جئے پال ریڈی کے دُکھ میں وینکیا نائیڈو اشکبار

نئی دہلی 29 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا چیرمین ایم وینکیا نائیڈو آج اُس وقت اشکبار ہوئے جب اُنھوں نے اپنے پرانے دوست اور سابق مرکزی وزیر ایس جئے پال ریڈی کی تعزیتی قرارداد پڑھتے ہوئے کہاکہ اُنھیں اِس انتقال پر دُکھ ہے۔ جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تب نائیڈو نے ریڈی کے … Read more

مغربی بنگال میں بی جے پی کے عروج کیلئے ترنمول کانگریس ذمہ دار: ڈی راجہ

سکیولر طاقتوں کو متحد کرنا ایک زبردست چیلنج، حکومت کارپوریٹ مفادات کی محافظ چینائی۔29 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی کے نئے جنرل سکریٹری ڈی راجا نے ایک انٹرویو کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ملک ایسے دور سے گزر رہا ہے جو نہ صرف بائیں بازو کے لیے ایک چیلنج … Read more

کانگریس۔این سی پی کے کم از کم 50 ایم ایل ایز بی جے پی سے رابطہ میں: مہاجن

ممبئی۔29 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سنٹرل بی جے پی لیڈر و وزیر آبی وسائل گریش مہاجن نے اتوار کو دعوی کیا کہ اس سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ضمن میں کانگریس۔ این سی پی کے تقریباً 50 ایم ایل ایز بی جے پی سے رابطہ میں ہیں۔ شردپوار قیادت این سی … Read more

اناو متاثرہ کے مسئلے پر راجیہ سبھا میں ہنگامہ ،کارروائی 12 بجے تک کیلئے ملتوی

نئی دہلی،29جولائی(سیاست ڈاٹ کام)اترپردیش کے مشہور اناو عصمت دری معاملے کی متاثرہ کے حادثے میں شدید طورپر زخمی ہونے کامسئلہ اٹھاتے ہوئے اپوزیشن پارٹیوں نے آج راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی 12بجے تک کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔ چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کے … Read more

اناؤ ریپ کیس:ملزم اب بھی بی جے پی میں،انصاف پر سوالیہ نشان: پرینکا

لکھنؤ: 29 جولائی(یواین آئی) اناؤ ریپ کیس متاثرہ کے ساتھ پیش آئے سڑک حادثے کے بعد کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرانے پیر کو یوگی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کی جانب سے انصاف پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریپ ملزم کے اب بھی بی جے پی میں … Read more

کرناٹک اسمبلی میں یڈی یورپا نے پاس کیا فلور ٹیسٹ۔ اسپیکر آر رمیش نےدیا استعفیٰ

کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے پیر کو یہاں اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ یڈی یورپا کے اعتماد کا ووٹ کی تجویز پیر کو پیش کرنے کے بعد اسمبلی اسپیکر کے آر رمیش نے اعتماد کا ووٹ صوتی ووٹوں سے پاس ہونے کا اعلان کیا۔جس کے بعد اسپیکرکے آررمیش نے استعفیٰ … Read more

کرناٹک اسمبلی میں آج بی ایس یڈی یورپا کا ہوگا دوسرا فلور ٹیسٹ

کرناٹک کے نومنتخب وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپاکا آج اسمبلی میں فلور ٹیسٹ ہوگا۔ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ یڈی یورپا آسانی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیں گے۔ اسمبلی اسپیکر آررمیش کمار نے کُل سترہ ارکان اسمبلی کو نا اہل قرار دیا تھا ۔ سترہ باغیوں کی رکنیت ختم ہونے کے بعد دوسو … Read more

کیا کانگریس جنتا دل اتحاد ٹوٹے گا؟ جانیں کیا ہے حقیقت

جنتا دل (سیکولر) کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے اتوارکو کہا کہ کانگریس کے ساتھ ان کی پارٹی کے اتحاد کا مستقبل اس بات پرمنحصرکرے گا کہ سب سے پرانی پارٹی کانگریس کا اعلیٰ کمان اپنی پارٹی کے ریاستی قیادت کے مشورہ پرکیا فیصلہ لیتا ہے۔ سابق وزیراعظم نے یہ بھی واضح کیا کہ … Read more

کرناٹک کے 14 باغی ارکان اسمبلی نااہل قرار

بنگلور، 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر کے آر رمیش کمار نے کانگریس اور جنتا دل (ایس) کے 14 باغی ممبران اسمبلی کو پارٹی بدل قانون کے تحت اتوار کو نااہل قرار دے دیا۔مسٹر رمیش کمار نے جنتا دل (ایس) کے تین ممبران اسمبلی سمیت 14 باغی ممبران اسمبلی کو فوری طورپر … Read more

جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بی جے پی کا اجلاس

نئی دہلی ۔ /28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے منگل کے دن جموں و کشمیر یونٹ کے اصل گروپ کے ایک اجلاس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے تاکہ ریاست کے سیاسی ماحول کا جائزہ لیا جائے اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات جب بھی ہوں اس کے لئے تیار رہا جاسکے ۔ … Read more

جو ہاتھ دفعہ 35اے کے خلاف اٹھیں گے ان کے ساتھ پورا جسم جل جائے گا

۔100 اضافی کمپنیوں کی تعیناتی سے وادی میں خوف کا ماحول، محبوبہ مفتی کا پارٹی کارکنوں سے خطاب سری نگر، 28 جولائی (یو این آئی) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 35 اے … Read more

’’نااہل ‘‘ قرار دیئے جانے والے ارکان مقننہ سپریم کورٹ سے رجوع

اسپیکر کا فیصلہ غیرقانونی ، باغی ارکان کا دعویٰ پونا ۔ /28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (سیکولر) کے باغی رکن مقننہ اے ایچ وشواناتھ جنہیں کرناٹک کے اسپیکر نے اتوار کو نااہل قرار دے دیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر کا فیصلہ ’’خلاف قانون‘‘ ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اور … Read more

اپوزیشن اعتراضات کیلئے زیادہ وقت لے رہی ہے

بی جے پی کا الزام، قانون سازی کیلئے بہت کم وقت کا استعمال : اپوزیشن نئی دہلی /28 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے اتوار کے دن اپوزیشن کے اس دعوی کو غلط قرار دیا کہ نریندر مودی حکومت ایسے قوانین منظورکر رہی ہے جن کی پارلیمنٹ میں جانچ بھی نہیں … Read more

ملائم سنگھ کی چھوٹی بہونےاعظم خان کو دیا مشورہ- رما دیوی سے معافی مانگنے سے چھوٹا نہیں ہوگا قد

سماجوادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے اتوارکو رامپور سے رکن پارلیمنٹ اورسماجوادی پارٹی کے قدآورلیڈراعظم خان کو خاتون رکن پارلیمنٹ رما دیوی کےخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کےلئےمعافی مانگنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپرنا یادو نےکہا کہ اعظم خان ایک بڑے لیڈرہیں۔ اس طرح سے نازیبا الفاظ پران … Read more

بی جے پی حکومت کا قیام ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کی فتح

دفتر گورنر کرناٹک کا غلط استعمال، نئی حکومت دستور و اخلاقی اُصولوں کے مغائر: سدارامیا بنگلور 27 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر لیڈر سدارامیا نے ہفتہ کو کہاکہ کرناٹک میں بی جے پی حکومت ’دستوری یا اخلاقی‘ طور پر تشکیل نہیں دی گئی اور اُنھوں نے زعفرانی جماعت کی حکومت کے قیام کو … Read more

یو پی میں کسانوں کو ہر روز قرقی کی دھمکیاں

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بندیل کھنڈ میں پانچ کسانوں کی خودکشی کی اطلاع پر حکومت یو پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پرینکا نے ٹوئٹ کیا: ’’بندیل کھنڈ کے کسانوں کو روزانہ قرقی کی دھمکیاں ملتی ہیں۔ یہ کیسی پالیسی اور قرض معافی کی اسکیمات ہیں کہ کسانوں کے پاس … Read more

یدی یورپا کو تشکیل حکومت کیلئے گورنر کی دعوت جمہوریت کی تباہی

کسی جانچ کے بغیر نئی حکومت بنانے کی اجازت کیسے دی گئی ؟ کانگریس اور جے ڈی ایس کا شدید ردعمل بنگلورو 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس اور جے ڈی (ایس) نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی اور اُس کی حمایت والے گورنر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ کرناٹک میں غیر دستوری … Read more

پاکستان ، ہندوستان کے ساتھ جنگ کرنے کا اہل نہیں: راجناتھ سنگھ

شکست کے باوجود سبق نہیں سیکھا: فوجی کمانڈر، کارگل وجئے دیوس کے موقع پر سپاہیوں کو صدر جمہوریہ، کووند کا خراج نئی دہلی/ سرینگر۔ 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے ساتھ مکمل یا محدود طریقہ پر بھی جنگ کرنے کا اہل نہیں ہے۔ لوک سبھا … Read more

پارلیمنٹ میں بلوں کی اندھادھند منظوری پر اپوزیشن کا احتجاج

راجیہ سبھا چیرمین کو 17 اپوزیشن پارٹیوں کا مکتوب، تنقیح کے بغیر عجلت میں بلوں کی منظوری تشویش ناک نئی دہلی۔26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں نریندر مودی حکومت کی جانب سے بلوں کی اندھادھند منظوری پر تنقید کرتے ہوئے 17 اپوزیشن پارٹیوں نے احتجاج کیا اور راجیہ سبھا چیرمین کے نام مکتوب روانہ … Read more

گائے آکسیجن چھوڑتی : چیف منسٹر اتراکھنڈ

آپریشن کی زچگی سے بچنے حاملہ خواتین گاروڈہ پئیں : صدر ریاستی بی جے پی دہرہ دون 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اتراکھنڈ کے چیف منسٹر تریویندر سنگھ راوت نے آج یہ کہتے ہوئے ایک نیا تنازعہ پیدا کردیا کہ گائے آکسیجن چھوڑتی ہے لیکن افزائش حیوانات اور مویشیوں کے ماہرین نے ان (چیف منسٹر) … Read more

راجیہ سبھا اجلاس کی 7 اگست تک توسیع

نئی دہلی۔26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ کے جاریہ بجٹ سیشن جس کا آج جمعہ کو اختتام عمل میں آیا تھا لیکن اسے 7 اگست تک توسیع دی گئی ہے تاکہ ضروری سرکاری کام کاج نمٹنے میں مدد مل سکے۔ راجیہ سبھا چیرمین وینکیا نائیڈو نے عوام کوبتایا کہ راجیہ سبھا کے اجلاس کو 7 … Read more

جاب میں مسلسل کمی پر خاموشی خطرناک : پرینکاگاندھی

نئی دہلی 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج ایک میڈیا رپورٹ کے حوالہ سے دعویٰ کیاکہ آٹو موبائیل سیکٹر میں 10 لاکھ افراد کی نوکریاں خطرے میں ہیں اور یہ کہ بی جے پی حکومت کی اِس صورتحال پر خاموشی نہایت تشویشناک ہے۔ اُن کے ریمارکس انڈسٹری کے ایک … Read more

مسلم رکن اسمبلی سے جئے شری رام کا نعرہ لگانے بی جے پی وزیر کا مطالبہ تلخ بحث میں تبدیل

تم بھی رام کے ہی ہیں، تمہارے آباء و اجداد بابر، تیمور ،غزنی یا غوری نہیں تھے ۔سی پی سنگھ کا دعویٰ رام کا نام بدنام نہ کرو، موریوں کی صفائی کی ضرورت، ایودھیا جاؤ،وہاں رام کی حالت دیکھو : عرفان انصاری رانچی ۔ 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ میں بے لگام رام بھکتوں … Read more

اعظم خان کے ریمارکس کی مذمت ، معذرت خواہی کا مطالبہ

لوک سبھا میں پارٹی خطوط سے قطع نظر خاتون ایم پیز کا اظہار تشویش نئی دہلی 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پارٹی خطوط سے بالاتر ہوکر لوک سبھا میں ارکان نے جمعہ کو ایس پی کے اعظم خان کی جانب سے بہار کی ایم پی رما دیوی کے خلاف جنسیت پر مبنی ریمارکس کی مذمت … Read more

انسانیت بمقابلہ مودی دوست

ہجومی تشدد کو روکنے 49 ، مودی کی تائید میں 62 شاعر ، ادیب و دانشور نئی دہلی 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں بڑھتے ہجومی تشدد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 49 نامور شخصیتوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو کھلا خط بھیجا تھا جس کے جواب میں 62 سلیبریٹیز بشمول … Read more

راہول گاندھی شیلا ڈکشٹ کے انتقال پر تعزیت کرنے ان کے گھر پہنچے

نئی دہلی 26جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے جمعہ کو سابق وزیر اعلی شیلا ڈکشٹ کی رہائش گاہ پہونچ کر ان کے خاندان سے ملاقات کرکے اظہار تعزیت کیا۔دہلی کی تین بار چیف منسٹررہنے والی شیلا ڈکشٹ کا 20 جولائی کو دارالحکومت میں انتقال ہوا تھا۔ بیرون ملک ہونے کے باعث، … Read more

بڑی خبر: آج شام 6 بجے ایک بارپھرکرناٹک وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے بی ایس یڈیورپا

کرناٹک میں تیزی سے بدل رہے سیاسی حالات کے تحت بی جےپی کے لیڈربی ایس یڈیورپا نے جمعہ کو گورنر وج بھائی والا سے ملاقات کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔گورنر آج شام چھ بجے یڈیورپا کو وزیراعلی عہدے کا حلف دلائیں گے۔گورنر سے ملاقات کرنے کے بعد بی ایس یڈیورپا نے کہا،’’گورنر نے … Read more

تین طلاق بل لوک سبھا میں منظور،خواتین سے انصاف کا دعویٰ

کانگریس کا واک آؤٹ، حکومتی اقدام مسلم شوہروں کی ہراسانی ۔ شہریوں کیلئے ’فکرمند‘ حکمران ہجومی تشدد کیخلاف قانون کیوں نہیں بناتے، آر ایس پی کا سوال نئی دہلی ، 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا نے آج حکومت کے تازہ تین طلاق بل کو منظوری دے دی، جو ایک نشست میں طلاق ثلاثہ … Read more