اے پی کے نامزد گورنر کو نرسمہن کی مبارکباد

حیدرآباد۔/17 جولائی، ( این ایس ایس ) آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے بسوا بھوشن ہری چندن کو فون پر مبارکباد دی جنہیں آندھرا پردیش کے گورنر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئے گورنر کی رہنمائی میں آندھرا پردیش مزید ترقی و خوشحالی کی سمت پیشقدمی کرے گا۔گورنر نرسمہن نے امید ظاہر کی کہ پڑوسی ریاست کو مزید استحکام حاصل ہوگا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading