اکھلیش نے شیو پال کی پیش کش کا خاموشی سے جواب دیا

پراگتیشیل سماج وادی پارٹی لوہیا (پی ایس پی ایل) کے صدر شیو پال یادو نے اپنے بھتیجے کے اگے اتحاد کےلیے ہاتھ بڑھایا ہے اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو بظاہر کوئی مثبت اقدام نہیں اٹھایا ہے۔ 22 نومبر کو شیو پال یادو کی ملائم سنگھ یادو کی سالگرہ کے موقع پر … Read more

اترپردیش کے رامپور شہر میں اعظم خان کا دبدبہ رہا برقرار۔ وقار جنگ سے کامیاب ہوئی تزئین فاطمہ

اترپردیش کے شہر رامپور کے وقار جنگ حلقہ میں سماج وادی پارٹی اپنا دبدبہ رکھنے میں کامیاب رہی ، یہاں سے تزئین فاطمہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار بھارت بھوشن کو قریب 7716 ووٹوں سے شکست دی ۔ اپ کو بتادیں کہ تزئین فاطمہ اس وقت راجیہ سبھا کی رکن ہیں اور ابھی انکے … Read more

’تم اگر مجھ کو نا چاہو تو کوئی بات نہیں۔ تم کسی غیر کو چاہوگے تو مشکل ہوگی‘ :شیوپال یادو

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی لوہیا کے صدر شیوپال سنگھ یادو نے فلمی گانے کے دو مصرعوں کے ذریعہ سماج وادی پارٹی (ایس پی) پر طنز کستے ہوئے کہا ’’تم اگر مجھ کو نا چاہو تو کوئی بات نہیں۔ تم کسی غیر کو چاہوگے تو مشکل ہوگی‘‘۔ شیوپال یادو نے سنیچر کی رات اپنے انتخابی … Read more