ورلڈ کپ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز، کچھ دلچسپ حقائق
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اب تک 133 ون ڈے انٹرنیشنل ہو چکے ہیں۔ پاکستان 60 اور ویسٹ انڈیز 70 میچ جیتا ہے۔ تین میچ ٹائی ہو گئے تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک