مہاراشٹرا اسمبلی سے چار اپوزیشن ارکان مستعفی

٭ ممبئی : این سی پی ارکان اسمبلی ویبھو پچڑ ، سندیپ نائک ، سویندر سنگھ گھونسلے اور کانگریس رکن اسمبلی کالی داس کولمبکر نے اسمبلی اسپیکر ہری بھاؤ بگاڑے کو منگل کے دن اپنے استعفے پیش کردیئے۔ وہ کل رسمی طور پر بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ این سی پی کی ممبئی شاخ کے صدر سچن اہیر کے پارٹی چھوڑ کر گذشتہ ہفتہ شیوسینا میں شمولیت کے بعد یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading