عوام مودی سے صرف پانچ مہینے میں ہوئی مایوس، بھاجپا کا ووٹ فیصد اچانک 22 فیصد گرگیا، جیت کے باوجود لگا سخت جھٹکا

لوک سبھا انتخابات کے صرف پانچ ماہ بعد مہاراشٹر اور ہریانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات نے بی جے پی کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔اور بھاجپا کے خیمہ میں ایک مایوسی سی چھائی ہے، مہاراشٹر انتخاب میں بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کا ووٹ فیصد تو کم ہوا … Read more