کیا امرتسر ٹرین حادثہ کے ڈرائیور کا نام "امتیاز علی” ہے؟ جانیے کیا ہے وائرل پوسٹ کا سچ.

دسہرہ کی رات راون دہن کے موقع پر ہوئے ٹرین حادثہ میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے. اس دردناک حادثہ کے بعد فیس بک اور ٹوئیٹر پر اہم شخصیات نے اپنے رائے کا اظہار کیا وہیں ہمشہ کی طرح آگ اگلتے ہوئے سدرشن ٹی وی کے چوہانکے نے بھی فیک ٹوئیٹ کرتے ہوئے یہ کہا.

اب فیس بک پر نئی فیک خبر کو پھیلایا جا رہا ہے کہ ٹرین ڈرائیور کا نام امتیاز علی ہے. جس پر ایسے کمنٹ آرہے ہیں کہ "میرا شبہ صحیح نکلا، کوئی کہہ رہا ہے، اب میں سمجھا یہ حادثہ کیوں ہوا.

روزنامہ جاگرن کے رپورٹر سنجے جھا نے امرتسر حادثے پر مکمل رپورٹ ویب سائٹ پر شائع کی ہے، جس نے ڈرائیور کے ڈرائیور کا نام امتیاز علی نہیں بلکہ جگبیر سنگھ بتایا ہے.اور گارڈ پننا لال.

ان وائرل پوسٹ میں کوئی سچائی نہیں اور یہ سب فیک نیوز ہیں.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading