بی جے پی قائد مکل رائے کا گرفتاری وارنٹ جاری

٭ کولکتہ : کولکتہ کی ایک عدالت نے بی ے پی قائد مکل رائے کا گرفتاری وارنٹ ایک مقدمہ کے سلسلہ میں جس میں 19 لاکھ روپئے نقد رقم ایک شخص سے ضبط کی گئی تھی ، جاری کردیا۔ یہ وارنٹ رائے کی جانب سے مبینہ طور پر عدالت کے جاری کردہ تیسرے سمن کو نظرانداز کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ دریں اثناء مکل رائے نے دعویٰ کیا کہ گرفتاری وارنٹ کا اجراء سیاسی مفادات پر مبنی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading