مسلمان ہمارا قیمتی اثاثہ ہے ان کی دیکھ بھال کرنا ہماری ذمہ داری ہے: مڈ لینڈ میئر اینڈی سٹریٹ

کوونٹری: مڈ لینڈز کمبائنڈ اتھاریٹی کے میئر اینڈی اسٹریٹ نے قابل ستائش بیان دیا ہے۔ انہو ں نے کہا ہے کہ انسانیت کی بلا امتیاز خدمت ہی انسان کو ممتاز بناتی ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ ہم ایسی پالیسیاں مرتب کریں جس سے انسانیت خوشحال ہوں کسی کو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا نہ پڑے۔ … Read more