لاہور قلندر کی ٹیم پچھلے چاروں سیزنز میں سپرسٹارز کے ساتھ بھی ہر بار پوئنٹس ٹیبل پر آ کر ہار رہی ہے۔ اس بار بھی شکست مورال ڈاون کر رہی ہے۔ جیت کے قریب پہنچ کر ہارنے والے قلندرز نے کیا ہار کو عادت بنا لیا ہے؟میچ ونرز بھی میچ نہیں جتوا پا رہے۔ کیوں؟ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے