تحریکِ اسلامی کے متحرک مجاہد جناب محمداشفاق احمدکی رحلت پر تعزیتی پیامات
محمداشفاق احمدصاحب نہیں رہے! آج صبح اورنگ آباد میں جناب محمد اشفاق احمد صاحب انتقال فرما گئے.انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، پسماندگان کو صبر اور جماعت اسلامی ہند کو انکا نعم البدل بخشے. آمین۔مرحوم کے انتقال پر انجینئر توفیق اسلم خان صاحب، امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند مہارشٹر نے ایک بیان … Read more