کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا: عالمی ادارۂ صحت

کرونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ وائرس مزید نو ممالک تک پہنچ چکا ہے جن میں آذربائیجان، میکسیکو اور نیوزی لینڈ بھی شامل ہیں۔

ایشیا کپ پاکستان کے بجائے دبئی میں کھیلا جائے گا

ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہے لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ نے واضح کیا تھا کہ اس کی ٹیم پاکستانی سرزمین پر ٹورنامنٹ نہیں کھیلے گی بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

انگلش ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں بسمہ معروف الیون ناکام رہی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

پی ایس ایل فائیو: ملتان کا مقابلہ کراچی اور لاہور کا ٹاکرا پشاور سے ہو گا

پہلا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز جب کہ دوسرا لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان ہو گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

ایران: کرونا وائرس سے 26 ہلاکتوں کے بعد نمازِ جمعہ کے اجتماعات منسوخ

ایرانی حکومت کی طرف سے یونیورسٹیز میں کی جانے والی چھٹیوں  میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

پی ایس ایل: گلیڈی ایٹرز نے یونائیٹڈ کو ایک بار پھر شکست دے دی

دونوں ٹیموں نے اب تک تین، تین میچز کھیلے ہیں جن میں سے دونوں ٹیموں کو ایک، ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یوں پوائٹنس ٹیبل پر دونوں ٹیموں کے چار، چار پوائنٹس ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

ہر لیگ میں لاہور قلندر جیسی ایک ٹیم ہوتی ہے

جب لیگ ہارنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں پر نظر ڈالی جائے تو انکشاف ہوتا ہے کہ کرس گیل ایسی کئی ٹیموں کا حصہ رہے ہیں۔ یعنی آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب اور بگ بیش میں سڈنی تھنڈرز۔ اتفاق سے پاکستان سپر لیگ کے پہلے سال کرس گیل لاہور قلندرز میں شامل تھے۔ بشکریہ- … Read more

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پھر ہرا دیا

کوئٹہ گلڈی ایٹرز کے بین کٹنگ 17 گیندوں پر 42 رنز بنا کر ناٹ آؤٴٹ رہے، جن میں چار بلند چھکے شامل تھے۔ انھیں مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

‘آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہم ٹھیک ہو جائیں گے’

انڈس اسپتال کے احاطے میں 2018 سے ایک ہال میں قائم ‘انڈس کے ستارے’ نامی اسکول ایسے بچوں کو تعلیم دے رہا ہے جنہیں کوئی اسکول داخلہ دینے کو تیار نہیں ہوتا۔

‘آپ ایک سو مرتبہ ناکام ہونگے،اور دنیا آپ کو دیکھ رہی ہو گی، اسے قبول کیجئے’

ٹینس کے کھیل میں کامیابیوں کی تاریخ رقم کرنے والی سٹار کھلاڑی ماریہ شیرا پووا نے بتیس سال کی عمر میں کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ ریٹائرٕمنٹ کے اعلان سے قبل عالمی جریدے وینٹی فئیر میں شائع ہونے والی اپنی ایک خصوصی تحریر میں ماریا شرا پوا نے لکھا ہے کہ … Read more

کیا ٹوکیو اولمپکس جولائی میں منعقد ہوسکیں گے؟

او آئی سی کے سابق نائب صدر ڈک پاؤنڈ نے کہا کہ مئی کے آخر تک فیصلہ کرنا پڑے گا کہ اولمپک گیمز منعقد کیے جائیں یا نہیں۔ ٹوکیو اولمپکس کی انتظامیہ کے سربراہ توشیرو موٹو نے بتایا کہ اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ … Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستانی خواتین کی ویسٹ انڈٰز کے خلاف جیت

ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو اُن کے لیے بہتر ثابت نہ ہو سکا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں صرف 124 رنز بنا سکی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

سعودی عرب میں دنیا کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ کے لیے میدان سج گیا

سعودی کپ کے نام سے ہونے والی اس گھڑ دوڑ میں تقریباً 10 ہزار تماشیوں کی شرکت متوقع ہے۔ 1800 میٹر طویل ریس دارالحکومت ریاض کے کنگ عبدالعزیز ریس ٹریک پر 29 فروری کو ہوگی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

کرونا سے نمٹنے کی ایرانی ٹاسک فورس کے سربراہ خود وائرس کا شکار

ایرج حریرچی ایک روز قبل نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا تھا کہ ایران میں کرونا وائرس کی روک تھام کی صورتِ حال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔

1980 کی پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ دیکھ کر خیال آتا ہے کہ اگر بیس اوورز کے میچوں کا یہ ٹورنامنٹ 1980 کے آس پاس کھیلا جاتا تو کون سے کھلاڑی ٹیموں میں شامل ہوتے اور کیا کمال دکھاتے؟ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

پی ایس ایل فائیو: ملتان سلطانز کو ‘ہوم ایڈوانٹج’ ہو گا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں لگ بھگ 12 سال بعد بین الاقوامی کھلاڑی میدان میں اُتریں گے۔ اس سے قبل 2008 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان یہاں میچ کھیلا گیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

‘میں بہت جدوجہد کے بعد یہاں تک پہنچی ہوں’

عائشہ نسیم پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔ عائشہ کا تعلق ایبٹ آباد سے ہے اور وہ اس وقت گورنمنٹ ہائی اسکول فار گرلز میں نویں جماعت میں زیرِ تعلیم ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

دنیا کے سب سے صحت مند کھانے بحیرہ روم کے

بحیرہ روم کے کھانے، ان ممالک کے دسترخوان سے تعلق رکھتے ہیں جو بحیرہ روم کے ارد گرد واقع ہیں جن میں اٹلی، یونان، سپین، شمالی افریقہ کے ممالک جیسے الجیریا، لیبیا اور مراکش شامل ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے میچز میں دو دن کا وقفہ

ایونٹ میں اب تک سات میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تین، تین جب کہ باقی ٹیموں نے دو، دو میچ کھیلے ہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

بابر اعظم آؤٹ تھے یا نہیں؟ تکنیکی خرابی کے باعث نیا تنازع

میچ کے ابتدائی اوورز میں کوئٹہ کے بالر نسیم شاہ نے بابراعظم کے آؤٹ ہونے کی اپیل کی تاہم ایمپائر نے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

یہ لاہور قلندرز کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟

لاہور قلندر کی ٹیم پچھلے چاروں سیزنز میں سپرسٹارز کے ساتھ بھی ہر بار پوئنٹس ٹیبل پر آ کر ہار رہی ہے۔ اس بار بھی شکست مورال ڈاون کر رہی ہے۔ جیت کے قریب پہنچ کر ہارنے والے قلندرز نے کیا ہار کو عادت بنا لیا ہے؟میچ ونرز بھی میچ نہیں جتوا پا رہے۔ کیوں؟ … Read more

پی ایس ایل فائیو: قلندرز پھر ہار گئے، کنگز کے خلاف گلیڈی ایٹر کی جیت

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔ لاہور قلندر جیت کے بالکل قریب پہنچ کر حوصلہ ہار گئے۔ اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم نے آخری وکٹ پر 20 رنز بنائے۔ آخری اوور میں محمد موسی کے چھکے نے قلندرز سے میچ چھین … Read more

ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کہاں کھڑی ہے؟

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم نے عالمی درجہ بندی میں پہلی نمبر کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دے دی جب کہ بھارت نے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کو ہرا دیا۔ پاکستان ویمن ٹیم اپنا پہلا میچ 26 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک … Read more

پی ایس ایل: کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر کوئٹہ کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی کنگز بہترین ریٹ کے سبب پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے جس نے اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دی تھی۔   بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

جنوبی کوریا، ایران اور اٹلی میں بھی کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ

اٹلی میں اب تک چار اور ایران میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران کے 14 صوبوں میں اسکول، یونیورسٹیز اور ثقافتی مراکز بند رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ سنیما ہالز اور تمام ثقافتی پروگراموں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

پی ایس ایل: کراچی کا مقابلہ کوئٹہ اور لاہور کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا

کراچی کنگز بہترین ریٹ کے سبب پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے جس نے اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دی تھی۔   بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو با آسانی ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا رہا تھا جب کہ ملتان سلطانز نے ایونٹ کا آغاز لاہور قلندرز کو ہرا کر جیت کے ساتھ کیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

کرونا وائرس کی منتقلی کا کھوج لگانے میں ماہرین کو دشواری کا سامنا

جیسے جیسے دنیا کے مختلف حصوں میں یہ مرض ظاہر ہو رہا ہے، ماہرین کو یہ کھوج لگانے میں دشواری پیش آ رہی ہے کہ وہاں وہ کون شخص تھا جو نئی جگہوں پر وائرس پھیلانے کا سبب بنا۔