/17جولائی، ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ چہارشنبہ کو تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے چند اضلاع میں ہلکی اور اوسط بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ محکمہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ حیدرآباد میں آج دن کا درجہ حرارت 34 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ Read … Read more

حیدرآباد میں پانی کی قلت کا مسئلہ نہیں : کے ٹی آر

حیدرآباد۔/17 جولائی، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے آج کہا کہ حیدرآباد و سکندرآباد میں پینے کے پانی کی کوئی قلت نہیں ہے۔ کے ٹی آر نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ ٹی آر ایس حکومت ریاستی دارالحکومت کے عوام کو کسی رکاوٹ کے بغیر پانی کی … Read more

کے سی آر کا مستقبل میں جیل جانا یقینی: سمپت کمار

عوامی رقومات کا سیاسی اغراض کے لیے استعمال، اسمبلی اجلاس کے طریقہ کار پر تنقید حیدرآباد۔17 ۔ جولائی (سیاست نیوز) سابق رکن اسمبلی سمپت کمار نے کہا کہ مستقبل میں کے سی آر کا جیل جانا طئے ہے کیونکہ ان کے اقتدار میں بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں کا راج ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات … Read more

تمام اضلاع میں ٹی آر ایس دفاتر کی جلد تعمیرکی ہدایت

حکمراں جماعت بلدی انتخابات کے لیے پوری طرح تیار ، پارٹی قائدین سے کے سی آر کا خطاب حیدرآباد۔17 جولائی (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ و صدر تلنگانہ راشٹر سمیتی کے چندر شیکھر راؤ نے ٹی آر ایس پارٹی قائدین کے ہمراہ جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے ریاست تلنگانہ کے تمام اضلاع میں تعمیر کئے … Read more

تاریخی تالاب کی حفاظت کے لئے جی ایچ ایم سے کو 40کروڑ کا خرچ

راجندر نگر۔دو محکموں کے درمیان میں رابطے کی کمی کی ایک تازہ مثال‘ مذکورہ جی ایچ ایم سی دراصل روڈ اور بلڈنگ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے میرعالم تالاب کے قریب میں جاری کئے جارہے کاموں سے کافی ناخوش ہے‘ جو تاریخی تالاب کی حفاظت کے لئے کیاجارہا تھا۔ ایک ایسے وقت میں جب جی ایچ … Read more

حیدرآباد: 52سالہ شخص نے 5سال کی لڑکی کی عصمت ریزی کردی۔

حیدرآباد: ایک 52سالہ شخص جس کو عریانی فلمیں دیکھنے کاعادت ہے پولیس نے اسے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ وقارآباد کے دھارور میں پیش آیا۔ پولیس کے بیان کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کا پڑوسی بتایا گیا۔اتوار کی شب ا س نے لڑکی کو فون دینے کے … Read more

حیدرآباد: خاتون نے بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: چلکل گوڑہ پولیس اسٹیشن حدودمیں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ شوہر کی ہراسانیو ں سے تنگ آکر عورت نے اپنے دو نوں بچوں کو زہر کھلاکر خود بھی خودکشی کرلی۔ پولیس انسپکٹر اے سی بالا ناگی ریڈی کے بیان کے مطابق پرساد اور انجلی میاں بیوی پارسی گٹہ میں اپنے دو بچوں 10سالہ … Read more

حیدرآباد: 16سالہ لڑکی عصمت ریزی، ملزم گرفتار

حیدرآباد: ایک 25سالہ شخص نے 16سالہ لڑکی کی ایک گوڈام میں عصمت ریزی کردی۔ تلنگانہ ٹوڈے کی خبر کے مطابق ملزم کی شناخت بساواراجو سے ہوئی ہے۔ وہ متاثرہ لڑکی کے گھر کے پڑوس میں ہی رہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بساوارراجو نے متاثرہ سے اچھی خاصی دوستی کرلی تھی۔ 11جولائی کے دن یہ دوستی … Read more

ٹی آر ایس اور مجلس میں میچ فکسنگ، اقلیتی مسائل نظرانداز

مسلم تحفظات، مسجد یکخانہ اور میٹرو ریل پر موقف کی وضاحت کا مطالبہ، محمد علی شبیر کی پریس کانفرنس حیدرآباد۔16 ۔ جولائی (سیاست نیوز) قانون ساز کونسل میں سابق قائد اپوزیشن محمد علی شبیر نے الزام عائد کیا کہ ٹی آر ایس اور مجلس اپنے سیاسی مفادات کی تکمیل کیلئے اقلیتوں کے مسائل کو نظر … Read more

بقرعید میں گائے کی قربانی سے گریز کیا جائے

وزیر داخلہ محمد محمود علی کا مسلمانوں کو مشورہ حیدرآباد۔16 ۔ جولائی (سیاست نیوز) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے مسلمانوں کو مشورہ دیا کہ وہ عید الاضحیٰ کے موقع پر گائے کی قربانی سے گریز کریں۔ چارمینار کے قریب ٹی آر ایس کی رکنیت سازی مہم کے آغاز کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے … Read more

بی جے پی میں شمولیت خارج از بحث

کانگریس ایم پی ریونت ریڈی کی وضاحت حیدرآباد۔16 ۔ جولائی (سیاست نیوز) کانگریس رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی نے بی جے پی میں شمولیت سے متعلق اطلاعات کو مسترد کردیا۔ ریونت ریڈی نے افراد خاندان کے ساتھ تروملا تروپتی دیوستھانم میں خصوصی پوجا کی ۔ بعد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ریونت … Read more

نصف گھنٹے کی بارش میں دونوں شہروں کی سڑکیں جھیل میں تبدیل

پانی کی نکاسی کیلئے جی ایچ ایم سی کے اقدامات کی قلعی کھل گئی ، موسم باراں کے آغاز پر ہی عوام کو مسائل کا سامنا حیدرآباد16جولائی (سیاست نیوز)دونوںشہروں میں ہونے والی چند گھنٹوں کی ہلکی اور تیز بارش نے شہر کی بیشتر سڑکوں کو جھیل میں تبدیل کردیا ۔ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد … Read more

سنگا ریڈی میں یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ

کانگریس رکن اسمبلی جگا ریڈی کی پریس کانفرنس، پی جی سنٹر کی بحالی پر کے سی آر سے اظہار تشکر حیدرآباد۔16 ۔ جولائی (سیاست نیوز) کانگریس رکن اسمبلی جگا ریڈی نے سنگا ریڈی میں یونیورسٹی کی منظوری کا چیف منسٹر سے مطالبہ کیا۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے جگا ریڈی نے کہا … Read more