ملک میں صنعتی شعبہ کا کوئی مستقبل نہیں: ممتا بنرجی

کولکتہ۔یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’اس طرح اگر تمام صنعت کار ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے یا خود کشی کرلیں گے تو کیا آپ یہ نہیں تصور کرتے کہ یہ ایک خطرناک علامت ہوگا؟‘‘ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے آپ کو بہت غمگین … Read more

امیت شاہ بحیثیت صدر گروپ آف منسٹرس ہجومی تشدد مسئلہ سے نمٹیںگے

نئی دہلی۔یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) ایک سینئر حکومتی عہدیدار کے مطابق امیت شاہ بحیثیت صدر گروپ آف منسٹرس جس میں وزیر خارجہ جئے شنکر ، وزیر شاہراہ نتن گڈکری، وزیر قانون روی شنکر پرشاد اور وزیر سماجی انصاف رخود مختاری تھاور چند گیہلوٹ شامل ہیں۔ ہجومی تشدد مسئلہ سے نمٹیں گے۔ Read More – … Read more

جے ڈی (ایس) سے تین باغی ارکان اسمبلی خارج

بنگلورو ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل سیکولر کے صدر اور سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے اپنے ان تین باغی ارکان اسمبلی کو پارٹی سے خارج کردیا جو کرناٹک میں مخالف پارٹی سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہوئے کمارا سوامی کی زیرقیادت مخلوط حکومت کو معزول کرنے کے ذمہ دار تھے۔ جے ڈی … Read more

یوگی حکومت کے وزیر کے داماد بھی ملزمین میں شامل

لکھنؤ: 31 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) سڑک حادثے میں شدید طور سے زخمی زندگی و موت کی لڑائی لڑی رہی اناؤ ریپ کیس متأثرہ کے معاملے میں مرکزی جانچ ایجنسی(سی بی آئی) کی جانب سے درج کئے گئے نامزد ملزموں کی فہرست میں اترپردیش کی یوگی حکومت کے ایک وزیر کے داماد کا نام بھی شامل … Read more

مودی نے بہتر معیشت کیلئے کوشاں ووٹرس کو دھوکہ دیا

سدھارتھ کی موت معیشت کی ناکامی، ابھیشیک سنگھوی کا ردعمل نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے لیڈر ابھیشیک سنگھوی نے چہارشنبہ کو الزام عائد کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے رکاوٹوں سے پاک معیشت کے لئے ووٹ دینے والے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ ’’کیفے کافی ڈے‘‘ (سی سی ڈی) کا … Read more

ممتابنرجی کا ’’دیدی کے بول‘‘ عوام میں مقبول

کولکتہ۔31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عوام تک رسائی حاصل کرنے کے لیے چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے اپنے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ’’دیدی کے بول‘‘ پروگرام شروع کردیا۔ کیوں کہ انہیں گزشتہ دو دنوں سے دو لاکھ افراد نے ٹیلی فون کرکے وزیراعظم کے عوام سے رابطے کے پروگرام کی … Read more

بی جے پی اور شیوسینا کا اسمبلی انتخابات سے قبل اتحاد

چیف منسٹر مہاراشٹرا فرنویس کا بیان، حلیف پارٹی شیوسینا کی معنی خیز خاموشی ممبئی۔31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عوام تک رسائی کا پروگرام شروع کرتے ہوئے چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ بی جے پی کا کوئی متبادل نہیں ہے اور شیوسینا کے ساتھ اتحاد سے 2014ء کے اسمبلی انتخابات … Read more

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ، انتخابی کمیٹی سے سی ای او کی ملاقات

نئی دہلی۔31 جولائی (سیاست ڈا ٹ کام) انتخابات کے عمل کا اس وقت آغاز ہوگیا جبکہ ریاست کے اعلی سطحی انتخابی عہدیداروں نے ایک اجلاس طلب کیا جس میں ضلع کے انتخابی عہدیداروں نے اس کارروائی کی تفصیلات پیش کیں۔ چیف الیکٹورل آفیسر شیلندر کمار نے ایک ویڈیو کانفرنس ضلع الیکشن عہدیداروں اور انتخابی عملے … Read more

ممتا بنرجی کا سدھارتھ کی موت پر شدید دکھ کا اظہار

صنعت کار شدید دبائو میں، بعض ملک چھوڑنے پر مجبور کولکتہ۔31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے چہارشنبہ کو کیفے کافی ڈے کے مالک کی موت کو بہت ہی بدبختانہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کیفے کافی ڈے کے مالک مختلف سرکاری ایجنسیوں کی ہراسانی سے ذہنی تنائو … Read more

وشویشور ہیگڑے کاگیری کرناٹک اسمبلی کے نئے اسپیکر

بنگلورو ،31جولائی(سیاست ڈاٹ کام)بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر لیڈر اور چھ بار کے رکن اسمبلی رہے وشیشور ہیگڑے کاگیری کو چہارشنبہ کو اتفاق رائے سے کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر منتخب کرلئے گئے ۔ وزیراعلی بی ایس ییدورپا نے اسمبلی اسپیکر کے لیے وشویشور ہیگڑے کاگیری کے نام کی تجویز دی اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن بسوراج … Read more

یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کیلئے بی جے پی رکن کا مطالبہ

نئی دہلی، 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے لئے بل لانے کی لوک سبھا میں مانگ کی گئی تاکہ کوئی سیاسی پارٹی کسی خاص طبقے کا سیاسی استحصال نہ کر سکے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نشی کانت دوبے نے وقفہ صفر میں یہ معاملہ اٹھایا اور کہا … Read more

ریاست پنجاب کے سابق وزیرنوجوت سنگھ سدھو کومل سکتی ہے کہ دہلی کانگریس کی کمان

شیلا دکشت کے انتقال کے بعد دہلی کانگریس کے نئے صدرکولے کرجاری تلاش ختم ہوتی نظرآرہی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق کرکٹراورپنجاب حکومت میں وزیررہے کانگریس لیڈرنوجوات سنگھ سدھو کویہ ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے۔ سدھونے گزشتہ 6 جون کو پنجاب کےوزیراعلیٰ کپٹن امریندرسنگھ کے ذریعہ محکمہ تبدیل کئے جانےکے بعد تقریباً ایک ماہ سے … Read more

طلاق ثلاثہ کو مجرمانہ قرار دینے کا بل راجیہ سبھا میں بھی منظور

کانگریس کی مخالفت، جے ڈی یو کا واک آؤٹ، مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کی تائیدی تقریر نئی دہلی 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں ایک ہی نشست میں طلاق ثلاثہ کو جرم قرار دینے کا قانون مباحث کے بعد منظور کرلیا گیا۔ قبل ازیں ایک حساس مسودۂ قانون جو ایک ہی نشست میں … Read more

رکن اسمبلی پارٹی سے عرصہ قبل معطل: یوپی بی جے پی صدر

پارٹی کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں، این سی ڈبلیو ٹیم کی متاثرہ کے خاندان سے ملاقات لکھنؤ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بھگوا پارٹی نے منگل کے دن اپوزیشن کے عصمت ریزی کی متاثرہ خاتون کی کار کو ٹکر دینے کے بعد جس میں دو انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور دیگر دو زخمی ہوئے … Read more

کرناٹک میں ٹیپو جینتی تقریب یدی یورپا حکومت نے ختم کردی

بنگلورو 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برسر اقتدار آنے کے بعد چیف منسٹر یدی یورپا زیرقیادت کرناٹک بی جے پی حکومت نے اٹھارویں صدی کے میسورو کے حکمران ٹیپو سلطان کی منگل کے دن مقرر یوم پیدائش تقریب منسوخ کردی۔ سدارامیا کے زیرقیادت کانگریس حکومت نے ہر سال ٹیپو جینتی تقاریب منانے کا آغاز 10 … Read more

مسلمانوں اور عیسائیوں کی اکثریت والے علاقوں میں ہندوستانی تمدن تباہ: بی جے پی رکن اسمبلی

نئی دہلی 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے منگل کے دن کہاکہ ہندوستانی تمدن اُن علاقوں میں تباہ ہورہا ہے جہاں مسلمانوں اور عیسائیوں کی زیادہ تعداد میں آبادی ہے۔ اُنھوں نے مزید کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی اور یو پی چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو بھگوان نے … Read more

کانگریس اور راجیہ سبھا سے سنجے سنگھ کا استعفیٰ

نئی دہلی 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ جو امیٹھی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، کانگریس سے منگل کے دن مستعفی ہوگئے اور چہارشنبہ کے دن سے بی جے پی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ وہ آسام سے راجیہ سبھا کے کانگریسی رکن بھی ہیں۔ Read More … Read more

محبوبہ مفتی کی صدر نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ سے بات چیت

سرینگر 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی تمام پارٹیوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہی ہیں کیوں کہ ریاست میں تبدیلیاں آرہی ہیں۔ اُنھوں نے اپنی کٹر حریف نیشنل کانفرنس کے علاوہ پیپلز کانفرنس میں سی پی آئی ایم سے بھی بات چیت کی۔ صدر نیشنل کانفرنس فاروق … Read more

بی جے پی قائد مکل رائے کا گرفتاری وارنٹ جاری

٭ کولکتہ : کولکتہ کی ایک عدالت نے بی ے پی قائد مکل رائے کا گرفتاری وارنٹ ایک مقدمہ کے سلسلہ میں جس میں 19 لاکھ روپئے نقد رقم ایک شخص سے ضبط کی گئی تھی ، جاری کردیا۔ یہ وارنٹ رائے کی جانب سے مبینہ طور پر عدالت کے جاری کردہ تیسرے سمن کو … Read more

مہاراشٹرا اسمبلی سے چار اپوزیشن ارکان مستعفی

٭ ممبئی : این سی پی ارکان اسمبلی ویبھو پچڑ ، سندیپ نائک ، سویندر سنگھ گھونسلے اور کانگریس رکن اسمبلی کالی داس کولمبکر نے اسمبلی اسپیکر ہری بھاؤ بگاڑے کو منگل کے دن اپنے استعفے پیش کردیئے۔ وہ کل رسمی طور پر بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ این سی پی کی ممبئی … Read more

بی جے پی پر اُناؤ مجرم کی سرپرستی کا حزب مخالف کا الزام

ساکشی مہاراج کی جیل میں مجرم سے ملاقات ، سڑک حادثہ ایک سازش :متاثرہ خاندان لکھنؤ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس ۔ بی ایس پی اور ایس پی نے منگل کو حکمراں بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ اپنی پارٹی کے رکن مقننہ کلدیپ سنگھ سینگر کی سرپرستی کررہی ہے جو ایک … Read more

اناؤ عصمت ریزی : ملزم ایم ایل اے کلدیپ سینگر کی سیاسی طاقت چھین لی جائے ، پرینکا کا مودی پر زور

٭ اناؤ عصمت ریزی کے متاثرہ لڑکی پر منصوبہ بند طریقہ سے سڑک حادثہ پر بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سینگر کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے پر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ سینگر اور اس کے بھائی سے سیاسی طاقت چھین لے اور اس … Read more

اوناؤ عصمت ریزی کی شکار لڑکی کے کار کے حادثہ پر پارلیمنٹ میں احتجاج

کانگریس کی قیادت میں ترنمول ، ڈی ایم کے ، بی ایس پی اور دیگر جماعتوں کا واک آؤٹ ، مسئلہ کو سیاسی رنگ نہ دینے بی جے پی کا الزام نئی دہلی ۔ 30 جولائی ۔( سیاست ڈاٹ کام ) اناؤ میں عصمت ریزی کی شکار لڑکی کے ایک کار حادثہ میں زخمی ہوجانے … Read more

ٹیپو سلطان جینتی سرکاری طورپرنہیں منائیگی یڈی یورپا حکومت۔ احکامات جاری

کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے 10 نومبر سے ریاست بھر میں منائی جانے والی ٹیپو جینتی تقاریب نہیں منانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس سلسلہ میں سرکاری احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔کرناٹک کے محکمہ ثقافت نے یہ احکامات جاری کیے ہیں۔ کل منعقدہ کابینہ میٹنگ میں لیے گئے فیصلے کے بعد آج … Read more

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی آواز نہیں دبائی جارہی ہے :وینکیا نائیڈو

نئی دہلی،29 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھاکے چیئرمین وینکیا نائیڈونے آج کہا کہ کچھ اراکین کا یہ الزام درست نہیں ہے کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی آواز دبائی جارہی ہے ۔ پیر کو قانون سازی کے کام کاج کو نمٹانے کے بعد وینکیا نائیڈو نے اراکین سے کہا کہ انھیں … Read more

کرناٹک :یدی یورپا نے اعتماد کا ووٹ جیت لیا

چیف منسٹر کی تحریک اعتماد کو ندائی ووٹ سے منظوری ۔ اسپیکر سریش کمار مستعفی بنگلورو ۔29 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک بی ایس یدی یورپا نے ندائی رائے دہی کے ذریعہ خط اعتماد بلا رکاوٹ جیت لیاچونکہ اکثریت بی جے پی کے ساتھ تھی اس لئے کانگریس اور جے ڈی ایس نے … Read more

کرناٹک میں نئے اسپیکر اسمبلی کا کل انتخاب

بنگلورو 29 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) کرناٹک اسمبلی میں نئے اسپیکر کا چہارشنبہ کو انتخاب عمل میں لایا جائیگا ۔ ایک بیان میں ریاستی اسمبلی سکریٹری ایم کے وشالاکشی نے کہا کہ اسپیکر کا انتخاب چہارشنبہ کو ہوگا ۔ انہوں نے ارکان سے اپنے پرچہ نامزدگی تجویز کنندہ کے مکتوب کے ساتھ منگل … Read more

بی جے پی جموں و کشمیر کے کور گروپ کا آج اجلاس

نئی دہلی 29 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کی مرکزی قیادت کی جانب سے جموں و کشمیر کی ریاستی یونٹ کے کور گروپ کا ایک اجلاس منگل کو منعقد کیا جائیگا جس میں ریاست کے سیاسی ماحول اور پارٹی کی انتخابات کیلئے تیاریوں پر غور ہوگا ۔ پارٹی ذرائع نے کہا … Read more