کرناٹک ارکان اسمبلی کی نااہلی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

نئی دہلی 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں ماضی کی ایچ ڈی کمارا سوامی حکومت کی طرف سے پیش کردہ تحریک اعتماد سے قبل 17 ارکان اسمبلی کی نااہلی کو چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ مختلف درخواستوں پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو اپنا فیصلہ محفوظ کردیا۔ ماضی میں اُس وقت کے اسپیکر کے آر رمیش کمار نے کانگریس اور جے ڈی (ایس) کے باغی ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا تھا اور اس تحریک پر شکست کے بعد کمارا سوامی مستعفی ہوگئے تھے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading