حلال منافع کا لالچ دے کر ایک اور کمپنی رقم لے کرفرار

حیدرآباد:حلال منافع کا لالچ  دے کر انصار کیپٹل سالیوشن کمپنی ٹولی چوکی غریب معصوم افراد کا قیمتی سرمایہ لے کر فرار ہو گئی  ہے ۔ متاثرین نے سی سی ایس پہنچ کر شکایت درج کروائی ہے – معاشی طور پر متاثرین نے سٹی پولیس سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سلسلے میں فوری کاروائی کرتے … Read more

’ہندوستان اور امریکہ ایک مزید پرامن، مستحکم و خوشحال دنیا بنا سکتے ہیں‘

ہوسٹن تقریب میں شرکت کیلئے صدر ٹرمپ کا فیصلہ باہمی تعلقات میں نیا سنگ میل، امریکہ روانگی سے قبل وزیراعظم مودی کا بیان نئی دہلی ۔ 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہیکہ ہوسٹن میں منعقد شدنی تقریب میں امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی موجودگی ایک نیا سنگ میل ہوگی۔ … Read more

پیر کو بابری مسجد ۔ رام مندر تنازعہ کی اضافی سماعت

نئی دہلی 20 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ آئندہ پیر کو بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی اراضی تنازعہ مقدمہ کی سماعت میں یومیہ ایک گھنٹہ کا اضافہ کریگا ۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت والی پانچ رکنی دستوری بنچ پر اس مقدمہ کی یومیہ اساس … Read more

این آر سی نافذ ہو تو ‘ یوگی کو یو پی چھوڑنا پڑیگا : اکھیلیش

لکھنو 20 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) این آر سی کو خوف طاری کرنے کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے سماجوادی پارٹی سربراہ اکھیلیش یادو نے آج کہا کہ اگر اترپردیش میں این آر سی نافذ کیا جاتا ہے تو چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو ریاست چھوڑنی پڑے گی ۔ میڈیا سے بات کرتے … Read more

سینا ۔ بی جے پی اتحاد کا 2 دن میں اعلان : ادھو

ممبئی 20 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا اور بی جے پی آئندہ مہینے ہونے والے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں مشترکہ مقابلہ کرینگے اور دونوں کے مابین نشستوں کی تقسیم سے متعلق اعلان آئندہ دو دن میں کیا جائیگا ۔ شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے سینئر پارٹی … Read more

این آر سی کی فکر نہ کریں ، بی جے پی حکومت کو آپ کے خلاف کارروائی سے پہلے مجھ سے مقابلہ کرنا ہوگا :ممتابنرجی

کولکتہ ۔ /20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال و صدرترنمول کانگریس ممتابنرجی نے جمعہ کے دن تیقن دیا کہ عوام کو این آر سی کے بارے میں فکر مند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ بی جے پی زیرقیادت حکومت کو مغربی بنگال کے عوام کو چھونے سے قبل بھی ان … Read more

موجودہ سیاست میں اختلاف کی بہت کم گنجائش : تھرور

جئے پور 20 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے آج کہا کہ 1962 کے مقابلہ میں 2019 میں سیاست میںاختلاف رائے کی جگہ بہت کم ہوگئی ہے ۔ ایک تقریب میں ٹی وی کمنٹیٹر کرن تھاپر کے ساتھ اظہار خیال کرتے ہوئے تھرور نے کہا کہ قانون انحراف نے … Read more

ہندوستان دھرم شالہ نہیں ‘ این آر سی کی مدافعت : شاہنواز

مدھے پور ہ 20 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آسام میں این آر سی کی اشاعت کی مدافعت کرتے ہوئے سینئر بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین نے آج کہا کہ ہندوستان کوئی دھرم شالہ نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے ملک بھر میں این آر سی نافذ کرنے کی وکالت … Read more

سوامی چنمیانند عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار ‘ جیل منتقل

وسیع تر سکیوریٹی انتظامات کے بعد گرفتاری ۔ الزام کی تائید میں ثبوت موجود ‘ پولیس شاہجہاں پور 20 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق مرکزی وزیر سوامی چنیانند کو آج مبینہ طور پر ایک قانون کی طالبہ کی عصمت ریزی کے الزام میں گرفتار کرکے 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا … Read more

شوسینا اور بی جے پی نے سپریم کورٹ کی توہین کی :اسد الدین اویسی

حیدرآباد: (ایم این این) ایم آئی ایم سربراہ و رکن پارلیمینٹ اسد الدین اویسی نے ایودھیا تنازع پر شوسینا اور بی جے پی رہنماو ں کے بیانات کو توہینِ عدالت قرار دیا۔اویسی نے کہا کہ ‘سپریم کورٹ میں مقدمہ کی سماعت جاری ہے اور اس دوران سیاسی جماعتوں کی جانب سے فیصلہ کس کے حق … Read more

ممبئی میں 4 منزلہ عمارت جزوی منہدم

لوک مانیا تلک روڈ پر عمارتک کے انہدام سے کوئی ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ممبئی ۔ /20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) لوک مانیا تلک روڈ فورٹ ممبئی پر واقع ایک چارمنزلہ عمارت جمع کی صبح منہدم ہوگئی ۔ یہ عمارت پولیس کے دفتر کمشنریٹ فورٹ کے روبرو واقع تھی ۔ یہ واقعہ … Read more

