اناؤ عصمت ریزی : ملزم ایم ایل اے کلدیپ سینگر کی سیاسی طاقت چھین لی جائے ، پرینکا کا مودی پر زور

اناؤ عصمت ریزی : ملزم ایم ایل اے کلدیپ سینگر کی سیاسی طاقت چھین لی جائے ، پرینکا کا مودی پر زور

٭ اناؤ عصمت ریزی کے متاثرہ لڑکی پر منصوبہ بند طریقہ سے سڑک حادثہ پر بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سینگر کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے پر کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ سینگر اور اس کے بھائی سے سیاسی طاقت چھین لے اور اس طرح کے افراد کو سیاسی طور پر طاقتور کیوں بنایا جارہا ہے؟ ایف آئی آر نے واضح اشارہ ملتا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی فیملی کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading