کٹھر بن رہے ہیں ہریانہ کے دوسری بار وزیر اعلیٰ، کل لے سکتے ہیں حلف، اور ریاست میں ہوگا ایک نائب وزیر اعلیٰ

منوہر لال کھٹر دوسری بار ہریانہ کے وزیر اعلی بننے جا رہے ہیں، انہیں آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قانون ساز پارٹی کا متفقہ طور پر لیڈر اف ہاوس منتخب کر لیا گیا ہے۔ پارٹی کے 40 نو منتخب اراکین اسمبلی کی یہاں یونین گیسٹ ہاؤس میں تقریبا 11.30 بجے اجلاس ہوا ۔ اجلاس … Read more

ہریانہ میں جے جے پی پارٹی کا بی جے پی کی حمایت پر سابق بی ایس ایف نوجوان تیج بہادر بے جے جے پی کو کیا الوداع

ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج منظر عام پر آچکے ہیں، اور کسی بھی پارٹی کو جادوی تعداد میں نشستیں نہیں ملی ہے، 75 پار کا دعویٰ کرنے والی بی جے پی بھی 40 پر آکر دم توڑ چکی ہے، اور کانگریس اپنے حالات میں تھوڑا سدھار لاتے ہؤے پچھلی بار سے 16 نشستیں زیادہ … Read more

عوام مودی سے صرف پانچ مہینے میں ہوئی مایوس، بھاجپا کا ووٹ فیصد اچانک 22 فیصد گرگیا، جیت کے باوجود لگا سخت جھٹکا

لوک سبھا انتخابات کے صرف پانچ ماہ بعد مہاراشٹر اور ہریانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات نے بی جے پی کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔اور بھاجپا کے خیمہ میں ایک مایوسی سی چھائی ہے، مہاراشٹر انتخاب میں بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کا ووٹ فیصد تو کم ہوا … Read more

ونچت بھوجن اگھاڑی کی وجہ سے ہوا کانگریس، این سی پی کو دس نشستوں کا نقصان

مہارشٹرا کے مراٹھواڑا علاقہ میں دلتوں کے محبت کا دعویٰ کرنے والی ونچت بھوجن اگاڑھی نے دس سیٹوں پر انتخابات میں حصہ لیا تھا مگر وہاں پر انہیں خود کامیابی ملنے کے بجائے کانگریس اور اسکی اتحادی جماعتوں کا نقصان کر دیا، اور وہاں پر وہ تو صفر رہے مگر یو پی اے کی بھی … Read more

ہریانہ اسمبلی انتخابات: میوات کی تمام نشستوں پر کانگریس نے کیا قبضہ، تینوں حلقوں سے مسلم امیدوار کامیاب

ہریانہ کے مسلم اقلیتی علاقہ ضلع نوح یعنی میوات میں کانگریس نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اور یہاں کی تینوں نشستوں پر کانگریس نے قبضہ کیا ہے، کانگریس کی ٹکٹ پر جیتنے والے تینوں امیدوار کامیاب ہیں، اور انکا تعلق میو برادری سے ہے۔ 2014 کے اسمبلی انتخابات میں دو نشستوں پر انڈین … Read more

ہریانہ : دشیانت چوٹالہ بی جے پی حکومت کے ڈپٹی چیف منسٹر

بی جے پی ’جوڑ توڑ‘میں بدستور چمپئن…… مہاراشٹرا میں کانگریس ۔ این سی پی کو اختراعی فیصلہ کا ہنوز موقع، شیوسینا حکومت ممکن نئی دہلی ؍ ممبئی 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے مابعد انتخابی نتائج سادہ اکثریت سے محروم ہونے پر اپنی کارگر حکمت عملی کے ذریعہ آزاد لیجسلیٹرس اور اپوزیشن … Read more

مہاراشٹرا میں عوام نے کوئی واضح فیصلہ نہیں دیا

٭ مہاراشٹرا میں اسمبلی الیکشن کے نتائج کے اعلان کے ایک روز بعد شیوسینا کے ترجمان ’سامنا‘ کے اداریہ میں کہا گیا کہ عوام نے کوئی قطعی اور واضح فیصلہ نہیں دیا ہے اور گزشتہ روز جاری کردہ نتائج کو ’مہا جنادیش‘ نہیں کہا جاسکتا۔ یہ نتائج اقتدار کے گھمنڈ کا مظاہرہ کرنے والے حکمرانوں … Read more

جموں وکشمیر:بی ڈی سی انتخابات میں بی جے پی کو دھکہ

اہم جماعتوں کا بائیکاٹ ، بی جے پی کو 316 کے منجملہ صرف 81 نشستیں سری نگر25اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام ) جموں وکشمیر میں جمعرات کو پہلی بار منعقد ہونے والے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل (بی ڈی سی) کے انتخابات میں بی جے پی کو ایک بڑا دھچکا لگا اور پارٹی 316 میں سے محض 81 … Read more

دشیانت کی پارٹی پر کانگریس کی تنقید بی جے پی کی بی ٹیم ہی رہنے کا انتباہ

نئی دہلی ، 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور جنائک جنتا پارٹی (جے جے پی) کے اس اعلان کے بعد کہ ہریانہ میں وہ مخلوط حکومت تشکیل دیں گے، کانگریس نے آج کہا کہ اب ’بلی تھیلے سے باہر آگئی‘ ہے کہ دشیانت چوٹالہ کی جے جے پی دراصل بی جے پی … Read more

کرناٹک ارکان اسمبلی کی نااہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں ماضی کی ایچ ڈی کمارا سوامی حکومت کی طرف سے پیش کردہ تحریک اعتماد سے قبل 17 ارکان اسمبلی کی نااہلی کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ مختلف درخواستوں پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو اپنا فیصلہ محفوظ کردیا۔ ماضی میں اُس وقت کے اسپیکر کے … Read more

’ہم نے کر دکھایا پاپا‘ بھائیوں کی کامیابی پر رتیش دیشمکھ کا ردعمل

٭ مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر آنجہانی ولاس راؤ دیشمکھ کے بیٹے و اداکار رتیش دیشمکھ نے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے ٹکٹ پر اپنے بھائیوں امیت اور دھیرج کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹوئیٹر پر لکھا ’’ہم نے کر دکھایا پاپا‘‘۔ (امیت) لاتور لائن سے تیسری مرتبہ اور (دھیرج) لاتور (رورل) سے … Read more

ضمنی انتخاب میں شکست کے بعد ہماری کارکردگی بہتر ہوگی

’ جمہوریت میں عوام ہی مالک ہوتے ہیں ‘ ۔ چیف منسٹر بہار نتیش کمار کا رد عمل پٹنہ 25 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے ضمنی انتخابات میں جے ڈی یو کی شکست کو زیادہ اہمیت دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی ضمنی انتخابات … Read more

انتخابی ناکامی کیلئے بی جے پی ذمہ دار : مایاوتی

لکھنو 25 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اترپردیش کے ضمنی انتخابات میں ایک بھی نشست سے کامیابی حاصل نہ کرپانے کے بعد بی ایس پی نے اپنی شکست کیلئے برسر اقتدار بی جے پی کو ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا کہ بی جے پی نے سماجوادی پارٹی کو کچھ نشستیں جیتنے میں … Read more

ہریانہ میں متنازعہ رکن اسمبلی کی تائید نہ لی جائے : اوما بھارتی

نئی دہلی 25 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کی نائب صدر اوما بھارتی نے آج پارٹی سے کہا کہ ہریانہ میں حکومت تشکیل دینے کیلئے متنازعہ رکن اسمبلی گوپال کاندا کی مدد نہ لی جائے ۔ ان پر ایک خاتون اور اس کی والدہ کو خود کشی کیلئے مجبور کرنے کا … Read more

انتخابی نتائج کا جائزہ لینے کانگریس قائدین کا اجلاس

نئی دہلی 25 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا و ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے ایک دن بعد کانگریس کے اعلی قائدین کا ایک اجلاس آج سونیا گاندھی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں انتخابی نتائج پر غور کرنے کے علاوہ مستقبل میں بی جے پی سے نمٹنے کی حکمت عملی … Read more

اترپردیش کے رامپور شہر میں اعظم خان کا دبدبہ رہا برقرار۔ وقار جنگ سے کامیاب ہوئی تزئین فاطمہ

اترپردیش کے شہر رامپور کے وقار جنگ حلقہ میں سماج وادی پارٹی اپنا دبدبہ رکھنے میں کامیاب رہی ، یہاں سے تزئین فاطمہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار بھارت بھوشن کو قریب 7716 ووٹوں سے شکست دی ۔ اپ کو بتادیں کہ تزئین فاطمہ اس وقت راجیہ سبھا کی رکن ہیں اور ابھی انکے … Read more

گجرات ضمنی انتخابات: کانگریس اور بی جے پی دونوں نے تین تین نشستیں حاصل کی

ملک کے مختلف حصوں میں ضمنی انتخابات ہوئے وہیں بی جے پی کے گڑھ کہے جانے والے گجرات میں بھی چھ نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے اس میں اپوزیشن یعنی کانگریس نے 3 اور بھاجپا نے 3 نشستیں حاصل کی ۔ کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے پارٹی کے سابق … Read more

کانگریس کی “تھنک ٹینک گروپ” کا اجلاس آج اسمبلی نتائج پر کیا جائے گا تبادلہ خیال

کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی نے آج اپنی پارٹی کی نو تشکیل شدہ تھنک ٹینک گروپ کا ایک اہم اجلاس بلایا ہے، ملی اطلاع کے مطابق اس اجلاس کی صدارت خود سونیا گاندھی کرے گی، مہارشٹرا و ہریانہ کے نتائج کے پیش نظر وہ اپنے مستقبل کی پالیسی کے بارے میں تبادلہ خیال کریں … Read more

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد منوہر لال کٹھر پیش کریں گے

ہریانہ اسمبلی انتخابات 2019 کے نتائج منظر عام پر آچکے ہیں۔ اور کسی بھی جماعت جو واضح اکثریت نہیں ملی ہے، ایسی صورتحال میں یہاں ہیرا پھیری کی سیاست شروع ہوگئی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ آج جمعہ کے دن منوہر لال کھٹر حکومت بنانے کے لیے دعویٰ پیش کرینگے۔ لیکن سب سے بڑا سوال … Read more

مہاراشٹرا میں بی جے پی ۔ شیوسینا حکومت، ہریانہ میں معلق اسمبلی

اگزٹ پولس کے اعداد و شماربکھر گئے…! مغربی ریاست میں این سی پی ، کانگریس کا موقف بہتر۔ ہریانہ میں بی جے پی بڑی پارٹی ، کانگریس بھی تشکیل حکومت کیلئے تیار ممبئی / چندی گڑھ۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)بی جے پی ۔شیوسینا اتحاد جمعرات کو مہاراشٹرا میں اپنا اقتدار برقرار رکھنے میں کامیاب … Read more

ٹھاکرے فیملی کا پہلی بار مہاراشٹرا اسمبلی میں داخلہ

ممبئی ۔ 24 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی کے حلقہ ورلی سے بال ٹھاکرے کے پوتے نے آج کامیابی حاصل کرلی ۔ شیوسینا کے صدر ادھو ٹھاکرے کے فرزند آدتیہ ٹھاکرے نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے تاریخ رقم کی ہے ۔ 1966 ء میں شیوسینا کا قیام عمل میں آیا تھا اور تب سے … Read more

بائکلہ میں وارث پٹھان ناکام، شیوسینا امیدوار کامیاب

ممبئی ۔ 24 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں بائکلہ حلقہ سے شیوسینا امیدوار یامنی یشونت جادھو نے آج 25 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ۔ انہوںنے 44.83% ووٹ حاصل کئے اور ان کے مقابل موجودہ رکن اسمبلی مجلس کے وارث پٹھان کو 17.67% ووٹ ملے ۔اس حلقہ سے … Read more

رامپور سے اعظم خاں کی اہلیہ کامیاب

٭ اترپردیش اسمبلی کے ضمنی چناؤمیں آج حلقہ رامپور سے تنزین فاطمہ سماج وادی پارٹی سے کامیاب ہوئیں۔ لوک سبھا ایم پی محمد اعظم خاں نے یہ حلقہ چھوڑا تھا اور وہاں سے ان کی اہلیہ نے برسر اقتدار بی جے پی کو شکست دی ہے۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ … Read more

سشیل کمار شنڈے کی بیٹی کامیاب

٭ سابق مرکزی وزیر و سابق گورنر آندھراپردیش سشیل کمار شنڈے کی بیٹی پرنیتی تائی شنڈے نے مہاراشٹرا میں اسمبلی حلقہ شولاپور سے آج کامیابی حاصل کی جو ان کی ریاستی اسمبلی کیلئے لگاتار تیسری فتح ہے۔ Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ … Read more

ہریانہ میں معلق اسمبلی کے بعد بی جے پی پر دشینت کاطنز

٭ ہریانہ اسمبلی انتخابات میں 90 نشستوں کے منجملہ صرف 42 پر بی جے پی کی سبقت کے ساتھ جنایک جنتا پارٹی (JJP) کے لیڈر دشینت چوٹالہ نے بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ 75 پر تو فیل ہوگیا اب جمنا پار کرنے کی باری ہے۔ وہ بی جے پی کے اس نعرہ … Read more

ٹیپو سلطان پر اسباق حذف کرنے بی جے پی کی تجویز

٭ کرناٹک بی جے پی رکن اسمبلی اپاچو رنجن نے ریاستی وزیر تعلیم پرائمری و سکنڈری ایس سریش کمار کو مکتوب لکھ کر تجویز پیش کی ہے کہ وہ نصابی کتابوں سے ٹیپو سلطان پر تمام مضامین سبق کو حذف کردینے کا حکم جاری کریں۔ انھوں نے دعویٰ کیاکہ ان اسباق میں غلط معلومات کو … Read more

پاک مقبوضہ کشمیر میں بہت جلد ہندوستانی پرچم لہرائے گا

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت پر کامل یقین، مرکزی وزیر جیتندر سنگھ کا بیان نئی دہلی 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے کہاکہ اب وہ دن دور نہیں جب پاک مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی ترنگا لہرائے گا۔ اُنھوں نے کہاکہ مجھے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت پر کامل یقین ہے کہ … Read more

کیرالا: کانگریس کے گڑھ میں سی پی ایم کامیاب

تھرواننتا پورم ۔ 24 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ریاست کیرالا کے حلقہ اسمبلی کنی سے سی پی آئی ایم امیدوار نے آج کامیابی حاصل کرلی۔یہ حلقہ 1996 ء سے کانگریس کے قبضہ میں تھا ۔ کانگریس کے پرکاش موجودہ ریاستی حکومت کی کابینہ میں وزیر تھے ، جنہوں نے لوک سبھا حلقہ چناؤ میں … Read more