بہار میں آئندہ اسمبلی چنائو میں 200 نشستیں، نتیش کمار کا دعوی

جنتادل (یو) اور بی جے پی میں دراڑ کی باتیں مسترد، مخالفین میں سیاسی سمجھ کا فقدان پٹنہ۔20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے جمعہ کے دن واضح طور پر ان خبروں کو مسترد کردیا کہ بی جے پی کے ساتھ ان کے اتحاد میں دراڑ پڑگئی ہے۔ انہوں نے پیش … Read more

روحانی اور ظریف کو امریکی ویزا کی اجرائی

اقوام متحدہ، 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے اقوام متحدہ کے 74ویں سیشن میں حصہ لینے کیلئے ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کو ویزا جاری کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان الیرز مریاسفی نے جمعرات کو بتایا کہ امریکی افسران نے اقوام متحدہ کے 74ویں سیشن میں … Read more

وزیراعظم مودی کے رام مندر تبصرے پر شیوسینا کا طنز

ممبئی ۔ /20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے چند مہینوں تک رام مندر کی تعمیر کا مطالبہ کرنے سے گریز کریں ۔ کیونکہ رام مندر مسئلہ عدالت میں زیردوران ہے ، اس کی حلیف شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ نے اس پر ناسک میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے طنز … Read more

کرناٹک حکومت کسی بھی لمحہ زوال پذیر ہونے کی پیش قیاسی

بنگلورو ۔ /20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (ایس) قائد سابق چیف منسٹر کرناٹک ایچ ڈی کمارا سوامی نے پیر کے دن یہ اندیشہ ظاہر کیا کہ بی ایس یدی یورپا زیرقیادت بی جے پی حکومت کسی بھی لمحہ زوال پذیر ہوسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی سیاسی پیش قیاسی ہے … Read more

موثر نظم و قانون کیلئے پولیس کو زدوکوب کے نظام کے طور پر استعمال کرنا ضروری: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ

چندی گڑھ ۔ /20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج پرزور انداز میں کہا کہ پولیس نظام کو ایک زدوکوب کے نظام کی حیثیت سے استعمال کرنا ضروری ہے تاکہ لوگوں کے ذہنوں میں موثر طور پر نظم و قانون کی بہتری کا احساس پیدا کیا جائے ۔ انہوں نے … Read more

سابق مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم کی درخواست ضمانت پر آئی این ایکس مقدمہ میں سی بی آئی کی جانب سے مخالفت

نئی دہلی ۔ /20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے آج دہلی ہائیکورٹ کے کانگریس کے سینئر قائد پی چدمبرم کی آئی این ایکس میڈیا کرپشن مقدمہ میں ضمانت پر رہائی کی درخواست کی شدت سے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ’’معاشی جرائم کے سنگین ترین مقدمہ ‘‘ میں ملزم کی ضمانت پر … Read more

پاکستان نے ہماری قیادت کو ہمیشہ کمتر جانا: سربراہ فضائیہ

ممبئی۔20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سربراہ آئی اے ایف ایرچیف مارشل بیریندر سنگھ دھنوا نے آج کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ ہندوستان کی قومی قیادت کو کمتر سمجھا ہے اور انہوں نے بالاکوٹ فضائی حملوں کے دوران بھی یہی کچھ کیا۔ فضائیہ کے سربراہ جو اس ماہ کے اواخر سبکدوش ہورہے ہیں، انڈیا ٹوڈے کانکلیو … Read more

کالج ہاسٹل میں موبائل پر پابندی ہائی کورٹ نے ختم کردی

کوچی۔20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) دوررس اثرات کے حامل فیصلے میں کیرالا ہائی کورٹ نے ایک طالبہ دوبارہ داخلہ دینے کی ہدایت دی ہے جسے کالج ہاسٹل سے محض اس لیے خارج کردیا گیا تھا کہ اس نے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کی خلاف ورزی کی تھی۔ عدالت نے نشاندہی کی کہ انٹرنٹ … Read more

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات : صرف "پلوامہ” جیسا حملہ ہی ووٹرس کے رحجان کو تبدیل کرسکتا ہے: شرد پوار

اورنگ آباد: مہاراشٹرا میں بی جے پی کی زیرقیادت حکومت کے خلاف سخت ناراضگی پائی جارہی ہے ، اور صرف پلوامہ جیسا واقعہ انتخابات سے قبل ہی جذبات کو بدل سکتا ہے۔ یہ بات جمعہ کو این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہی۔ پوار پارٹی کارکنوں کے اجلاس میں شرکت کے بعد پریس … Read more

مہاراشٹراسمبلی انتخابات کی تاریخ کاابھی تک اعلان نہیں ہوا : سوشل میڈیاپر وائرل تاریخ فرضی ‘عوام اعتماد نہ کریں

ناندیڑ:20ستمبر(ور ق تازہ نیوز) مہاراشٹراسمبلی انتخابات 2019 کی تاریخ کا آج 20ستمبر کو شب سات بجے تک الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔البتہ جھوٹ و فرضی پیغامات کو اڈہ بنے ہوئے سوشل میڈیا پرگزشتہ ایک ہفتہ سے اسمبلی الیکشن کی تاریخ ظاہر ہلونے کے پیغامات پھیلائے جارہے … Read more

ناندیڑ کی خبریں: 1-وشنوپوری ڈیم کاایک دروازہ کھول.. 2-ناندیڑ۔اورنگ آباد ۔ناندیڑ اسپیشل ٹرین میں 4 ڈبوں… 3-پر ناندیڑ۔ فیروز پور ۔ناندیڑ 14خصوصی ٹرینیں 4-ڈاکٹرشاہینہ کے اسپتال میں چوری 5-تاجر اور تحصیل آفس کی کلرک سے کھنڈنی

ناندیڑ:20ستمبر(ور ق تازہ نیوز)گزشتہ چار دنوں سے مراٹھواڑہ کے تقریبا اضلاع میں موسلا دھار بارش ہونے سے پانی کی قلت کے مسئلہ کوحل کرنے میں مدد ملی ہے ۔ ناندیڑ ضلع میں بھی کافی بارش ہوئی ہے ۔اس لئے شہر کے وشنو پوری ڈیم کے لبریز ہوجانے سے بدھ 18ستمبر سے ڈیم کاایک دروازہ کھول … Read more

مہاراشٹر کے سرحدی علاقے نائیگاؤں ، بھوکر ، دیگلور ، کنوٹ اور حدگاؤں کو تلنگانہ میں ضم کرنے کا مطالبہ: مقامی لیڈران کی کے سی آر سے ملاقات

حیدرآباد: مہاراشٹر کے سرحدی علاقے ناندیڑ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ایک گروپ نے گزشتہ روز تلنگانہ کے وزیر اعلی (اور تلنگانہ راشٹر سمیتی سپریمو) کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی فلاحی اسکیمیں ان کے ضلع میں بھی لاگو ہوں۔ … Read more

गौ-हत्या के लिए मुस्लिम शख्स को दी गई थी 10 साल की सज़ा, हाईकोर्ट ने लगाई रोक

गुजरात हाईकोर्ट ने निचली अदालत द्वारा एक शख्स को कथित गौ-हत्या के लिए दी गई 10 साल की सज़ा पर रोक लगा दी है। कोर्ट ने कहा कि सलीम नाम का यह शख्स गौ-वध से जुड़ी आर्थिक गतिविधियों में लिप्त नहीं था। गौरतलब है, गुजरात के नए संशोधित पशु संरक्षण कानून के तहत सज़ा पाने वाला यह … Read more

होटल में अब रूम लेना होगा सस्ता, सरकार ने घटाई GST की दर !

केंद्रीय वित्त मंत्री निर्मला सीतारमण और सभी राज्यों और केंद्र शासित प्रदेशों के प्रतिनिधियों की अध्यक्षता वाली जीएसटी परिषद की आज गोवा में बैठक हुई। मीडिया रिपोर्ट्स में सूत्रों के हवाले से खबर है कि काउंसिल ने आज होटल टैरिफ पर दरों में कटौती के प्रस्ताव को मंजूरी दे दी। 7,500 रुपये या इससे अधिक टैरिफ वाले … Read more

बस पलट ने से तीन की मौत

सतना: मध्य प्रदेश के ज़िला सतना में आज एक पराईवेट मुसाफ़िर बस के बेक़ाबू हो कर पलट जाने के कारण उस के नीचे दब जाने से तीन मुसाफ़िरों की मौत हो गई। हादिसे में तक़रीब दर्जन से ज्यादा मुसाफ़िरों के गंभीर ज़ख़मी होने की खबर है । अमरपाटन पुलिस सुत्रो ने शुरुआती मालूमात के हवाले … Read more

लगातार बारिश से पूर्वी उत्तरप्रदेश समेत राज्य के कई जिला बुरी तरह प्राभावित

लखनउ उत्तरप्रदेश में मानसून के दुबारा फ़आल होने और पिछले दो दिन से लगातार हो रही बारिश से मशरिक़ी उत्तरप्रदेश समेत राज्य के कई जिला में लोगों की मामूलात-ए-ज़िंदगी बुरी तरह मुतास्सिर हुई है और सैकड़ों एकड़ में फैली हुई फ़सल बर्बाद हो गई है । बारिश , बिजली गिरने और सेलाब से अब तक … Read more

NRC पर बोले शाहनवाज हुसैन, भारत कोई धर्मशाला नहीं….!

बीजेपी के वरिष्ठ नेता शाहनवाज हुसैन ने राष्ट्रीय नागरिक रजिस्टर को लेकर कहा है कि इसके जरिए सरकार ने देश में रह रहे अवैध प्रवासियों को पहचानने और उन्हें वैध तरीके से देश के बाहर भेजने का सही रास्ता बताया है। उन्होंने कहा, ‘हम यहां कोई धर्मशाला नहीं चला रहे हैं जहां कोई भी घुस … Read more