شیوسینا کے 45 ایم ایل ایز بی جے پی کے رابطہ میں
حکومت میں شامل ہونے کے خواہاں، سنجے کاکڈے کا دعویٰ ممبئی ۔ 29 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے رکن راجیہ سبھا سنجے کاکڈے نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ شیوسینا کے نو منتخب 45 ارکان اسمبلی بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملاکر مہارا شٹرا میں تشکیل حکومت میں دلچسپی رکھتے … Read more