حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) بی جے پی لیڈر سریدھر ریڈی نے کہا کہ ارم منزل کے بشمول تاریخی عمارتوں کے تحفظ کیلئے کے سی آر اقدامات کریں۔ ٹی آر ایس حکومت کی عدالت کی جانب سے سرزنش کی گئی ، اس کے باوجود حکومت پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔
Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-