جمیعت علماء ہند کو ملی بڑی کامیابی، 4 نوجوان 19 سال بعد دہشت گردی کے الزام سے باعزت رہا
جمعیۃ علماء ہند کی بڑی کامیابی، 4 مسلم نوجوان19سال بعد دہشت گردی کےالزام سے باعزت بری الہ آباد ہائی کورٹ سے چارمسلم نوجوان 19سال بعد دہشت گردی کےالزام سے باعزت بری۔ 19 سالوں کے طویل انتظارکے بعد اتر پردیش کے شہرمظفرنگرکے 4 مسلم نوجوانوں کودہشت گردی کےالزامات سےالہ آباد ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے … Read more