اب تو یوگی جی کی رپورٹ سے بھی یہ صاف ہوا کہ میں اور میری ٹیم بے گناہ ہے: ڈاکٹر کفیل خان گھورپوری

اللہ کا بہت شکر ہے میرے لئے اور میرے پورے خاندان کےلیے دو سال بعد ایک بڑی خوشی آئی ہے، یہ انکوائری رپورٹ ہے جسے خود یوگی جی کے حکم سے 22اگست 2017 میں جانچ شروع ہوگئی تھی۔ اور اس رپورٹ نے یہ مانا ہے کہ سرکاری ہسپتال سے لیکویڈ اکسیجن ختم ہوئی تھی، اور … Read more

اعظم خان کو ملی آلہ باد ہائی کورٹ سے راحت، دیکھیں ایک رپورٹ

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اورسینئرلیڈراعظم خان کوالہ آباد ہائی کورٹ سے فوری راحت مل گئی ہے۔ رامپورمیں زیرتعمیررامپورپبلک اسکول کےمبینہ تعمیر کو منہدم کرنےکےمعاملے میں انہیں راحت دی گئی ہے۔ ہائی کورٹ نےمعاملےکی اگلی سماعت تک اسکول کی عمارت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرنےکے احکامات دیئے ہیں۔ عدالت نے رامپورڈیولپمنٹ اتھارٹی کوآئندہ 10 … Read more

جمیعت علماء ہند کو ملی بڑی کامیابی، 4 نوجوان 19 سال بعد دہشت گردی کے الزام سے باعزت رہا

جمعیۃ علماء ہند کی بڑی کامیابی، 4 مسلم نوجوان19سال بعد دہشت گردی کےالزام سے باعزت بری الہ آباد ہائی کورٹ سے چارمسلم نوجوان 19سال بعد دہشت گردی کےالزام سے باعزت بری۔  19 سالوں کے طویل انتظارکے بعد اتر پردیش کے شہرمظفرنگرکے 4 مسلم نوجوانوں کودہشت گردی کےالزامات سےالہ آباد ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے … Read more