دفعہ 370 تنسیخ کرکے حکومت آگ سے کھیل رہی ہے : ویرپا موئیلی

بنگلورو 5 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس لیڈر ویرپا موئیلی نے پیر کو کہاکہ این ڈی اے حکومت کشمیر کی دفعہ 370 کو اس لئے معطل کیا ہے کہ اسے سیاسی ایجنڈہ کے بغیر کسی عوامی رائے کو پیش نظر رکھتے ہوئے روبہ عمل لایا جائے اور حکومت نے متعلقہ فریقین کی رائے کو … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی پر کانگریس قائد شیواکمار کا 204 کروڑ روپئے مالیتی ہتک عزت دعویٰ

نئی دہلی ۔ 5 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد ڈی کے شیواکمار نے 204 کروڑ روپئے مالیتی ہتک عزت دعویٰ بی جے پی رکن اسمبلی بی آر پاٹل یتنال کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے جرم میں دائر کیا ہے۔ انھوں نے الزام عائد کیاکہ وہ مرکزی وزراء پر دباؤ … Read more

ووٹ بینک سیاست کی وجہ سے آرٹیکل 370 کو نہیں ہٹایا گیا: شاہ

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) وزیر داخلہ امت شاہ نے آج الزام لگایا کہ ووٹ بینک کی سیاست کی وجہ سے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو ختم نہیں کیا گیا ہے ۔مسٹر شاہ نے جموں کشمیر تشکیل نو اور جموں کشمیر ریزرویشن بل (دوسری ترمیمی) بل 2019کو … Read more

کشمیر معاملے پر پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ

نئی دہلی۔ 5 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے کشمیر کے معاملے پر پیر کے روز ایوان میں زبردست ہنگامہ کیا اور اس معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی سے بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اپوزیشن جماعتوں کے رکن ایوان کے وسط میں آکر ہنگامہ کرنے … Read more

دستوری تاریخ کا سیاہ دن : کانگریس

نئی دہلی ۔ 5 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) اس دوران کانگریس نے پارلیمنٹ میں آج کی تبدیلیوں اور آرٹیکل 370 کی منسوخی کے ذریعہ جموںو کشمیر کے خصوصی موقف کو ختم کردینے پر شدید ردعمل ظاہر کیا اور اُس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی دستوری تاریخ میں سیاہ دن ہے ۔ … Read more

جموں و کشمیر پر حکومت کے فیصلے کو کجریوال کی تائید

نئی دہلی 5اگست (سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال نے مرکزی حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) جموں وکشمیر سے متعلق حکومت کے اقدام کی حمایت کرتی ہے ۔ آپ کے کنوینر … Read more

عام آدمی پارٹی سے مستعفی ہوجانے رکن اسمبلی الکا لامبا کا اعلان

نئی دہلی 4 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کی ناراض رکن اسمبلی الکا لامبا نے آج کہا کہ انہوں نے پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے مستعفی ہوجانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ مجوزہ دہلی اسمبلی انتخابات میں بحیثیت آزاد امیدوار مقابلہ کرینگی ۔ ان کے اس اعلان پر عام آدمی … Read more

ارکان پارلیمنٹ منفی سوچ ترک کریںمثبت سوچ سے کام کریں

جن لوگوں نے پارٹی کو ووٹ نہیں دیا ان کی تائید حاصل کرنے پر توجہ دی جائے : مودی نئی دہلی 4 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ سے آج کہا کہ وہ منفی سوچ کو ترک کردیں اور اس مثبت سوچ کے ساتھ … Read more

کانگریس ورکنگ کمیٹی کا 10اگست کواجلاس

نئی دہلی ،4اگست (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ 10 اگست کوہوگی ۔کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اتوار کویہاں یہ اطلاع دی ۔انھوں نے بتایاکہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ 10اگست کو یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ہوگی ۔ورکنگ کمیٹی کی پچھلی میٹنگ 25مئی کوہوئی تھی جس میں کانگریس صدر راہل … Read more

مودی حکومت کچھ بنا نہیں سکتی صرف بگاڑ سکتی ہے : راہول گاندھی

نئی دہلی ۔3 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی نے ہندوستانی معیشت میں مبینہ سست روی کیلئے ہفتہ کو مرکزی حکومت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ حکومت صرف وہ سب کچھ تباہ و برباد ہی کرسکتا ہے جو ’’گزشتہ کئی دہائیوں میں بنایا گیا تھا ‘‘ ۔ راہول گاندھی … Read more

زائد فورسیس کسی بڑے منصوبہ کا پیش خیمہ : محبوبہ مفتی

٭ پی ڈی پی کی سربراہ اور جموں و کشمیر کی سابق چیف منسٹر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیر میں مرکز کی طرف سے اضافی فورسیس کی تعیناتی اور بی جے پی قائدین کے بیانات کسی بڑے منصوبہ کی طرف اشارہ کررہے ہیں ۔ محبوبہ مفتی نے کہاکہ ان اقدامات سے ’’کشمیر میں … Read more

گجرات کے اسکولس میں امبیڈکر کے نعروں پر غلط تعلیم : مایاوتی

لکھنؤ: 03 اگست(یواین آئی) بہوجن سماج وادی پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے الزام لگایا ہے کہ گجرات حکومت کتابوں کے ذریعہ بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں گمراہ کن معلومات فراہم کی جارہی ہیں جو کانگریس کی طرح بی جے پی کے دلت مخالف چہرے کو بے نقاب کرتا ہے ۔محترمہ مایاوتی … Read more

اندرا اور راجیو کھودینے کے بعد بھی دہشت گردی سے سمجھوتہ نہیں :کانگریس

بھوپال ۔ /2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) غیرقانونی سرگرمیاں (انسداد) ترمیمی بل 2019 ء پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے کانگریس قائد ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ اندرا گاندھی ، راجیو گاندھی اور بینت سنگھ کھودینے کے باوجود ہم نے دہشت گردی سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا ۔ جبکہ بی جے پی نے سمجھوتہ … Read more

بی جے پی ایم پی کا غیرقانونی مسجدوں کا جھوٹا دعویٰ:دہلی اقلیتی کمیشن

دہلی ۔ /2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اقلیتی کمیشن کی انکشاف حقائق کمیٹی نے جمعرات کے دن دعویٰ کیا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش صاحب ورما کا غیرقانونی مسجدوں اور قبرستانوں کے بارے میں جو دہلی میں واقع ہیں بے بنیاد ہے ۔ ایم پی نے 54 مسجدوں اور قبرستانوں کو جو سرکاری … Read more

عبوری صدر کانگریس کا 7 اگست کے بعد انتخاب ممکن : پرینکا

نئی دہلی ۔ 2 اگسٹ ۔(سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی کے جانشین کا عبوری مدت کیلئے کوئی بھی انتخاب ممکن ہے کہ 7 اگسٹ کو مقرر پی ڈبلیو سی (کانگریس ورکنگ کمیٹی) میں کیا جائے ۔ جنرل سکریٹری برائے مشرقی یوپی پرینکا گاندھی وڈرا نے آج اپنے ایک بیان میں انکشاف کیا کہ راجیو گاندھی … Read more

اب ٹی وی پر بھی مسلم اینکر برداشت نہیں

نئی دہلی 2 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) زوماٹو کے مسلم ڈلیوری لڑکے سے غذا حاصل کرنے اور اولا کے مسلم ڈرائیور کی ٹیکسی میں بیٹھنے سے انکار کے بعد اب ایسا لگتا ہے کہ جنون پسندوں کو ٹی وی پرمسلم اینکر بھی برداشت نہیں ہو رہے ہیں۔ ہم ہندو نامی تنظیم کے بانی … Read more

انحطاط کی ٹرین تیز رفتاری سے آ رہی ہے : راہول

نئی دہلی 2 اگسٹ ( سیاست ڈٹ کام ) ہندوستان میں معاشی سست روی پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ انحطاط کی ٹرین پوری رفتار سے آ رہی ہے ۔ رپورٹ میں راہول گاندھی کا یہ کہتے ہوئے حوالہ دیا گیا کہ معیشت کی تفصیل ظاہر کرنے والے 16 جو عوامل ہیں ان … Read more

ہر اچھے اعلان کے پیچھے بی جے پی !

٭دہلی بی جے پی یونٹ کے صدر منوج تیواری نے دعویٰ کیا ہیکہ 200 یونٹ تک مفت برقی کیس ربراہی کیلئے دہلی حکومت کا فیصلہ دراصل بی جے پی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ تیواری نے کہا کہ ’’اس (200 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی) کیلئے سرکاری خزانہ پر بمشکل 100 کروڑ روپئے کا … Read more

بنگلور میں ’’نوہیلمٹ نو پٹرول‘‘

بنگلورو ۔ 2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بنگلور کی پولیس نے شہر میں ’نو ہیلمٹ نو پٹرول‘ پر عمل کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی سی پی ٹریفک کے وی جگدیش نے کہا کہ اگرچہ اس سلسلہ میں پٹرول پمپ ورکر پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کریں گے تاہم ایک اچھے سماجی کام کیلئے ان کا … Read more

نتن گڈکری کو قومی ترانے کے دوران بیٹھ جانا پڑا

شولاپور (مہاراشٹرا) ۔ 2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر نتن گڈکری کو شولاپور میں ایک تقریب کے دوران جب قومی ترانہ گایا جارہا تھا تو بیٹھ جانا پڑا کیونکہ انہیں چکر محسوس ہورہی تھی۔ یہ بات وزیرموصوف کے ایک مددگار نے بتائی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹروں نے ان کی چکر اور متلی … Read more

نتیش کمار کی حکومت 30 سال پرانا راگ الاپ رہی ہے : تیجسوی یادو

چند برسوں میں 40 سے زائد بڑے گھپلوں اور اسکامس ہونے کا دعوی پٹنہ ۔ 2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آر جے ڈی کے قائد تیجسوی یادو لوک سبھا میں ان کی پارٹی کے ایک سیٹ میں نہ جیتنے کی وجہ سے کسی قدر سست پڑ چکے تھے۔ اب انہوں نے رائے دہندوں پر زور … Read more

خلیج میں 11 اگست کو عیدالاضحی

ریاض۔ یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا جس کے بعد 2 اگست بروز جمعہ کو یکم ذی الحجہ 1440 ھ ہوگا۔سعودی عرب کے وسطی علاقے کاتمیرر صدگاہ سے ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی ۔ حج کا رکن اعظم یعنی وقوفِ عرفہ ہفتہ … Read more

ختم سال تک جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

نیشنل کانفرنس کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس، دفعات 35اے اور 370 پر وضاحت سے گریز نئی دہلی۔ یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام ) نیشنل کانفرنس کے ایک وفد نے جس کی قیادت سابق چیف منسٹر جموں و کشمیر فاروق عبداللہ نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے ریاست میں اسمبلی … Read more

چدمبرم اور کارتی کو راحت

نئی دہلی۔ یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کے ایک عدالت نے آج 9 اگست تک سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے فرزند کارتی چدمبرم کو ایرسیل ۔میکسس مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کی سی بی آئی اور ای ڈی کو ہدایات دیں۔ خصوصی جج او پی سائینی نے ان کی ضمانت پر … Read more

گندے علاقوں میں مسلم اکثریت : بی جے پی رکن اسمبلی

٭ بھوبنیشور: اڈیشہ اسمبلی میں بی جے پی ایم ایل اے بی سی سیٹھی نے تین طلاق بل کی تائید میں بات کرتے ہوئے ریمارک کیا کہ ممبئی اور کولکتہ کے ریڈ لائٹ علاقوں میں مسلم عورتوں کی اکثریت ہے۔ سیٹھی نے اپنے دعوے کی مدافعت میگزین اور اخبار ی رپورٹس کا حوالہ بھی دیا۔ … Read more

یو پی میں امبیڈکر کے مجسمے کی بے حرمتی

بھدوہی(یو پی)۔ یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈکر کے مجسمہ کی نامعلوم اشرار نے علاقہ اورائی میں بے حرمتی کی۔ مجسمہ حکومت کی جانب سے ایک پرائمری اسکول کے احاطہ میں نصب کیا گیا تھا جس کی چہارشنبہ کی رات بے حرمتی کی گئی جس کی وجہ سے اس علاقے میں کشیدگی … Read more

حکومت پر مسوداتِ قانون لوک سبھا میں عجلت میں پیش کرنے کا الزام

اسپیکر اوم برلا کا ارکان کو پیشکشی سے قبل مسودات قانون سے واقف کروانے کا تیقن، سیلاب پر مباحث سے انکار نئی دہلی۔یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن پارٹیوں نے لوک سبھا میں جمعرات کے دن حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ مسودات قانون کو مناسب مشاورت کے بغیر عجلت میں پیش اور منظور … Read more

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کشمیر کے کے تذکرہ پر لوک سبھا میں بحث

نئی دہلی،یکم اگست(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کمیشن کے دفتر کی دوسری رپورٹ میں جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کا ذکر کیے جانے کا سنگین مسئلہ جمعرات کو لوک سبھا میں اٹھا اور اپوزیشن نے رپورٹ کے ذریعے پوری دنیا میں ہندوستان کی شبیہ خراب کیے جانے … Read more