جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ، انتخابی کمیٹی سے سی ای او کی ملاقات

نئی دہلی۔31 جولائی (سیاست ڈا ٹ کام) انتخابات کے عمل کا اس وقت آغاز ہوگیا جبکہ ریاست کے اعلی سطحی انتخابی عہدیداروں نے ایک اجلاس طلب کیا جس میں ضلع کے انتخابی عہدیداروں نے اس کارروائی کی تفصیلات پیش کیں۔ چیف الیکٹورل آفیسر شیلندر کمار نے ایک ویڈیو کانفرنس ضلع الیکشن عہدیداروں اور انتخابی عملے کے ساتھ 2 اگست کو منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ اس سلسلہ میں ایک سرکاری حکم نامہ بھی جاری کیا گیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading