او آئی سی کے سابق نائب صدر ڈک پاؤنڈ نے کہا کہ مئی کے آخر تک فیصلہ کرنا پڑے گا کہ اولمپک گیمز منعقد کیے جائیں یا نہیں۔ ٹوکیو اولمپکس کی انتظامیہ کے سربراہ توشیرو موٹو نے بتایا کہ اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے