پی ایس ایل فائیو: قلندرز پھر ہار گئے، کنگز کے خلاف گلیڈی ایٹر کی جیت

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 157 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کیا۔
لاہور قلندر جیت کے بالکل قریب پہنچ کر حوصلہ ہار گئے۔ اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیم نے آخری وکٹ پر 20 رنز بنائے۔ آخری اوور میں محمد موسی کے چھکے نے قلندرز سے میچ چھین لیا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading