زائیرہ کی پرینکا کے ساتھ تصویر نے ٹوئٹر صارفین کی جانب سے نوجوان ادکارہ کے خلاف تنقید کا سبب بنی

دنگل سے مشہور ہوئی اداکارہ زائیرہ وسیم جس نے حال ہی میں بالی ووڈ کو خیرآباد کردیا‘ کو نٹیزنس کی جانب سے اب تنقید کا سامنا اس قیاس پر کرنا پڑرہا ہے کہ وہ ٹورنٹو فلم فیسٹول میں ’دی اسکائی از پینک‘ کے پریمئر میں شرکت کررہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ پرینکا چوپڑا کی جانب … Read more

ترکی کی خاتون اول کو 50ہزار امریکی ڈالر کا ہینڈبیاگ کے ساتھ دیکھائی دینے پر تنقیدوں کا کرنا پڑا سامنا

انقارہ۔ترکی کی خاتون اول آمینہ اردغان کو اس وقت شدید تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا جب وہ صدر ترکی رجب طیب اردغان کے ہمراہ جاپان کے دورے کے موقع پر پچاس ہزار امریکی ڈالر کے ہینڈ بیاگ کے ساتھ دیکھائی دیں۔ ٹوکیو میں ایمپرئیل پیالس میں رجب طیب اردغان کے ساتھ آمد کے موقع لی … Read more